ویب ڈیسک — اسرائیل کی جانب سے ضم کیے جانے والے مشرقی یروشلم میں ایک اہم لائبریری اس فلسطینی تاریخ کی ایک نادر جھلک پیش کرتی ہے جس میں اسرائیل کے وجود میں آنےسے سینکڑوں سال پہلے کے مخطوطات کا پورا خزانہ موجود ہے۔ اٹلی سے تربیت یافتہ رامی سلامہ عربی گرامر کے ایک نازک مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
باکس آفس پر فلم ‘باربی’ کی دھوم، 2023 کا ریکارڈ اوپننگ بزنس
ویب ڈیسک — ہالی وڈ کی نئی فلم ‘باربی’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے جب کہ فلم نے سال 2023 کے سب سے بڑے اوپننگ بزنس کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ اس سے قبل رواں برس ریلیز ہونے والی فلم ‘دی سپر ماریو بروز’ نے اوپننگ پر ریکارڈ مزید پڑھیں
مینا کماری کی بائیو پک پر ان کا خاندان معترض کیوں؟
رواں ہفتے ممبئی کی فلم نگری میں ایک نیا تنازع سامنے آیا جس نے ماضی کی مشہور اداکارہ مینا کماری کے خاندان کو معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا اور اداکارہ کیرتی سنن کے سامنا لاکھڑا کیا۔ معاملہ یہ ہے کہ منیش ملہوترا نے ٹریجڈی کوئین کے نام سے شہرت پانے والی ماضی کی مشہور اداکارہ مینا مزید پڑھیں
فیروز خان نے شرمین عبید چنائے سے جاری تنازع ختم کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے پہلے اپنے مداحوں کو پھر سابق اہلیہ علیزے کو معاف کرنے کی درخواست کی اور اب فلم ساز شرمین عبید چنائے کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یکم محرالحرام کو ٹوئٹ کرتے مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کے درمیان ویزا سہولت آسان ہونی چاہئے، ہمایوں سعید
لاہور: پاکستانی سپراسٹار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ محبت آفاقی ہوتی ہے، اسے سرحدوں اور سیاست کا پابند کرنا درست نہیں ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ بدقسمتی سے پاکستانیوں اور بھارتیوں کو ایک دوسرے کے ملک میں سفر کرنے کا ویزا نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
اکشے کمار نے جاوید شیخ پر سونے کی گھڑی ’چوری‘ کرنے کا الزام کیوں لگایا؟
لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جاوید شیخ نے متعدد بالی وڈ فلموں میں کام کیا ہے اور وہ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اکشے کمار کے ساتھ اسکرین شیئر کرچکے ہیں۔ ایک نجی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے مختلف بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ کام کے تجربے کو شیئر مزید پڑھیں
’میرے پاس تم ہو‘ کی تاریخی کامیابی کا علم ہوتا تو زیادہ معاوضہ لیتا، عدنان صدیقی
کراچی: پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے کہا ہے کہ اگر انہیں علم ہوتا کہ ٹی وی ڈرامہ ’میرے پاس تم ہو‘ اتنا زیادہ کامیاب ہوگا تو وہ اس کا زیادہ معاوضہ طلب کرتے۔ ایک تازہ انٹرویو میں عدنان صدیقی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ خلیل الرحمان قمر کے لکھے ڈرامے کی مزید پڑھیں
پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ کو صوبے میں ریلیز سے روک دیا
لاہور: پنجاب سینسر بورڈ نے ہالی وڈ فلم ’باربی‘ میں بعض قابل اعتراض مواد ہونے پر اسے صوبے بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کرنے سے روک دیا- فلم ’باربی‘ دنیا بھر میں 21 جولائی سے نمائش کے لئے پیش کی جارہی ہے اور اس میں ہالی وڈ کی خوبرو اداکارہ مارگٹ روبی ’باربی‘ کا کردار مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمتوں نے شلپا شیٹھی کے دل کی دھڑکنیں تیز کردیں
ممبئی: بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی جس طرح اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کی وجہ سے ممتاز ہیں اسی طرح ان کی مزاحیہ حس بھی کمال کی ہے جس کا اظہار انہوں نے نئی ویڈیو میں کیا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں وہ ملک میں ٹماٹروں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں مزید پڑھیں
بھارتی اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذباتی
امرتسر: بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ بھارتی اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے نعمان اعجاز کو ٹیگ بھی کیا۔ اداکار ایمی ورک نے مزید پڑھیں