کراچی — بھارت اور پاکستان کے 1952 میں لکھنؤ میں ہونے والے میچ میں پاکستانی بلے باز نذر 515 منٹ تک بھارتی گیند بازوں کے سامنے وکٹ پر جمے رہے اور اپنی ٹیم کے لیے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی پہلی سینچری کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔یہی نہیں وہ کسی بھی ایک اننگرز میں ناٹ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کمیونزم کے ناقد معروف چیک ناول نگار ملان کنڈیرا 94 کی عمر میں چل بسے
ویب ڈیسک — اپنی تحریروں کے ذریعے کمیونزم کے خطرات سے آگاہ کرنے کی شہرت رکھنے والے چیکوسلاواکیہ کے معروف مصنف ملان کنڈیرا 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ان کی تصانیف کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ ترجمہ کی جانے والی تحریروں میں کیا جاتا ہے۔ چیکوسلاواکیہ میں پیدا ہونے والے مزید پڑھیں
فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب
کراچی: اداکارہ حمائما ملک نے فیروز خان کی شادی ختم سے متعلق الزام کا جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ فیروز خان کی شادی سے متعلق ایک صارف نے ان کی بہن اور اداکارہ حمائما ملک کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میری نندیں بھی ایسی ہی جو میاں بیوی کو ایک مزید پڑھیں
دھرمیندر سے الگ رہنے پر کیا ہیما مالنی افسردہ ہیں؟ ’ ڈریم گرل‘ نے بتادیا
ممبئی: بھارتی فلمی صنعت کی ’ ڈریم گرل ‘ اور ماضی کی مقبول اداکارہ ہیما مالنی نے اپنے شوہر اور ہندی فلموں کے سابق سپراسٹار دھرمیندر سے علیٰحدہ رہنے پر کہا ہے کہ انہیں یہ برا نہیں لگتا اور وہ خوش ہیں۔ کلاسک فلم’’ شعلے‘‘ میں بسنتی کے کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چُھولینے والی مزید پڑھیں
خراب معاشی حالات کے باوجود جنید جمشید نے قرضہ لوٹایا، وجاہت رؤف
کراچی: معروف اداکار و ہدایت کار وجاہت رؤف نے جنید جمشید سے متعلق ایک یادگار واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔ نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے وجاہت رؤف نے بتایا کہ مرحوم جنید جمشید کے ساتھ ان کی بہت اچھی دوستی تھی اور جنید جمشید نے انتہائی مالی مشکلات کے باوجود ان مزید پڑھیں
گلوکارعارف لوہار کو لائف ٹائم کلچرل ایوارڈ سے نواز دیا گیا
لاہور: نامور فوک گلوکار عارف لوہار اور ممتاز فلم ڈائریکٹر صفدر ملک کو لائف ٹائم ایشیئن کلچرل ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان اورلاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب الحمرا ہال ون مال روڈ میں منعقد ہوئی۔ اس پروقار تقریب کوسیکرٹری جنرل ایشین کلچرل ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
جنت مرزا نے دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے
کراچی: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کے جواب میں دو بلاک بسٹر ڈراموں کی آفر ملنے کے ثبوت پیش کردیے۔ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایکسپرس ٹی وی کے پروگرام ’’دی ٹاک ٹاک شو‘‘ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہیں دو بلاک بسٹر ڈراموں مزید پڑھیں
کورولش عثمان کے ہیرو براک کا پاکستان آنے کا اعلان
کورولش عثمان میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار براک اوزجیفت نے پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف فیشن برانڈ نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر براک کا ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے ، جس میں اداکار براک نے کہا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ ویڈیو میں براک نے مزید پڑھیں
’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا، سومی علی
ممبئی: بالی ووڈ کی سابق اداکارہ سومی علی کا کہنا ہے کہ ایک ’بہت بڑے اسٹار‘ کے ہاتھوں بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کا سامنا کیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی سابق گرل فرینڈ اور اداکارہ سومی علی نے سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ میں بغیر کسی کا نام لیے کہا کہ تم مزید پڑھیں
سدھو موسے والا کے قاتل لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب
لدھیانہ: بھارتی پنجاب کے مشہور گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی کو تیز بخار، قے اور معدے کی تکلیف کے باعث بھٹنڈا جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ لارنس بشنوئی کو اسمگلنگ کیس میں کل عدالت میں پیش ہونا مزید پڑھیں