شاہ رخ خان ہیٹ اسٹروک کا شکار، اسپتال داخل

احمد آباد: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو ہیٹ اسٹروک کے باعث احمد آباد کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اداکار منگل کو اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد میں موجود تھے جو شدید گرمی مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ کیٹ بلانچٹ نے کانز میلے میں فلسطینیوں کیلئے آواز اٹھادی

پیرس: آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلانچٹ نے کانز فلم فیسٹیول میں مظلوم فلسطینیوں کیلئے منفرد انداز میں آواز اٹھائی ہے۔ کانز فلم فیسٹیول کی جانب سے سخت انتظام کیے گئے تھے کہ کوئی فنکار فلسطین کیلئے آواز نہ اٹھا سکے لیکن آسٹریلوی اداکارہ نے انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروادیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ نے سیاہ گاؤن مزید پڑھیں

کسی ڈرامے میں ہیروئن کا والد نہیں بنوں گا، نبیل ظفر

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار نبیل ظفر نے کہا ہے کہ وہ کسی ڈرامے میں بھی ہیروئن کے والد کا کردار ادا نہیں کریں گے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ آج کل ڈراموں کی کہانیاں بہت گھسی پٹی ہیں اور جب کوئی فلم کامیاب نہیں مزید پڑھیں

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی آفر ٹھکرا دی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی جویریہ اور سعود کے دونوں بچوں نے اسرائیل کی حامی کمپنی کی طرف سے ملنے والی بڑی پیشکش ٹھکرا دی۔ جویریہ سعود نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی جنت اور بیٹے ابراہیم کی تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اداکارہ کے ایک اہم نوٹ بھی جاری مزید پڑھیں

“زندگی میں پہلی بار اتنی گالیاں سُننے کو مل رہی ہیں”

گلگت بلتستان: انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد کو بیٹے کی وی لاگنگ چُھڑوانے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حال ہی میں وی لاگر شیراز کے والد محمد تقی نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں کہا تھا کہ شہرت کی وجہ سے شیراز کے رویے میں مزید پڑھیں

لوگ میری نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں، درفشاں سلیم کا انکشاف

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی کامیابی کے بعد سے لوگ سوشل میڈیا پر اُن کی نازیبا تصاویر تلاش کرتے ہیں۔ ان دنوں اپنی حقیقت پسند اداکاری اور خوبصورتی کی وجہ سے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر راج کرنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کے مزید پڑھیں

ایریکا رابن کا کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو

فرانس: مس یونیورس پاکستان کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی ایریکا رابن نے کانز فلم فیسٹیول میں شاندار ڈیبیو کیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ 24 سالہ ایریکا رابن نے دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول کانز میں پہلی بار شرکت کے لیے معروف پاکستانی فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کا تیار کردہ گولڈن رنگ مزید پڑھیں

“والدہ نے آسکر ایوارڈز کو سونے کا سمجھ کر تولیے میں چُھپا دیا تھا”

 ممبئی: بالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان نے مرحومہ والدہ سے متعلق دلچسپ بات بتا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اے آر رحمان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈز سے متعلق بات چیت کی جس میں اُنہوں نے بتایا کہ کس طرح اُن کی والدہ نے آسکر مزید پڑھیں

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

 دبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کو خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے دبئی میں اپنی بھانجی علیزے اگنی ہوتری کے ساتھ  ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علیزے کو خود سے متعلق کتاب لکھنے مزید پڑھیں

فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا

  کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔  شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں نے اللہ سے دعا مانگی تھی کہ میرے بیٹے مزید پڑھیں