نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی

لندن: پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بھارت نژاد برطانوی گلوکار منج مسک کے ساتھ اپنی نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی۔ بھارتی گلوکار کے ساتھ ایک ویڈیو پیغام کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے نمرہ خان نے مداحوں کو بتایا کہ یہ ان کا پہلا پنجابی گانا ہوگا۔ اداکارہ نے بتایا کہ ان کے گانے کا ٹائٹل ’کلی مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے کانز فیسٹیول سے واپسی پر اپنی کلائی کی سرجری کرائیں گی

پیرس: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کانز فیسٹیول سے واپسی کے بعد کلائی کی سرجری کرائیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کی کلائی میں شدید قسم کی موچ آئی جس کی وجہ سے انہیں اپنے ہاتھ پر پلاستر چڑھانا پڑا۔ ایشوریہ رائے نے اپنے ہاتھ میں پلاستر کے ساتھ ہی کانز فیسٹیول میں شرکت مزید پڑھیں

انیل کپور نے کم معاوضے پر ’ہاؤس فل 5‘ کا حصہ بننے سے انکار کردیا

ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’ہاؤس فل‘ کے مداحوں کے لئے بری خبر سامنے آگئے، انیل کپور نے فلم کے پانچویں پارٹ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار کو اپنی فیس کی حوالے سے مسئلہ تھا اور معاملات طے نہ پانے پر انہوں نے سیریز کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور اور راجکمار راؤ کی نئی فلم ’مسٹر اینڈ مسز ماہی‘ کے دوسرے گانے کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نامور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فلم کے گانے ’اگر تم ہو‘ کا ٹیزر جاری کیا جسے مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ کرن جوہر کے مطابق رومینٹک فلم مزید پڑھیں

رض احمد نے غزہ میں عارضی کے بجائے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

لندن: پاکستان نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرتے ہوئے مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ پر اداکار نے لکھا کہ رفح پر اسرائیلی حملوں نے 13 لاکھ فلسطینیوں کی جان کو خطرے میں ڈال دیا اور ان میں چھ لاکھ بچے شامل ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے

 ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل اداکارہ کے سابق شوہر عادل درانی پر برس پڑے۔ عادل درانی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی ساونت کی بیماری کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے اسے جیل جانے سے بچنے کی کوشش قرار دیا تھا۔ راکھی ساونت کے وکیل نے اپنے بیان میں عادل درانی کو جھوٹا قرار مزید پڑھیں

سلمان خان نے بھارتیوں سے عام انتخابات کے دوران ووٹ ڈالنے کی اپیل کردی

 ممبئی: بھارتی سپر اسٹار سلمان خان نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام انتخابات کے دوران ووٹ ضرور کاسٹ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں اداکار نے لکھا کہ وہ سال کے 365 دن ورزش کرتے ہیں چاہے کچھ بھی ہو اور وہ اب 20 مئی کو ووٹ بھی مزید پڑھیں

وکی کوشل کا ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران گرفتار ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ ہدایت کار انوراگ کشیپ نے انکشاف کیا ہے کہ اداکار وکی کوشل ایک مرتبہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہدایت کار کا کہنا تھا کہ بلاک بسٹر فلم ’گینگز آف واسع پور‘ کی شوٹنگ کے دوران وکی کوشل کو جیل مزید پڑھیں

گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں

 لاہور: پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں،علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار،موسیقار،اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور فنی کیرئیر کا مزید پڑھیں