’پشپا2‘ کا دوسرا گانا کب ریلیز ہوگا؟ رشمیکا مندانا نے اعلان کردیا

ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کے دوسرے گانے کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔ فلم میکرز نے اداکارہ رشمیکا مندانا کا ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں وہ فلم کے دوسرے گانے کی ریلیز کا اعلان مزید پڑھیں

کان فلم فیسٹیول: ‘فلسطینیوں کی کہانی سنانا اب زیادہ اہم ہے’

فلسطینی فلم ڈائریکٹر رشید مشہراوی اس وقت بیرونِ ملک تھے جب غزہ میں جنگ کا آغاز ہوا اس لیے انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنا کیمرہ ان فلم سازوں کے حوالے کر دیں جو محاصرے کے شکار علاقے میں موجود ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق غزہ میں جنگ کے آغاز مزید پڑھیں

“مجھے عامر لیاقت کی جائیداد کے معاملے میں بھی گھسیٹا جا رہا ہے”

  کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں یوٹیوبر ملزم یاسر شامی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔  کراچی سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت کے روبرو مرحوم اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز لیک کرنے کے مزید پڑھیں

وہاج علی نے یمنیٰ زیدی پر بنائی گئی ‘میم’ ڈیلیٹ کروادی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری پر راج کرنے والے معروف اداکار وہاج علی نے ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ کی اداکارہ یمنیٰ زیدی کا دفاع کیا۔ حال ہی میں وہاج علی کے فین پیج کی جانب سے یمنیٰ زیدی سے متعلق ایک میم شیئر کی گئی تھی جس میں اداکارہ کے مختلف ڈراموں سے لیے گئے کرداروں کی مزید پڑھیں

“والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر عامر خان سے شادی کی تھی”

 ممبئی: بالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اپنے والدین کے اصرار پر صرف رسمی طور پر سُپر اسٹار عامر خان سے شادی کی تھی اور اسی وجہ سے یہ شادی زیادہ نہیں چل سکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرن راؤ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں ایک سال تک عامر مزید پڑھیں

عدنان سمیع کی بھارت سے بیٹے کی سالگرہ پر پوسٹ وائرل

پاکستان سے بھارت منتقل ہو کر وہاں کی شہریت حاصل کرنے والے گلوکار عدنان سمیع کی اپنے بیٹے اذان سمیع کی سالگرہ پر محبت بھری پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عدنان سمیع نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بیٹے اذان سمیع کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ اُنہوں نے بیٹے کے نام محبت مزید پڑھیں

والدہ کی ویڈیو وائرل ہوئی تو مجھے بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینیئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بذریعہ فون کال شرکت کی، مزید پڑھیں

ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیا

احمد آباد: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کی طبیعت سے متعلق آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان 21 مئی منگل کے روز اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) مزید پڑھیں

فرح خان نے بالی وڈ انڈسٹری کے سب سے بڑے کنجوس اداکار کا نام بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور فلمساز فرح خان نے انڈسٹری کے سب سے زیادہ کنجوس اداکار کے نام کا انکشاف کیا ہے۔ فرح خان اور اداکار انیل کپور نے کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کی جس کا پرومو سامنے آیا ہے۔ اس موقع پر کپل شرما نے فرح خان مزید پڑھیں

’شاہ رخ خان بلاک بسٹر فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے‘

ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر آدیتیہ چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان ایک ایکشن ہیرو بننا چاہتے تھے اور وہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیٹ فلکس کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلمساز کا کہنا تھا کہ کنگ خان انڈسٹری میں ایک ایکشن ہیرو مزید پڑھیں