لاہور: اسلام آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد پر اداکارہ سجل علی بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ جمیل نے سجل علی کا ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے کہ جس میں سجل علی کہہ رہی ہیں کہ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہ رخ خان اظہارِ محبت کے لیے کسے کارڈز بھیجتے رہے؟ خود بتادیا
ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اظہار محبت کے لیے کارڈ بھیجا کرتے تھے۔ بھارتی فلم انڈسٹری پرراج کرنے والے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ شادی سے پہلے وہ اہلیہ گوری سے محبت کرتے تھے اور اپنے جذبات ان تک پہنچانے مزید پڑھیں
سلمان خان کے ساتھ کام کا تجربہ خوفناک تھا، زرین خان
ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو خوفناک قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی ہیروئن زرین خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ زرین خان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ٹیلنٹ کے بجائے دوستی کو اہمیت دی جاتی مزید پڑھیں
سجل علی نے بچوں پر ظلم کیخلاف آواز اٹھا دی
کراچی: اداکارہ سجل علی بھی بچوں سے جبری مشقت اور ان پر ظلم کے خلاف بول پڑیں۔ اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ خدا کے واسطے بچوں پر ظلم کرنا، مشقت کروانا بند کریں۔ ہم سب کو مل کر بچوں سے مشقت کروانے اور ان پر ظلم کرنے مزید پڑھیں
کچرے پر شوٹنگ کے دوران چوہا نکل آیا، شکیرا کی چیخیں نکل گئیں، ویڈیو وائرل
بگوٹا: کولمبیا سے تعلق رکھنے والی مشہور گلوکارہ شکیرا پر شوٹنگ کے دوران چوہے نے حملہ کردیا۔ فٹ بال ورلڈ کپ کے گانے ’ وکا وکا‘ سے پوری دنیا میں مشہور ہونے والی گلوکارہ شکیرا نے اپنے سوشل میڈیا پر نئے گانے کے دوران پیش آنے والے غیر معمولی واقعات کا ذکر کیا۔ شکیرا اپنے نئے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں فیشن شو: بالی وڈ اسٹارز کے ریمپ پر جلوے
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے تاج پیلس میں رنگا رنگ (India Couture Week 2023) جاری ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنے اپنے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ فیشن شو میں بالی وڈ اسٹارز بطور ‘شو اسٹاپر’ ریمپ کی رونقیں بڑھا رہے ہیں۔ ریمپ پر اب تک اداکارہ کیارا اڈوانی، ادتیا راؤ، بھومی پڈنیکار سمیت مزید پڑھیں
شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں قدم رکھیں گے، دھونی کی اہلیہ کا انکشاف
سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی اہلیہ ساکشی نے انکشاف کیا ہے کہ انکے شوہر جلد ہی اداکاری کی دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساکشی دھونی نے کہا کہ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد مہندرا سنگھ دھونی مزید پڑھیں
پاکستان اوربھارت کے عوام محبت اورامن چاہتے ہیں ، سنی دیول
ممبئی: بھارتی اداکار سنی دیول کا کہنا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی عوام امن اور محبت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے اداکار سنی دیول نے اپنی نئی فلم ’ غدر 2‘ کے ٹریلر لانچ کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے مزید پڑھیں
خواتین کے ساتھ نادر علی کا رویہ نامناسب ہوتا ہے، متھیرا
کراچی: میزبان متھیرا کا کہنا ہےکہ یو ٹیوبر نادر علی کا رویہ خواتین کے ساتھ ٹھیک نہیں ہوتا۔ ایک ٹی وی شو کے دوران متھیرا نے یوٹویبرنادر علی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نادر علی کے وی لاگ میں شرکت کا میرا تجربہ اچھا نہیں رہا۔ نادر علی کا خواتین کے ساتھ رویہ مزید پڑھیں
اسلام قبول کرنیوالی آئرش گلوکارہ انتقال کرگئیں
اسلام قبول کرنے والی آئرش گلوکارہ اور سوشل ایکٹوسٹ سینیڈ او کونر 56 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ کے اہلخانہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سینیڈ او کونر انتقال کرگئی ہیں تاہم موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ آئرش گلوکارہ نے سال 2018 میں اسلام قبول کیا مزید پڑھیں