بالی وڈ اسٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جان ابراہام کی نئی فلم ’ویدا‘ کا ایکشن سے بھرپور ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ’ویدا‘ کی شوٹنگ کا آغاز پچھلے برس جون میں راجھستان میں ہوا تھا جبکہ فلم میں شرواری واگھ خاتون کا مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کو نکھل ایڈوانی ڈائریکٹ کررہے ہیں اور اس سے قبل ’باٹلا ہاؤس‘ مزید پڑھیں

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاں

 ممبئی: بلاک بسٹر ’جوان‘ کے ڈائریکٹر ایٹلی کمار نے سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ مل کر ہندی سینما کی میگا ایکشن فلم بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج اپنے نئے امریکی ٹور سے قبل دہلی کے گوردوارے میں پہنچ گئے

نئی دہلی: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اپنے نئے امریکی ٹور سے قبل دہلی کے گوردوارے میں پہنچ گئے۔ دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر گوردوارہ راکب گنج صاحب کے دورے کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔ گلوکار نے اپنے عالمی ٹور ’دل لیموناٹی‘ کا آغاز 27 اپریل کو وینکوور کینیڈا سے کیا تھا مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک

ویب ڈیسک—بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کا باضابطہ اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی روز سے سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی خبریں شہ سرخیوں میں تھیں۔ البتہ دونوں نے اس معاملے پر خاموشی مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک

ویب ڈیسک—بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کا باضابطہ اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی روز سے سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی خبریں شہ سرخیوں میں تھیں۔ البتہ دونوں نے اس معاملے پر خاموشی مزید پڑھیں

معروف بھارتی اداکار نے حج ادا کرلیا

بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار علی اصغر نے بھی فریضہ حج ادا کرلیا۔ نامور کامیڈین کپل شرما کے شو ‘کامیڈی نائٹس وِد کپل’ میں دادی کا مزاحیہ کردار ادا کرنے والے علی اصغر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی چند ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کیں جوکہ دورانِ حج لی گئی تھیں۔ ایک تصویر مزید پڑھیں

میری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہا

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے اپنی اکلوتی بیٹی و اداکارہ سوناکشی سنہا کی مسلمان دوست ظہیر اقبال کے ساتھ شادی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی سول میرج کے بعد بھارتی صحافی نے شتروگھن سنہا سے پوچھا کہ آپ اپنی بیٹی کے خاص دن پر کیسا مزید پڑھیں

صدف کنول کا خوبصورتی کیلئے سرجریز کروانے کا انکشاف

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے خوبصورتی نظر آنے کے لیے سرجریز کروائیں۔ صدف کنول نے حال ہی میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت مختلف سوالات کے جواب دیے۔ دورانِ انٹرویو صدف مزید پڑھیں

شبیر جان کی بیٹی رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار شبیر جان کی بیٹی و اداکارہ یشمیرا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ گزشتہ شب کراچی میں شبیر جان کی بیٹی یشمیرا جان کے نکاح کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ یشمیرا جان نے اپنے نکاح پر مزید پڑھیں

سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ والد سلیم خان نے بتا دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر سلیم خان نے کہا ہے کہ اُن کے بیٹے اور میگا اسٹار سلمان خان میں شادی کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ سلمان خان گزشتہ 30 سال سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں، جہاں ان کے مداح انہیں اسکرین پر دیکھنے کے لیے ہمیشہ بے تاب رہتے ہیں تو مزید پڑھیں