طلعت حسین کی نماز جنازہ کب اور کہاں ادا کی جائیگی؟ بیٹی نے بتا دیا

  کراچی: پاکستان کے لیجنڈری اداکار طلعت حسین کی صاحبزادی تزین حسین نے اپنے والد کی نماز جنازہ کی تفصیلات شیئر کردیں۔ تزین حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے مرحوم والد طلعت حسین کی یادگار تصویر پوسٹ کی جس میں اداکار کے چہرے پر مسکراہٹ ہے۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ طلعت مزید پڑھیں

بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل کرلیا گیا

 ممبئی: انڈین ریئلٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور نامور کامیڈین منور فاروقی کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ منور فاروقی کے دوست نیتن مینگھانی نے ان کی ایک تصویر شیئر کی جس میں ناہیں اسپتال کے بستر پر دیکھا جاسکتا ہے۔ نیتن مینگھانی نے انسٹاگرام اسٹوری پر مزید پڑھیں

بادشاہ نے ہنی سنگھ کیساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا

دہرادون: بھارتی گلوکار اور ریپر ادتیا پراتیک سنگھ سیسوڈیا عرف بادشاہ نے ہردیش سنگھ بالمعروف ہنی سنگھ کے ساتھ طویل عرصے سے جاری جھگڑا ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ریپر بادشاہ نے ریاست اُترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں ہونے والے اپنے کنسرٹ کے دوران سرِعام ہنی سنگھ کے ساتھ جھگڑا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ بادشاہ نے کنسرٹ مزید پڑھیں

ہانیہ عامر نے بادشاہ سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر بول پڑیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ ورک’ کو انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت سوشل میڈیا ٹرولنگ مزید پڑھیں

“چاہت فتح کیساتھ گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں کام کرنا سب سے بڑی غلطی تھی”

 لاہور: سوشل میڈیا پر اپنے بےسُرے گانوں کی وجہ سے شہرت پانے والے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل گانے ‘اکھ لڑی بدوبدی’ میں ماڈلنگ کرنے والی وجدان راؤ نے کہا ہے کہ اس گانے میں کام کرنا اُن کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی۔   گزشتہ ماہ یوٹیوب پر مزید پڑھیں

گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گانا تیار کرلیا

 لاہور:  گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کیلئے گانا تیار کرلیا۔ گانے کی لانچنگ تقریب 29 مئی کو ہوگی۔ سونگ کے لیرکس، کمپوزر عمران انیس، ڈائریکٹر نوید چوہدری، ارینج اور ماسٹر تابش تافو اور تافو اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سنگر سومیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ‘گولڈن ویزا’ مل گیا

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ کبریٰ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اُنہیں دبئی کا اپنا گولڈن ویزا وصول کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مجھے ایک ایسے ملک کا مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹر پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نتاشا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نتاشا اور کرکٹر ہاردک پانڈیا کے درمیان طلاق ہوچکی ہے جس کے بعد اب پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد کی مالکن اُن کی سابقہ اہلیہ نتاشا بن جائیں گی۔ رپورٹ مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار فاران طاہر کو ہالی ووڈ فلموں کا کتنا معاوضہ ملتا ہے؟

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر نے ہالی ووڈ فلموں میں اپنے معاوضے سے متعلق بتا دیا۔ حال ہی میں فاران طاہر نے اپنے والد نسیم طاہر کے ہمراہ ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی تھی جہاں اُنہوں نے اپنے ہالی ووڈ کیریئر سمیت مختلف امور پر بات کی۔ دورانِ گفتگو ایک مداح نے مزید پڑھیں

فیصل قریشی کا ہم جنس پرستی سے متعلق حیران کُن انکشاف

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی نے ہم جنس پرست مردوں سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران ہم جنس پرستی سے متعلق کُھل کر بات کی، اداکار نے کہا کہ میں مسلمان ہوں اور ہمارے مذہب اسلام میں ہم جنس مزید پڑھیں