اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کہا ہے کہ تمام پاکستانیوں کو اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔ سیوغزہ کمپئین کے تحت ڈی چوک میں منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں گفتگو کرتے ہوئے ادکارہ کا کہنا تھا کہ بائیکاٹ سے اسرائیلی مصنوعات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ غزہ میں معصوم مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
لڑکیاں شہزادوں کا انتظار نہ کریں، اچھا لڑکا ملنے پر فوری شادی کرلیں، صاحبہ
لاہور: پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی شہزادے کا انتظار نہ کریں اور اگر اچھا شخص مل جائے تو فوری طور پر شادی کرلیں۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شوبز انڈسٹری میں دس برس تک شادی نہ کرنے مزید پڑھیں
میری والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز کا انکشاف
کراچی: پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی والدہ ان کی پیدائش سے خوش نہیں تھیں کیوں کہ انہیں ایک بیٹے کی امید تھی۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ یہ خوش نہ ہونے کی بات ان کی والدہ نے خود انہیں بتائی مزید پڑھیں
انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر
بنگلورو: بالی ووڈ اسٹار اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر منظرِ عام پر آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 4 مئی کو بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں رائل چیلنجرز بنگلورو اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ مزید پڑھیں
بھارتی گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ میں حملہ
اترکھنڈ: بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ریاست اترکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کی یونیورسٹی میں سنیدھی چوہان کے میوزک کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں گلوکارہ کے مداحوں کی بڑی تعداد نے مزید پڑھیں
کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے بھارت میں اپنا قومی سفیر مقرر کر دیا۔ کرینہ کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں اُنہیں یونسیف انڈیا کی ٹیم کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں
جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی دوسری شادی کی طرف اشارہ دے دیا۔ جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہیںڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کسی مرد کا ہاتھ پکڑا ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جویریہ عباسی نے انگوٹھی بھی پہنی ہوئی ہے جوکہ بظاہر اُن مزید پڑھیں
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی اُبھرتی ہوئی نوجوان اداکارہ اننیا پانڈے اور اداکار آدتیہ رائے کپور کے بریک اَپ کو تقریباََ ایک ماہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی قریبی دوست نے بتایا کہ اس جوڑی کے درمیان تقریباََ ایک ماہ قبل بریک اَپ ہوگیا تھا لیکن دونوں نے اس مزید پڑھیں
مداح نے درفشاں سلیم کو بوسہ دے دیا، ویڈیو وائرل
لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کو تقریب کے دوران خاتون مداح نے بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ 3 مئی کو لاہور میں سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘عشق مرشد’ کی آخری قسط کا پریمیئر رکھا گیا تھا جس میں درفشاں سلیم اور بلال عباس سمیت مزید پڑھیں
ریویو: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ‘ہیرا منڈی’ میں سب کچھ ہے، مگر کہانی نہیں!
کراچی _ عمدہ سیٹس، بہترین کوریوگرافی، شاندار موسیقی اور مہنگے وارڈروب کسی بھی فلم، ڈرامے یا ٹی وی سیریز کی کامیابی کی ضمانت تصور ہوتے ہیں لیکن صرف اُس وقت جب یہ تمام چیزیں کہانی کو بھی سپورٹ کریں۔ نیٹ فلکس پر گزشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی ویب سیریز ‘ہیرا منڈی: دی ڈائمنڈ بازار’ میں مزید پڑھیں