لاہور: ڈیفنس میں سیلون مالک خاتون پر فائرنگ کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا۔ سابقہ پاکستانی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا الزام اپنے شوہر پر عائد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ شوہر نے مجھے قتل کروانے کی کوشش کی ہے، وہ گزشتہ دو ماہ سے مجھے دھمکیاں دے رہا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’سانوریا‘ کے سیٹ پر سنجے بھنسالی کے ہاتھوں پٹائی بھی ہوئی، رنبیر کپور کا انکشاف
ممبئی: بھارتی سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی ’سانوریا‘ کے سیٹ پر ان کی پٹائی بھی کرتے تھے۔ رنبیر کپور نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز 2007 کی فلم ’سانوریا‘ سے کیا جس میں سونم کپور ان کے مدمقابل تھیں اور اس کو سنجے لیلا بھنسالی نے ہدایت مزید پڑھیں
بیلا حدید کا کانز میلے میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کا منفرد انداز
پیرس: امریکا کی ٹاپ ماڈل بیلا حدید نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر ماڈل کی مختلف ویڈیوز وائرل ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے کیفیہ ڈیزائن والا لباس پہنا ہوا ہے۔ بیلا حدید کو کچھ دن قبل کانز میلے میں بولڈ لباس پہننے پر تنقید مزید پڑھیں
ہیٹ اسٹروک سے بچنے کیلئے ملائیکہ اروڑا نے اہم تجاویز دے دیں
ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے شاہ رخ خان کے ہیٹ اسٹروک میں مبتلا ہونے کی خبروں کے بعد اپنے ردعمل میں مختلف تجاویز دی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ماحول سے پیار کرنا چاہئے اسی طرح ماحول بھی ہم سے پیار کرے اور مزید پڑھیں
پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
بھارتی حیدرآباد: انڈین سپر اسٹار پرابھاس نے اپنی شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک مبہم سی پوسٹ کی جس کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ اداکار جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں۔ اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کی تقریب میں گفتگو مزید پڑھیں
پاکستانی اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا
دبئی: پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کو دبئی کا دس سالہ ’گولڈن ویزا‘ مل گیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ خوشی کی خبر شیئر کرتے ہوئے ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ صبور علی نے لکھا کہ وہ دبئی کا شکریہ ادا کرتی ہیں اور وہ اب دبئی کو اپنا گھر کہہ مزید پڑھیں
پاکستانی فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد آدمی ہم جنس پرست ہیں، ماریہ بی کا دعویٰ
کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 آدمی ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔ ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران پاکستان میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں کُھل کر بات کی جس کا ویڈیو مزید پڑھیں
نواز الدین صدیقی کا بڑا بھائی فراڈ کے مقدمے میں گرفتار
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نواز الدین صدیقی کے بڑے بھائی ایاز الدین کو پولیس نے فراڈ کیس میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کے بھائی کو اترپردیش کے شہر مظفر نگر میں پولیس نے جعل سازی کے الزام میں حراست میں لیا ہے۔ ایاز الدین پر الزام ہے کہ انہوں نے ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں
کیا OTT بگ باس 3 کی میزبانی سلمان خان نہیں کریں گے؟ نئے سیزن کا ٹیزر جاری
ممبئی: انڈیا کے معروف ریئلٹی شو او ٹی ٹی بگ باس سیزن 3 کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ انسٹاگرام پر جاری ٹیزر میں بالی وڈ اداکار انیل کپور کا مشہور ڈائیلاگ ’جھکاس‘ سنا جاسکتا ہے۔ ٹیزر سامنے آتے ہیں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گرم ہوگئی ہیں کہ نئے سیزن کی میزبانی سلمان خان کے بجائے مزید پڑھیں
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنی سابقہ اہلیہ کی وجہ سے فلمی کیریئر میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ سلمیٰ آغا کی وجہ سے انہیں ماضی میں بالی وڈ کی ایک بڑی فلم میں مرکزی کردار کرنے کا موقع گنوانا مزید پڑھیں