کراچی: پاکستانی اداکار بہروز سبزواری نے اپنی سابق بہو سائرہ کی تعریفوں کے پُل باندھتے ہوئے انہیں بہترین لڑکی قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے بہروز سبزواری نے بتایا کہ انہوں نے اپنے بیٹے شہروز پر جیون ساتھی کے انتخاب کے حوالے سے کبھی کوئی دباؤ نہیں ڈالا۔ اداکار نے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پاکستانی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر ریلیز ہوگی
لاہور: پاکستان میں بننے والی سائنس فکشن فلم ’’عمرو عیار‘‘ عید الاضحیٰ پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں عثمان مختار، صنم سعید، فاران طاہر، حمزہ علی عباسی، ثناء نواز، علی کاظمی، سیمی راحیل، عدنان صدیقی، دانیال راحیل، سلمان شوکت، اسامہ کرامت شامل ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرلی
کیلیفورنیا: میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک نے 93 سال کی عمر میں 67 سالہ ایلینا ژوکووا سے پانچویں شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ارب پتی بزنس مین روپرٹ مرڈوک نے روسی نژاد ریٹائرڈ مالیکیولر بائیولوجسٹ ایلینا زوکوو کے ساتھ کیلیفورنیا میں اپنی پانچویں شادی کرلی ہے۔ روپرٹ مرڈوک کی اداکارہ جیری مزید پڑھیں
امریکی سپر ماڈلز کا فلسطین کیلیے 10 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
نیویارک: امریکی سپر ماڈل بہنوں بیلا اور جیجی حدید نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی سے تباہ حال فلسطینیوں کے لیے 10 لاکھ ڈالر عطیہ کردیے۔ بی بی سی کے مطابق بیلا کے نمائندے نے بتایا کہ یہ امدادی رقم انسانی حقوق کی چار تنظیموں ہیل فلسطین، فلسطین چلڈرن ریلیف فنڈ، ورلڈ سینٹرل کچن اور اقوام مزید پڑھیں
کیا شاہ رخ خان نے اپنی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کی اٹلی میں شوٹنگ شروع کردی؟
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی ایکشن فلم ’کنگ‘ کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے جس میں اداکار کی بیٹی سوہانا کا بھی بالی وڈ ڈیبیو ہوگا۔ سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی جس کے بارے میں یہ خبریں گرم ہوئیں کہ یہ اداکار کی نئی فلم ’کنگ‘ کے سیٹ مزید پڑھیں
چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا
لاہور: سوشل میڈیا اسٹار اور انفلوئنسر چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ چاہت فتح علی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پہلی فلم ’سبق‘ کا ٹریلر ریلیز کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ اسے عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے مزید پڑھیں
پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
ممبئی: بھارتی اداکارہ پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر ایک جذباتی پوسٹ لگائی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں فلم کی کاسٹ اور ٹیم کے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ فلم کا کردار ان کے کیریئر کا سب سے مشکل مزید پڑھیں
جھانوی کپور اور راج کمار راؤ کی فلم؛ پہلے ہی دن 7 کروڑ روپوں کی کمائی
ممبئیٖ: ماضی کی مقبول ترین ہیروئن سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور اور ابھرتے ہوئے اداکار راج کمار راؤ کی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ نے باکس آفس پر 6.85 کروڑ روپے کے ساتھ اوپننگ کی۔ شرن شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ 31 مئی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی مزید پڑھیں
غزہ میں مظالم پر احساس جرم میں مبتلا ہوں، بالی ووڈ اداکارہ
نئی دہلی: بھارتی اداکارہ کانی کسروتی نے کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے پر ہونے والی تنقید کو مسترد کردیا۔ کانی کسروتی نے کانز کے ریڈ کارپٹ پر سفید لباس اور تربوز سے مشابہ پرس کے ساتھ شرکت کی جس کے ذریعے انہوں نے فلسطینی مزاحمت کی علامت کو اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں
ایسے مرد بھی ہیں جو صرف حوصلہ شکنی کرتے ہیں؛ فلم ہیرامنڈی کی اداکارہ کی شوہر پر تنقید
ممبئی: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم ہیرا منڈی میں وحیدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسے مرد بھی ہیں جو عورت کی حوصلہ شکنی کرکے انھیں ترقی کرنے سے روکتے ہیں۔ اداکارہ سنجیدہ شیخ کی شادی اداکار مزید پڑھیں