غزہ جنگ؛ نیوزی لینڈ کے اداکار کی 15 روز سے بھوک ہڑتال، صحت بگڑ گئی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے اداکار ول الیگزینڈر کی غزہ جنگ کے خلاف 15 روز سے بھوک ہڑتال جاری ہے اور وہ اپنی صحت کو لاحق شدید خطرات کے باوجود ہڑتال ختم کرنے پر تیار نہیں۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ اور دی پوسٹ کے مطابق ول الیگزینڈر کا وزن 10 کلو سے زیادہ گر گیا ہے اور مزید پڑھیں

فواد خان اور صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید جلد انڈین ویب سیریز ’شندور‘ میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ انڈین ویب سیریز ’شندور‘ کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’سونی لائیو‘ پر نشر کیا جائے گا اس میں پاکستان کے سیاحتی مقامات کا احاطہ بھی ہوگا۔ ویب سیریز میں فواد خان ایک پولو سے مزید پڑھیں

ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے جنسی ہراساں کیا ، اداکارہ ممیا شاجفر

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ممیا شاہ جفر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک میگزین کو انٹرویو میں اداکارہ ممیا شاجفر کا کہنا تھا کہ شوبز کیرئیر کے آغاز میں ہی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار نے غیر ضروری مزید پڑھیں

سلمان خان پر گاڑی میں حملہ کرنے کے منصوبے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو ان کی گاڑی میں نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اداکارہ سلمان خان پرحملے کی ایک اور سازش کا پتا چلایا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ لارنس نشنوئی گروپ بالی ووڈ کے اسٹار اداکار کو مزید پڑھیں

شبمن گل کو جانتی تک نہیں، شادی کی افواہوں سے بھارتی اداکارہ پریشان

 ممبئی: کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں نے بھارتی اداکارہ کو مشکل میں ڈال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ ردھیما پنڈت نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ صبح سے مجھے مبارک باد کے پیغامات آ رہے ہیں اور میں کرکٹر شبمن گل سے شادی کی افواہوں مزید پڑھیں

اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کردی

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے دلہن کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔ اس سے قبل سوشل میڈیا پر انکی مایوں کی رسم کی ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد فیروز خان کی دوسری شادی کی افواہیں کافی گرم تھیں تاہم اب انہوں نے اسکی مزید پڑھیں

دو سال سے چھوٹے بچے کا کم عمر ترین آرٹسٹ ہونےکا عالمی ریکارڈ  

ویب ڈیسک —  اس بچے کے پہلے آرٹ ورک کو کرال( رینگنا ) کا عنوان دیا گیا ہے۔ کیونکہ جیسا کہ لیئم کی ماں نے بتایاَ”میں نے فرش پر ایک کینوس پھیلایا اور اس پر پینٹ ڈال دیا، جس پر لیئم نے گھٹنوں کے بل چلنا شروع کر دیا اور آخر کار تمام رنگ کینوس مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹیزر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کی کہانی 23 برس پر مزید پڑھیں

منوج باجپائی نے طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ خاندانی سسٹم کو قرار دیا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار کا کہنا تھا کہ معاشرے میں رشتے ٹوٹ رہے ہیں اور طلاقوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو ایک خطرناک صورتحال ہے۔ منوج باجپائی کا کہنا مزید پڑھیں

ارجن کپور سے علیحدگی کی خبروں پر ملائیکہ اروڑا کی پوسٹ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان بریک اپ کی خبریں گرم ہیں اور اب ملائیکہ نے ایک مبہم سی پوسٹ بھی ڈال دی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو گڈ مارننگ کا پیغام دیتے ہوئے ایک قول پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ زمین کا مزید پڑھیں