کراچی: ہٹ ڈرامہ سیریل میں بھلے کا ڈائیلاگ بول کر مشہور ہونے والے اداکارعلی گل ملاح نے اداکارہ درفشاں کو وزن کم کرنے کا مشورہ دے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ڈرامہ سیریل عشق مرشد میں اداکارہ درفشاں کے ساتھ کام کرنے والے اداکار علی گل ملاح سے جب درفشاں سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ڈاکوؤں نے افتخار ٹھاکر کو نعت خوانی کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد کیوں دی؟
لاہور: نامور اداکار اور کامیڈین افتخار ٹھاکر نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار ڈاکوؤں نے انہیں میلاد کی محفل میں پہنچنے کیلئے مدد دی تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہیں نعت خوانی کا بہت شوق تھا اور ایک بار نعت خوانی کیلئے انہیں سیالکوٹ جانا پڑا۔ مزید پڑھیں
سینیئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان کے لیجنڈری سینیئر اداکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ طلعت حسین کے انتقال کی افسوسناک خبر، اُن کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی پوسٹ کے ذریعے دی۔ تزین حسین نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر والد طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں گہرے رنج مزید پڑھیں
عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کب ریلیز ہوگی؟
ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے بیٹے جنید کی بالی وڈ ڈیبیو فلم ‘مہاراجہ‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق جنید خان کی پہلی فلم 14 جون کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی جبکہ اس کا ٹریلر پانچ جون کو جاری ہوگا۔ جنید خان فلم انڈسٹری میں قدم مزید پڑھیں
منوج باجپائی کو اپنی پہلی فلم کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟ اداکار نے بتادیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار منوج باجپائی نے اپنی پہلی فلم ’بینڈٹ کوئین‘ کے معاوضے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکار کی پہلی بالی وڈ فلم 1994 میں ریلیز ہوئی تھی جسے شیکھر کپور نے ہدایت کاری دی تھی اور اس میں انہوں نے معاون ادکار کا کردار کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں منوج باجپائی مزید پڑھیں
لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو امارات کا گولڈن ویزا مل گیا
ابو ظہبی: بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ رجنی کانت کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں گولڈ ویزا ملنے پر وہ ابوظہبی حکومت کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ وہ یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے مزید پڑھیں
چھ دہائیوں تک لازوال اداکاری؛ طلعت حسین کی والدہ ان کے شوبز میں آنے کے خلاف تھیں
کراچی — یہ بات سال 2006 کی ہے جب طلعت حسین نے ناروے میں بننے والی فلم امپورٹ ایکسپورٹ پر بہترین معاون اداکار کا ایمانڈا ایوارڈ اپنے نام کیا تھا۔ اس ایوارڈ کے بارے میں پاکستان میں زیادہ لوگوں کو معلوم نہیں تھا۔ اس لیے جب میں نے انٹرویو کے لیے انہیں رجوع کیا تو مزید پڑھیں
“طلعت حسین کا انتقال پاکستانی شوبز کیلئے بہت بڑا نقصان ہے”
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کے انتقال پر دُکھ کر اظہار کیا ہے۔ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طلعت حسین کی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا ستارہ امتیاز پہنا ہوا ہے۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں
“مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی”
ممبئی: بھارت کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا دیا کہ وہ اُنہیں دُکھ دینے والے فلمساز یا اداکاروں سے کس طرح بدلہ لیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان نے سینیئر اداکار انیل کپور کے ہمراہ معروف کامیڈین کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں دونوں شخصیات نے اپنے مزید پڑھیں
ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر ردعمل دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کی نئی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اُنہیں اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں نتاشا ریستوران سے دیشا پٹانی مزید پڑھیں