“شوبز میں کام نہ ملنے کی صورت میں فرنیچر کا کاروبار شروع کردیا”

 لاہور: ماضی کے معروف پاکستانی سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری نے شوبز میں کام نہ ملنے کی وجہ سے فرنیچر کا کاروبار شروع کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر سینیئر اداکار اورنگزیب لغاری کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اُنہوں نے ڈراموں میں کام نہ ملنے کا شکوہ کیا۔ اورنگزیب لغاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

’ہیرامنڈی‘ اسٹار شرمین سیگل نے شدید ٹرولنگ پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں عالم زیب کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا ٹرولز کی وجہ سے ان کی دماغی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے۔ شرمین سیگل ویب سیریز کے ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی ہے اور ان کی مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا

چندی گڑھ: بھارتی اداکارہ اور لوک سبھا کا الیکشن جیتنے والی سیاستدان کنگنا رناوت کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچی تھیں، ادکارہ بی جے پی کی سیٹ پر حال ہی میں ہماچل پردیش سے الیکشن میں کامیاب ہوئی مزید پڑھیں

بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی میزبانی انیل کپور کریں گے

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار انیل کپور پہلی مرتبہ ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی سیزن 3 کی میزبانی کریں گے۔ جیو سینما نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر جاری کیا ہے جس میں انیل کپور کی تصویر کے ساتھ اداکار کی سیزن 3 کی میزبانی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بگ باس او ٹی ٹی سیزن مزید پڑھیں

سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نشانہ بنانے کیلئے بچوں کو استعمال کرنے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کو قتل کرنے کیلئے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ نے بچوں کو بھرتی کیا ہے۔ ممبئی پولیس نے گرفتار کیے گئے ملزمان سے تفتیش کے دوران گینگسٹرز کے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام ساتھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 14.1 ملین تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔ دوسرے نمبر پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 مزید پڑھیں

ویویک اوبرائے کا عاطف اسلم کے ساتھ والہانہ رقص، ویڈیو وائرل ہوگئی

ابو ظہبی: بالی وڈ اسٹار ویویک اوبرائے کی پاکستانی لیجنڈری گلوکار عاطف اسلم کے گانے پر ان کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عاطف اسلم ابوظہبی میں کنسرٹ کررہے تھے جس میں بھارتی اداکار بھی موجود تھے، اس موقع پر عاطف نے ویویک کو ساتھ پرفارمنس کی دعوت دی۔ ویویک اوبرائے عاطف اسلم کی دعوت مزید پڑھیں

یوٹیوب نے چاہت فتح علی خان کا گانا ‘بدو بدی’ ڈیلیٹ کردیا

سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ کو یوٹیوب نے ڈیلیٹ کردیا۔ چاہت فتح علی خان نے ایک ماہ قبل اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپنا گانا ‘اکھ لڑی بدوبدی’ اپلوڈ کیا تھا جو دیکھتے ہی دیکھتے پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کیساتھ شراب نوشی کا دعویٰ، حنا خواجہ کی بہروز سبزواری پر کڑی تنقید

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ شراب نوشی کے دعوے کرنے والے اداکار بہروز سبزواری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ حال ہی میں بہروز سبزواری نے ایک پوڈکاسٹ کے دوران دعویٰ کیا تھا کہ وہ کئی بار عمران خان کے ساتھ مےخوری مزید پڑھیں

علی سیٹھی کے ہمشکل کو بھارتی الیکشن میں شکست

پڑوسی ملک بھارت میں ہونے والے انتخابات میں معروف پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کے ہمشکل کو بھاری بھرکم ووٹوں سے شکست ہوگئی۔ رواں سال 19 اپریل سے بھارت کے 543 حلقوں میں انتخابات کا آغاز ہوا تھا جوکہ سات مرحلوں سے گزرنے کے بعد رواں ماہ یکم جون کو اختتام پزیر ہوگئے ہیں۔ اب ان حلقوں میں مزید پڑھیں