9 مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، ساجد حسن

 اسلام آباد: معروف فنکاروں نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سانحہ ہے 9 مئی پر جہاں پوری قوم غمزدہ ہے وہیں شوبز کی معروف شخصیات نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اداکار ساجد حسن نے کہا کہ 9 مئی مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کو ایک جیسا ہی دیکھتا ہوں، سنجے لیلا بھنسالی

 ممبئی: معروف بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے کہا ہے کہ اُن کے لیے پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ اُنہیں پیار کرتے ہیں۔ حال ہی میں سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ ریلیز کرنے والے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی محبت پر کُھل کر مزید پڑھیں

احمد علی بٹ کی سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر سخت تنقید

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے بھارتی فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ پر تنقید کی ہے۔ احمد علی بٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام کی اسٹوری میں ویب سیریز ‘ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ کا پوسٹر شیئر کیا جس پر سب سے پہلے اُنہوں مزید پڑھیں

اروشی روٹیلا نے نسیم شاہ کو کونسا ہیش ٹیگ دیا؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کے نام ہیش ٹیگ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران میزبان نے اروشی روٹیلا سے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت اور پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بارے میں سوالات کیے۔ میزبان نے اروشی روٹیلا کے سامنے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پہلے آڈیشن پر بہت بےعزتی کی گئی، منیب بٹ

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار منیب بٹ نے اپنے کیریئر کے شروعات کی تلخ حقیقت بتا دی۔ منیب بٹ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے کیریئر کے شروعات کے دنوں کا ذکر کیا جب اُنہوں نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھنے کے لیے پہلا آڈیشن دیا تھا۔ منیب بٹ مزید پڑھیں

شہرہ آفاق کامیڈین پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے پہلے سیزن کا اختتام

ممبئی: نیٹ فلکس کے شہرہ آفاق کامیڈین پروگرام ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے پہلے سیزن کا اختتام ہوگیا۔ شو میں شریک نامور اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کرتے ہوئے سیزن کے ختم ہونے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی مزید پڑھیں

یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے، خوشحال خان

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار خوشحال خان نے کہا ہے کہ یکطرفہ محبت بہت خوبصورت ہے اور یہ زندگی میں سکون لاتی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے کہا کہ یکطرفہ محبت انسان کو مضبوط بنا دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی محبت میں انسان کے پاس یہ مزید پڑھیں

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروع

ممبئی: بلاک بسٹر کامیڈی سیریز ’جولی ایل ایل بی‘ کی تیسری فلم کیلئے اکشے کمار، ارشد وارثی اور سورابھ شکلا نے تیاریاں پکڑ لیں۔ اکشے کمار نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ نئے کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں۔ ویڈیو میں اکشے کمار، ارشد وارثی مزید پڑھیں

گردوں میں پتھری، کامیڈین بھارتی سنگھ کی میڈیکل سرجری ہو گی

 ممبئی: نامور انڈین کامیڈین بھارتی سنگھ گردوں میں پتھری کے باعث سرجری کے مراحل سے گزریں گی۔ کامیڈین نے اپنے تازہ ولاگ مداحوں کو بتایا کہ ان کے پیٹ میں درد ہوا اور وہ اسے تیزابیت سمجھیں لیکن میڈیکل ٹیسٹ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ پتھری ہے۔ فنکارہ نے بتایا کہ وہ ناقابل برداشت تکلیف مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کب ہوگا؟ اداکار نے خود بتا دیا

 کولکتہ: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں۔ 2023 میگا اسٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔ ان سُپر ہٹ فلموں کی کامیابی مزید پڑھیں