ایرانی گلوکار توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم، سپریم کورٹ کا دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم

ویب ڈیسک_ ایران کی سپریم کورٹ نے ایک مقبول ریپر گلوکار توماج صالحی کو سنائی گئی موت کی سزا کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ گلوکار کو مہسا امینی نامی خاتون کی پولیس حراست کے دوران ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کی حمایت کرنے پر جیل بھیجا گیا تھا۔ توماج کے وکیل امیر رئیسیان مزید پڑھیں

متھیرا نے ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل اور ہوسٹ متھیرا نے اداکار ہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے ساتھ اسکرین پر ہمایوں سعید بہتر دکھائی دیں گے۔ متھیرا کا کہنا مزید پڑھیں

فرحان اختر نے شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی تصدیق کردی

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر اور اداکار فرحان خان نے اپنے نئے فلمی پروجیکٹ میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی تصدیق کردی۔ کنگ خان نے فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی ’ڈان‘ سیریز کی دو فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور تیسری فلم میں کام مزید پڑھیں

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے ہونے والے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں اس جوڑے کے قریبی دوستوں مزید پڑھیں

فیروز خان کی بیٹی کیساتھ دوسری اہلیہ کا نامناسب رویہ، مداحوں کی تنقید

  کراچی: حال ہی میں ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے معروف پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری اہلیہ دُعا کو سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر فیروز خان کی اپنی بیٹی فاطمہ اور دوسری اہلیہ دُعا کے ہمراہ ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ مزید پڑھیں

سلمان خان کو ویڈیو پیغام میں دھمکی دینے والا شخص گرفتار

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو ویڈیو پیغام کے ذریعے قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مشتبہ شخص نے اپنا تعلق لارنس بشنوئی گروپ سے بتاتے ہوئے اداکار کو قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہیں پولیس نے تفتیش شروع کردی اور مزید پڑھیں

انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے۔ انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکار نے مداحوں کو خبر دی کہ افسوسناک حادثہ بدھ کی رات کو پیش آیا۔ انوپم کھیر کے مطابق چور دو دروازے توڑ کر آفس میں داخل مزید پڑھیں

اداکار کا باورچی پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ خرچہ لیتا ہے، انوراگ کشیپ کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور ہدایت کار انوراگ کشیپ نے کہا ہے کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار کا باورچی پروڈیوسر سے روزانہ 2 لاکھ روپے خرچہ لیتا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں بھارتی ڈائریکٹر نے بتایا دو لاکھ خرچے پر مجھے بہت حیرانی ہوئی اور استفسار پر معلوم ہوا کہ اداکار خاص پرندوں مزید پڑھیں

ایکشن اور تھرل سے بھرپور ویب سیریز ’مرزا پور‘ سیزن 3 کا ٹریلر جاری

 ممبئی: ایکشن، مار دھاڑ اور تھرل سے بھرپور ویب سیریز ’مرزا پور‘ سیزن 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے ٹریلر میں علی فضل کو ’گڈو پنڈٹ‘ کے کردار میں دکھایا گیا ہے جو مرزا پور کے تخت پر بیٹھ جاتا ہے۔ پنکج ترپاٹھی اپنے مخصوص کردار ’قالین بھیا‘ میں نظر مزید پڑھیں

احسن خان نے شوبز انڈسٹری سے شادی کیوں نہیں کی؟ اداکار نے وجہ بتادی

 لاہور: پاکستانی اداکار احسن خان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار ہیں لیکن انہوں نے اپنی شادی کیلئے انڈسٹری سے باہر رخ کیا۔ ایک تازہ پوڈکاسٹ میں اداکار نے بتایا کہ یہ محض اتفاق تھا کہ ان کا دماغ انڈسٹری سے باہر لڑکی کے ساتھ مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں اچھے گھرانوں کی بہت مزید پڑھیں