دلجیت دوسانج کی پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس

ٹیکساس: انڈین سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج نے پاکستانی گلوکار عارف لوہار کے گانے ’جگنی‘ پر شاندار پرفارمنس دی۔ دلجیت دوسانج نے انسٹاگرام پر اپنے امریکی کنسرٹ کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں ’جگنی’ گاکر حاضرین کو محظوظ کررہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی گلوکار نے عارف لوہار کی مزید پڑھیں

سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

  کراچی: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا ان کا جلد شادی کرنے کا پروگرام نہیں ہے اور وہ سمجھتی ہیں کہ شادی صحیح بندے سے ہونی چاہئے چاہے تاخیر ہوجائے۔ سونیا حسین کا کہنا تھا کہ آج کل لوگوں میں مزید پڑھیں

شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں 60 کروڑ کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جوڑی شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں مہنگا اپارٹمنٹ خرید لیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق پراپرٹی کی قیمت 60 کروڑ بھارتی روپے ہے اور اس کی رجسٹریشن 24 مئی کو ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ جگہیں ہیں جبکہ یہ 5395 اسکوائر فٹ پر محیط مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ سے خاموشی منافقت ہے، صحیفہ جبار خٹک

لاہور: اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر بالی وڈ فنکاروں کی خاموشی پر صحیفہ جبار خٹک نے سخت تنقید کی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ مغرب میں لوگ ہالی وڈ فنکاروں کا اسرائیلی حمایت پر بائیکاٹ کررہے ہیں جبکہ ہمارے ہاں بالی وڈ فنکاروں کے خلاف کوئی مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

 لاہور: مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ خان ادا کریں گی۔ فلم کے ہیرو ہمایوں سعید ہوں مزید پڑھیں

مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز کو خیر باد کہہ دیا۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔ ایک پوسٹ پر مداح نے ان سے سوال کیا کہ وہ دوبارہ ڈراموں میں مزید پڑھیں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

 ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ کامیڈین نے میک اپ آرٹسٹ مہ زبین کوٹ والا سے نکاح کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منور فاروقی اپنی شادی کو خفیہ رکھنا چاہتے تھے اسی لئے مزید پڑھیں

فنکاروں کو سوشل میڈیا فالوونگ کی بنیاد پر کام ملتا ہے، بھارتی اداکارہ کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی سینئر اداکارہ رتنا پاٹھک نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں لوگوں کو کام ان کے سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے ملتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں 67 سالہ اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک برس سے بے روزگار ہیں اور اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

امریکی گلوکارہ منشیات رکھنے کے الزام میں نیدرلینڈز کے ائیرپورٹ پر گرفتار

ایمسٹر ڈیم: امریکا کی مشہور گلوکارہ اور ریپر نکی میناج کوایمسٹرڈیم ائیرپورٹ پر منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ گلوکارہ نکی میناج کو جرمانہ ادا کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ امریکی ریپر اور گلوکارہ نے اپنی گرفتاری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر لائیو نشرکی۔ نکی میناج نے بیان میں کہا کہ نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا آئی پی ایل میں ٹیم کی فتح پر جشن، تصاویر وائرل

چنائی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)  میں جیت کے بعد جشن کی تصاویر اور ویڈیوز  تصویر وائرل ہوگئی۔ بھارت میں جاری لیگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز(کے کے آر) نے ٹرافی حاصل کی۔ کے کے آر کے شریک مالک اور بالی ووڈ اسٹار شاہ مزید پڑھیں