لاہور: امریکی نژاد پاکستانی شہری ڈاکٹر رابیل اسلم 2024 کی نئی مس پاکستان منتخب ہوگئیں جبکہ مس پاکستان گلوبل کا ٹائٹل وردہ منیب راؤ اور مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز وجیہہ کے نام رہا۔ تفصیلات کے مطابق مس پاکستان مقابلوں کی تاج پوشی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستان کی سب سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکار رنبیر کپور کے چہرے اورکپڑوں پر خون لگی تصاویر ان کی ہٹ فلم اینمل کے سیٹ پر لی گئی تھیں جو سیٹ پر موجود ہیراسٹائلسٹ سے اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ہیراسٹائلسٹ حکیم عالم کا کہنا مزید پڑھیں
ملائیکہ اروڑا ، ارجن کپور کی راہیں جدا ہونے کی خبریں زیرگردش
ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کی راہیں جدا کرنے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ بالی ووڈ سے متعلق انٹرٹینمٹ سائٹ نے ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ دونوں اسٹارز نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
یمنیٰ زیدی کی فلم ’نایاب‘ نے کانز فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلیے
پیرس: پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی اور اسامہ خان کی فلم ’نایاب‘ نے انٹرنیشنل کانز فلم فیسٹیول میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے۔ عمیر ناصر علی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کو ’بیسٹ فارن فلم‘ اور ’بیسٹ فرسٹ ٹائم فلم میکر‘ کے اعزاز حاصل ہوئے ہیں۔ یمنیٰ زیدی نے خوشی اور مسرت کی خبر کو مزید پڑھیں
مادھوری کو شدید تنقید پر رفح کےحق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی
ممبئی: بالی ووڈ کی میگا اسٹار مادھوری ڈکشت کو رفح کے حق میں چلائی گئی مہم کا حصہ بننا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشت نے ہالی ووڈ اسٹارز اور دیگر مشہور شخصیات کی طرح رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف آن لائن چلائی جانے والی مہم کا حصہ مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ، کرینہ کپور سمیت دیگر بالی ووڈ اداکار فلسطین کے حق میں بول پڑے
ممبئی: فلسطین کے شہر رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری نے بالآخر بالی ووڈ انڈسٹری کو بھی فلسطینیوں کے حق میں بولنے پر مجبور کردیا۔ تین روز قبل اسرائیلی فوج نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی تھی جس میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں مزید پڑھیں
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج
ممبئی: بالی ود اسٹار سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کی شکایت درج کرادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سنی دیول کو ایک نوٹس بھی جاری کیا ہے لیکن ان کی ٹیم نے اداکار کے شہر سے باہر ہونے پر ان کی حاضری سے معذرت کی ہے۔ فلم پروڈیوسر سارو گپتا مزید پڑھیں
فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ میں ڈوبنے سے بال بال بچ گیا، ہریتھک روشن کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بلاک بسٹر فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈوبنے سے بال بال بچ گئے تھے۔ ’کہو نہ پیار ہے‘ ہریتھک روشن اور امیشا پٹیل کی ڈیبیو فلم تھی اور یہ فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی
ممبئی: باہو بلی سپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی سائنس فکشن ’کالکی 2898AD‘ انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ فلم کا بجٹ 600 کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے جو کسی بھی انڈین فلم کا نیا ریکارڈ ہے۔ پرابھاس نے ایک تازہ مزید پڑھیں
بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کی دوسری اہلیہ کیساتھ تصاویر وائرل
ممبئی: بھارت کے معروف ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 17 کے فاتح اور اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی کی اپنی دوسری اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر منور فاروقی کی دوسری شادی کی خبریں گردش کررہی ہیں، بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ کامیڈین نے مزید پڑھیں