کیریئر کے آغاز میں ’تضحیک‘ کا سامنا کرنے والے اداکار نے خاموشی توڑ دی

  کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اور ماڈل نے انڈسٹری میں تضحیک آمیز رویے کا سامنا کرنے پر خاموشی توڑ دی ہے۔ شجاع اسد نے ایک میگزین کی جانب سے یوٹیوب شو میں بطور مہمان مدعو تھے جہاں انہوں نے مختلف پروڈکشن ہاؤسز کے آڈیشنز کے دوران اپنے غیرمعمولی دانتوں کی وجہ سے ذلت اٹھانے کا مزید پڑھیں

ہمایوں سعید کی کامیابی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟ آغا شیراز نے بتادیا

 ممبئی: پاکستانی اداکار آغا شیراز نے انڈسٹری کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کی کامیابی کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔  ایک تازہ انٹرویو میں آغاز شیراز سے پروگرام میزبان کی طرف سے پوچھا گیا کہ ان کے خیال میں کون سی شخصیت اداکار نہیں ہے۔ اس موقع پر انہوں نے محبت بھرے لہجے میں جواب دیا مزید پڑھیں

شاہ رخ خان اور ’جوان‘ کے ہدایتکار ایٹلی کمار کی 10 برس پرانی تصویر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی نئی فلم ’جوان‘ سے پہلے اُن کی اس فلم کے ہدایت کار ایٹلی کمار کے ساتھ 10 برس پہلے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ جوان کے ہدایتکار ایٹلی کمار نے اپنے فیس بک پر 14 مئی 2013 کو شاہ رخ خان کے ساتھ مزید پڑھیں

علی ظفر نے گانا گاتے ہوئے فائرنگ کرنے والے گلوکار کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار علی ظفر نے گائیکی کے دوران فائرنگ کرنے والے گلوکار کی ویڈیو شیئر کردی۔ علی ظفر نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صارفین کو چیلنج کیا کہ وہ اس گلوکار کو ٹیگ کریں اور اس کی گائیگی پر تنقید کریں۔ ویڈیو میں گلوکار کو گانا گانے کے دوران مزید پڑھیں

عمران اشرف اور سونیا حسین اوور کانفیڈنٹ اداکار ہیں، خلیل الرحمٰن قمر

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے ڈرامہ انڈسٹری کے اوور کانفیڈنٹ اداکاروں کے نام بتا دیئے۔ حال ہی میں خلیل الرحمٰن قمر ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ میزبان سے میرے پاس تم ہو کے رائٹر سے سوال مزید پڑھیں

عید پر بھی بچوں سے ملاقات نہیں کروائی گئی، فیروز خان کا عدالت میں بیان

کراچی: فیملی جج شرقی نے معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ اہلیہ علیزے کے درمیاں تنازعہ سے متعلق گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کی کسٹیڈی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں فیملی جج شرقی کے روبرو معروف اداکار فیروز خان اور ان کی سابقہ مزید پڑھیں

سحر حیات کی شادی کی تقریبات میں ٹک ٹاکرز کے جلوے

معروف ٹک ٹاکر سحر حیات کی شادی کی پرتعیش تقریبات میں ٹک ٹاکرز نے خوب جلوے بکھیرے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ گذشتہ سال دسمبر میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کے بندھن میں بندھنے والی ٹک ٹاکر سحر حیات نے اب اپنا گھر بسا لیا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ کے ٹریلر پر سلمان خان کا رد عمل سامنے آگیا

 ممبئی: شاہ رخ خان کی نئی فلم ’ جوان ‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا اور اس کو پسند کرنے والوں میں  بالی ووڈ کے میگا اسٹار بھی شامل ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ٹریلر کی نہ صرف کھل کر تعریف کی مزید پڑھیں

ترک ڈرامے ’کرولش عثمان ’ کے ہیرو کا  پاکستان آنے کا اعلان

استنبول: مشہور ترک ڈرامے کرولش  عثمان کے ہیرو براک اوزجیفت  نجی کمپنی کی دعوت پر پاکستان آئیں گے۔ ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرولس عثمان کے ہیرو براک اورزجیفت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اورپاکستانی مداحوں سے ملاقات کریں گے۔ انہوں نے اپنے مداحوں کو مزید پڑھیں

سنیل شیٹھی کو کس چیز کی بڑھتی قیمت نے پریشان کردیا ؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے  اسٹار سنیل شیٹھی  نے بھی چیزوں کی بڑھتی قیمتوں پر پریشانی کا اظہار کردیا۔ بھارتی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں بالی ووڈ کے ویٹرن اداکار سنیل شیٹھی نے ملک میں ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے پر پریشانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ٹماٹر کی قیمت بڑھنے سے ہمارا کچن بھی متاثر مزید پڑھیں