پاکستانی ماڈل اور اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کہا ہے کہ اُن کے مختصر لباس پر والدہ کو کوئی اعتراض نہیں بلکہ اُن کی والدہ ہی اُن کے لباس خریدتی ہیں۔ حال ہی میں سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کی اسٹوری میں سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں مداحوں نے اداکارہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پوپ میوزک کے مقابلے یورووژن پر غزہ جنگ کے سائے، کئی مداحوں کا فنکاروں سے بائیکاٹ کا مطالبہ
یورپ میں یورو وژن کے نام سے ہونے والے موسیقی کے بین الاقوامی مقابلے کا 68 واں ایڈیشن ہو رہا ہے تاہم پاپ میوزک کے اس میلے پر بھی غزہ جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ ایونٹ میں کسی ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے اقدمات کیے گئے ہیں اور اسرائیل کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں
پوپ میوزک کے مقابلے یورووژن پر غزہ جنگ کے سائے، کئی مداحوں کا فنکاروں سے بائیکاٹ کا مطالبہ
یورپ میں یورو وژن کے نام سے ہونے والے موسیقی کے بین الاقوامی مقابلے کا 68 واں ایڈیشن ہو رہا ہے تاہم پاپ میوزک کے اس میلے پر بھی غزہ جنگ کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ ایونٹ میں کسی ممکنہ احتجاج کو روکنے کے لیے اقدمات کیے گئے ہیں اور اسرائیل کی نمائندگی کرنے والے مزید پڑھیں
کیا پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈا کے درمیان علیحدگی ہونے والی ہے؟
ممبئی: انڈیا کے نامور فلمی تجزیہ کار کمال راشد خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈا کے درمیان طلاق ہونے والی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کے آر کے نے لکھا کہ اداکارہ جلد اپنے شوہر سے الگ ہوجائیں گی اور راگھو کے پاس برطانیہ میں سیاسی مزید پڑھیں
کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کیخلاف اجمیر عدالت میں شکایت درج
اجمیر: بالی وڈ کی بلاک بسٹر کامیڈی فرنچائز ’جولی ایل ایل بی‘ کی تیسری فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے اور اس کی شوٹنگ کا آغاز بھی ہوگیا ہے لیکن فلم کیلئے ایک قانونی مسئلہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجمیر کے ایک قانون دان نے فلم کے خلاف ایک پٹیشن مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ ایک بار پھر ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں
ممبئی: بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکارہ وامیکا گبی کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگایا گیا ہے۔ وامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں
انڈین ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی نئی ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا۔ یکم مئی کو نیٹ فلکس کی زینت بننے والی ویب سیریز اپنے پہلے ہفتے میں ہی سب سے زیادہ ویوز حاصل کرنے والی بھارتی ویب سیریز بن گئی۔ تقسیم برصغیر سے قبل ماحول میں مزید پڑھیں
اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نے انگوٹھی پہنے مسٹری مین کیساتھ تصویر شیئر کی، اداکارہ کا ہاتھ کسی مرد کے ہاتھ پر رکھا دیکھا جاسکتا ہے، تصویر کو گاڑی میں بیٹھ کر لیا گیا مزید پڑھیں
رفح میں بمباری؛ ماہرہ خان نے ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے بھی غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کردی۔ فوٹو اَپ لوڈنگ سائٹ انسٹاگرام پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے رفح میں اسرائیلی بمباری اور ننھے مظلوم فلسطینی بچے کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو رکوانے کیلئے عالمی مزید پڑھیں
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
دبئی: بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دبئی میں منعقدہ ایمی گالا ایوارڈز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں گلوکار گاتے ہوئے اپنے ناخن تراش رہے ہیں۔ اسی کنسرٹ کی ایک اور ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی جس میں اریجیت سنگھ نے پاکستانی اداکارہ مزید پڑھیں