ممبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی دوسری محبت ڈھونڈنی ہے۔ بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ٗ”کپل شرما شو” میں شو کے میزبان نے ثانیہ مرزا کو یاد دلایا کہ شاہ رخ خان نے آپ سے ایک مرتبہ کہا تھا کہ آپ پر فلم مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
میرے زیادہ وزن پر باتیں کرنے والوں کو شرم آنا چاہیے، سوارا بھاسکر
ممبئی: بالی ووڈ ادکارہ سوارا بھاسکر نے اپنے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوارا بھاسکر نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میڈیا میں کچھ لوگ میرے بڑھے ہوئے وزن پر طنز کررہے ہیں اور کچھ کا کہنا ہے کہ مجھے وزن بڑھنے کے بعد کام ملنا بند مزید پڑھیں
فرح خان بالی ووڈ اداکاروں کے بڑھتے ہوئے نخروں سے پریشان
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور ڈائریکٹر فرح خان نے اداکاروں کے بڑھتے اخراجات پر ناراضی ظاہر کردی۔ ایک یو ٹیوب چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ کی متعدد ہٹ فلموں کی ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان نے کہا کہ آج کل کے اداکاروں کو 4 وینٹی وینز چاہیے ہوتی ہیں۔سیٹ پر وینٹی وینز پہنچنے تک اداکار مزید پڑھیں
فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں، مشی خان
ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ مشی خان نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاک اسرائیل کے ہاتھوں فلسطین میں معصوم بچوں کا بےدردی سے قتل کیا جارہا ہے اور ملالہ اداکاری میں مصروف ہیں۔ مشی خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے مزید پڑھیں
چاہت فتح علی سے شکست پر علی ظفر کا ردعمل
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان سے شکست پر طنزیہ ردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک صارف نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ علی ظفر اور عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے سرائیکی گانے ‘بالو بتیاں’ پر ایک ماہ میں مزید پڑھیں
سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتار
مہاراشٹر: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے شادی کی خواہش کرنے والی مداح کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ مداح سلمان خان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مہاراشٹر کے علاقے پنویل میں واقع اداکار کے فارم ہاؤس پہنچی تھی۔ مداح سلمان خان مزید پڑھیں
اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔ ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں
’نیٹ فلکس کی سیریز ہیرامنڈی جو دکھایا گیا ہے، ایسا کبھی کچھ بھی نہیں تھا‘
ویب ڈیسک — نیٹ فلکس کی حالیہ ہٹ سیریز ’ہیرامنڈی‘ 1940 کے عشرے کی ڈیرہ دار طوائفوں کی پرشکوہ زندگیوں اور طاقت ور حلقوں میں اثر و رسوخ کی عکاسی کرتی ہوئی نظر آتی ہے، لیکن اسے پاکستان کے جس علاقے سے منسوب کیا گیا ہے، وہاں کی روشنیاں دھندلی پڑ چکی ہیں اور جسم مزید پڑھیں
سُپر ہٹ ویب سیریز ‘ہیرامنڈی’ کے سیزن 2 کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کردیا گیا۔ سنجے لیلا بھنسالی پروڈکشن اور نیٹ فلکس انڈیا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی مشترکہ پوسٹ کے ذریعے ‘ہیرامنڈی’ کے دوسرے سیزن کا اعلان کیا۔ پوسٹ میں طوائفوں کے رقص پر مبنی مزید پڑھیں
معروف امریکی گلوکارہ کی غزہ کی حمایت میں میوزک ویڈیو ریلیز
لاس اینجلس: گریمی ایوارڈ یافتہ امریکی گلوکار و نغمہ نگار کہلانی نے اسرائیلی حملوں کے شکار فلسطینیوں کی حمایت میں اپنی نئی میوزک ویڈیو جاری کی ہے جس کی آمدنی فلسطینی خاندانوں کو دی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی گلوکارہ کہلانی اسرائیل کے خلاف اور غزہ کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں مزید پڑھیں