کیا شاہ رخ خان آئی پی ایل میچ کیلئے لکھنؤ جائیں گے؟ پولیس کی وارننگ جاری

لکھنؤ: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے حوالے سے یہ خبریں گرم ہیں کہ وہ آئی پی ایل کے اہم میچ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو سپورٹ کرنے لکھنؤ جائیں گے۔ کلکتہ نائٹ رائیڈرز کا لکھنؤ سپر جائنٹ ٹیم کے ساتھ اٹل بہاری واجپئی ایکنا کرکٹ اسٹیڈیم میں اہم میچ منعقد ہونے والا مزید پڑھیں

راج کمار ہیرانی کے پاس ’منا بھائی 3 ‘ کے تین اسکرپٹس موجود ہیں، ارشد وارثی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ارشد وارثی نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈری ہدایت کار راج کمار ہیرانی کے پاس ’منا بھائی 3 ‘ کے تین اسکرپٹس موجود ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ ودھو ونود چوپڑا، راج کمار ہیرانی اور سنجے دت فلم کو بنانا چاہتے ہیں لیکن فلم بننے کے آثار اب مزید پڑھیں

‘ٹائی ٹینک’ اور ‘لارڈ آف دی رنگز’ کے اداکار برنارڈ ہل چل بسے

—  امریکی فلموں اور برطانوی ٹیلی وژن میں پانچ دہائیوں تک راج کرنے والے اداکار برنارڈ ہل 79 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ کراچی — ‘ٹائی ٹینک’ میں ڈوبتے جہاز کے کپتان اور تیسری ‘دی لارڈ آف دی رنگز: دی ریٹرن آف دی کنگ’ میں کنگ تھیوڈن کا کردار ادا کرنے والے برنارڈ مزید پڑھیں

انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت کا دعویٰ

 ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں فلم انڈسٹری میں بِگ بی امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے۔ کنگنا رناوت رواں سال بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں اور اس سلسلے میں اداکارہ اپنے حلقے میں سیاسی ریلیاں اور جلسے کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

“25 سال انڈسٹری کو دینے کے باوجود میری بےعزتی کی جارہی ہے”

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور فلمساز اور میزبان کرن جوہر نے اُن کی نقل اُتارنے والے کامیڈین کیتن سنگھ کو کھری کھری سُنا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو ‘میڈنیس مچائیں گے-انڈیا کو ہنسائیں گے’ کا پرومو وائرل ہوا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ نے فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتاری تھی۔ مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے اپنے مرحوم شوہر کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے وکیل سے رابطہ کرلیا۔ عامر لیاقت حسین کی زندگی میں اُن کی نازیبا ویڈیوز لیک والی اُن کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ طویل عرصے بعد منظرِ عام پر مزید پڑھیں

“آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا”

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا ایک پُرانا خط سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے اپنی سُپر ہٹ فلم ‘میں نے پیار کیا’ کی کامیابی کے بعد مداحوں سے اظہارِ تشکر کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سلمان خان کے ہاتھ سے لکھا گیا خط مزید پڑھیں

بھارتی کامیڈین نے نقل اُتارنے پر کرن جوہر سے معافی مانگ لی

 ممبئی: بھارتی کامیڈین کیتن سنگھ نے ریئلیٹی شو کے دوران فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتارنے پر معافی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بھارت کے کامیڈی شو ‘میڈنیس مچائیں گے-انڈیا کو ہنسائیں گے’ کا پرومو وائرل ہوا تھا جس میں کامیڈین کیتن سنگھ نے فلمساز کرن جوہر کی نقل اُتاری تھی۔ اس کامیڈی شو میں مزید پڑھیں

زوہاب خان اور ٹک ٹاکر وانیہ ندیم نے نکاح کرلیا

  کراچی: بطورِ چائلڈ آرٹسٹ اپنے کریئر کی شروعات کرنے والے نوجوان پاکستانی اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر و اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ گزشتہ روز 5 مئی کو کراچی میں زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اس نوجوان اداکار جوڑی کے اہلخانہ، قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت مزید پڑھیں

الو ارجن کی فلم ’پشپا2‘ کے پہلے گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

 ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور فلم کے پہلے گانے نے ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ’پشپا پشپا‘ گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی مزید پڑھیں