ننھے وی لاگر شیراز نے ولاگنگ کیوں چھوڑی؟ وجہ سامنے آگئی

گلگت بلتستان: سوشل میڈیا پر انتہائی کم عرصے میں شہرت حاصل کرنے والے معروف ننھے وی لاگر شیراز کے والد نے اپنے بیٹے کی وی لاگنگ چھوڑنے کی وجہ بتا دی۔ شیراز کے والد نے یوٹیوب چینل پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُنہوں نے کہا کہ کسی کے لیے بھی اتنی زیادہ مقبولیت کے مزید پڑھیں

“راشن کی لائن میں لگی خواتین پر فلم بنانے میں کوئی دلچسپی نہیں”

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی زیادہ تر فلموں میں طوائف کا کردار دکھانے کی انوکھی وجہ بتا دی ہے۔ سنجے لیلا بھنسالی کا شمار بالی ووڈ کے اُن ہدایتکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی فلموں میں طوائف کا کردار لازمی دکھاتے ہیں، وہ اب تک اپنی کئی فلموں میں طوائف کا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 ممبئی: ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یامی گوتم اور اُن کے شوہر لکھاری و ہدایتکار ادتیہ دھر نے 20 مئی کی صبح اپنی مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری مداحوں مزید پڑھیں

پریش راول کا ووٹ نہ ڈالنے والے بھارتیوں کو سزا دینے کا مطالبہ

 دبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار پریش راول نے کہا ہے کہ ہمارے  حکام کو ووٹ کاسٹ نہ کرنے والے بھارتیوں کو سزا دینی چاہیے۔ بھارت میں لوک سبھا انتخابات جاری ہیں، بالی ووڈ کی معروف شخصیات اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد مداحوں سے بھی ووٹ ڈالنے کی اپیل کررہی ہیں جن میں سلمان خان، شاہ رخ خان مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پر بلال قریشی برہم

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال قریشی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ بلال قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ مزید پڑھیں

نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار نصیر الدین شاہ نے پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’خدا کے لئے‘ کو اپنے وقت کی اہم فلم قرار دے دیا۔ پاکستانی فلم ’خدا کے لئے’ 2007 میں ریلیز کی گئی تھی اور اس میں بھارتی اداکار نے خصوصی کردار ادا کیا تھا۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار مزید پڑھیں

کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کریں گی بلکہ ان کے ہمسفر کو امیر ہونا چاہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فلم ’یاریاں‘ کی اداکارہ نے کہا کہ انہیں ایسا لڑکا چاہئے جو ان کو انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے۔ مزید پڑھیں

راگا بوائز بینڈ کا 8 برس بعد بھارتی دورہ، درگاہ پیر حاجی علی پر حاضری

 لاہور: راگا بوائز بینڈ کو آٹھ برس بعد بھارت کا ویزہ مل گیا اور انہوں نے درگاہ پیر حاجی علی بخاری پر حاضری دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راگا بوائز دو ہفتے کے دورے میں ممبئی اور دہلی میں قیام کریں گے جبکہ ولی حامد علی خان ،انعام علی خان اور نایاب علی خان نے ممبئی مزید پڑھیں

انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیا

نامور کورین انفلوئنسر اور گلوکار داؤد کم نے جنوبی کوریا کے انچیون میں واقع جزیرے یونگ جونگ میں مسجد کا افتتاح کردیا۔  انسٹاگرام پر داؤد کم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں مسجد کی تعمیر کے حوالے سے مختلف فوٹیجز شامل ہیں اور ساتھ ہی مسجد میں نماز کو بھی دکھایا گیا ہے۔ داؤد مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب

 ممبئی: بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری ہوگئی، سابق شوہر نے ویڈیو بھی شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 18 مئی کو راکھی ساونت کی سرجری کی گئی، ڈاکٹروں نے اداکارہ کے رحم سے 10 سینٹی میٹر کی رسولی نکالی۔ سرجری سے قبل، راکھی ساونت کے سابق شوہر رتیش سنگھ نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں