پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ہڑتال کی حمایت کردی

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی ہالی وڈ میں جاری ادیبوں کی ہڑتال کی حمایت کردی ہے۔  ہالی وڈ میں اداکاروں اور فنکاروں کی سب سے بڑی یونین ’SAG-AFTRA‘ نے گزشتہ دنوں انڈسٹری میں جاری رائٹروں کی ہڑتال میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے ایک تصویر پوسٹ کی مزید پڑھیں

بھارتی اداکار کی لاش 3 دن بعد کمرے سے برآمد

پونے: بھارت کے معروف مراٹھی اداکار راوندرا مہاجنی کی لاش ایک اپارٹمنٹ سے برآمد ہوئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق 77 سالہ اداکار اور فلمساز کی لاش پونے شہر کے قریب ایک فلیٹ سے ملی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق انہیں شبہ ہے کہ راوندرا مہاجنی کی موت تین دن قبل ہوگئی تھی اور ان کی مزید پڑھیں

برطانیہ کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جین برکن انتقال کرگئیں

 ممبئی: برطانیہ کی معروف گلوکارہ اور اداکارہ جین برکن 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔  فرانسیسی میڈیا کے  مطابق گلوکارہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئی ہیں اور 2021 سے وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھیں۔ جین برکن برطانیہ میں پیدا ہونے کے باوجود فرنچ زبان میں گاتی تھیں اور فرانس میں انہیں ایک فیشن مزید پڑھیں

کاسمیٹک سرجری سے متعلق تبصروں پر عینی جعفری غصے میں آگئیں

  کراچی: پاکستانی اداکارہ عینی جعفری نے بالآخر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کاسمیٹک سرج سے متعلق تبصروں پر خاموشی توڑ دی ہے اور صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ عرصے سے انٹرنیٹ صارفین ان کی شکل کے بارے میں سوالات پوچھتے نظر آرہے ہیں۔ بالخصوص جب انہوں نے اپنی تازہ ترین تصاویر شیئر مزید پڑھیں

کیا عالیہ بھٹ شوبز کو خیرباد کہہ رہی ہیں؛ اداکارہ کو کس بات کا پچھتاوا ہے

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے کیریئر کے 10 سال مکمل ہونے پر جہاں خوشی کا اظہار کیا وہیں انھیں ایک پچھتاوا مسلسل ستائے جا رہا ہے۔ 30 سالہ عالیہ بھٹ نے محض 6 سال کی عمر میں بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیریئر کا آغاز 1999 میں کیا تھا تاہم باقاعدہ مزید پڑھیں

ایشین کلچرل ایسوسی ایشن ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ دوسرے شعبوں کی طرح پاکستان میں فنون لطیفہ کے شعبہ میں بھی ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں۔ قوی خان، سلطان راہی، مصطفی قریشی، نور جہاں، نصرت فتح علی خان، عاطف اسلم، ساحر علی بگا، عالم لوہار، عنایت حسین بھٹی، عارف لوہار، میشا شفیع سمیت بہت سے فنکار مزید پڑھیں

کپل شرما نے لائیو شو میں میرے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا؛ ساتھی اداکارہ

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈی شو میں کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ سمونا نے کہا ہے کہ ابتدائی اقساط میں لائیو شو کے درمیان ان کے جسمانی خدوخال کا مذاق اُڑایا گیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ٹیلی وژن کی اداکارہ سمونا چکرورتی نے ایک انٹرویو میں انکشاف مزید پڑھیں

امیشا پٹیل ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں

 ممبئی: بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل ’غدر2‘ میں اپنی ساتھی فنکارہ سمرت کور کے دفاع کیلئے میدان میں آگئیں۔  سمرت کور کو اپنی پچھلی فلموں کے کچھ نازیبا مناظر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید ٹرولنگ کا سامنا ہے۔ صارفین مختلف پلیٹ فارم پر اداکارہ کی پرانی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرکے ڈائریکٹر سے پوچھ رہے مزید پڑھیں

’ارتغرل‘ میں جنگوں سے زیادہ ساس بہو کی سازشیں اور رومانس دکھایا گیا، یاسر نواز

کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار یاسر نواز کا کہنا ہے کہ کسی بھی ڈرامے یا پروگرام کی طرف ناظرین کو متوجہ کرنے کیلئے ان کی ڈیمانڈ کے مطابق مواد دکھایا جاتا ہے۔ حال ہی میں اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے پاکستانی اور غیر ملکی مزید پڑھیں

میرا جی تنازعات کا شکار کیوں رہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیا

  کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے انڈسٹری میں آنے والے نئے اداکاروں میں بارے میں ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا ہے اور خود سے متعلق تنازعات کے بارے میں بھی بات چیت کی۔ میرا جی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں کام کیا ہے اور وہ کئی وجوہات کی مزید پڑھیں