ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے ممبئی ٹریفک کا منفرد حل نکالا اور میٹرو پہنچ کر مسافروں کو سرپرائز دے دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں بھارتی اداکار کو دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ میٹرو میں مداحوں کے ساتھ موجود ہیں۔ کارتک آریان نے ٹی شرٹ اور سیاہ جینز پہنی ہوئی تھی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’ہیرا منڈی‘ اداکار شیکھر سمن نے مودی کی انتہا پسند ہندو پارٹی جوائن کرلی
نئی دہلی: بھارتی اداکار شیکھر سمن نے لوک سبھا کے الیکشن کیلئے مودی کی انتہا پسند پارٹی بی جے پی کو جوائن کرلیا۔ لوک سبھا کے الیکشن اپنے تیسرے مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں اور اس سلسلے میں 11 ریاستوں کی 93 نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ شیکھر سمن اس سے قبل 2009 میں کانگریس کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
امرتسر: انڈیا کی سپر اسٹار اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستانی اداکارہ سجل علی کے کام کی تعریف کی ہے۔ سجل علی کے نئے پروجیکٹ ’زرد پتوں کا بن‘ کا ٹیزر ٹریلر ریلیز ہوا جس میں ان کے ساتھ حمزہ یوسف نظر آئیں گے۔ پاکستانی اداکارہ کو نئے پروجیکٹ پر جہاں مداحوں نے مبارکباد دی وہیں سونم مزید پڑھیں
فیشن کے سب سے بڑے میلے ‘میٹ گالا 2024’ کی جھلکیاں
نیویارک کے ‘میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ’ میں پیر کی شب فیشن کے سب سے بڑے میلے ‘میٹ گالا’ کا انعقاد کیا گیا۔ اس رنگا رنگ ایونٹ میں نامور شخصیات نے دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے اور ریڈ کارپٹ کی رونقیں بڑھائیں۔ رواں برس ‘میٹ گالا’ کا تھیم ‘سلیپنگ بیوٹیز: ری اویکنگ فیشن’ تھا۔ میٹ مزید پڑھیں
‘آئی آئی گانا ہر اس شخص کے لیے ہے جو مزاحمت چاہتا ہے’
No media source currently available
میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل نمٹادی۔ سپریم کورٹ میں میشاء شفیع جنسی ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو مزید پڑھیں
پریٹی زنٹا کے سوشل میڈیا پر شاہ رخ اور سلمان خان کے بارے میں انکشافات
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر سوال و جواب کے سیشن میں سلمان خان اور شاہ رخ سے متعلق دلچسپ باتیں شیئر کیں۔ پریٹی زنٹا اُن چند ہیروئنز میں سے ایک ہیں جنھوں نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ الگ الگ فلموں میں کام کیا۔ اس لیے مزید پڑھیں
اینیمل فلم کے مقبول گانے پر رقص؛ بوبی دیول نے ریکھا کی نقل کی تھی ؟
ممبئی: گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا ہے۔ اس فلم کے گانے ’’جمالِ جمالو‘‘ پر اداکار کے رقص نے فلم بینوں کو ایک بار پھر ان کا دیوانہ بنادیا۔ بوبی دیول آج کل اپنی فلم اینیمل کی بے مثل کامیابی کی داد سمیٹ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی
ممبئی: ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی۔ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کے مختلف کلپس کو جوڑا گیا ہے جس میں وہ مختلف جگہ اچانک اپنا توازن کھو کر گر جاتی ہیں۔ کاجول نے اپنی ویڈیو کے ساتھ کیپشن مزید پڑھیں
اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کا عندیہ دے دیا
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اظفر علی نے تیسری شادی اور ملک سے باہر سیٹل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے نامور اداکار اور ڈائریکٹر اور میزبان نے بتایا وہ ایک نئی فلم بھی بنانا چاہتے ہیں۔ اظفر علی کی پہلی شادی 2001 میں مزید پڑھیں