’مرزا پور‘ ویب سیریز کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

ممبئی: فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کی تیسری قسط کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار ہے۔  کرائم تھرلر سیریز نے 2018 میں اپنی ریلیز کے ساتھ ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی جس میں پنکج ترپاٹھی، علی فضل اور شویتا ترپاٹھی نے مرکزی کردار نبھائے ہیں۔ مزید پڑھیں

نادیہ جمیل کی غریب والدین سے بچوں کو ملازمت نہ کرانے کی اپیل

کراچی: 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ نادیہ جمیل نے غریب والدین سے اپیل کی کہ وہ بچوں سے کام کرانا بند کردیں۔ نادیہ جمیل نے ایکس (ٹویٹر) پر  ویڈیو پیغام شیئر کیا جس کے ساتھ طویل کیپشن میں انہوں نے بچوں سے کام نہ کروانے اور ان پر ظلم اور مزید پڑھیں

نماز کی ویڈیو شیئر کرنے پر مداحوں نے نادیہ حسین کی کلاس لے لی

  کراچی: حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ نادیہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنے نماز پڑھنے کی ویڈیو پوسٹ کی جس پر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے کافی تنقیدیں کی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر نادیہ حسین کو انکی نماز کی ویڈیو نے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے۔ مزید پڑھیں

نمرہ علی کی اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ آنے والی پہلی آمدنی بتا دی

سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی نمرہ علی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے حاصل ہونے والی اپنی پہلی آمدنی کی تفصیلات اپنے چینل پر بتادیں ۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے نمرہ علی نے اپنی یوٹیوب کی کمائی کو ہوائی روزی قرار دیتے ہوے کہا کہ یہاں سے مزید پڑھیں

کاجول کو شاہ رخ خان کی کون سی عادت ناپسند ہے؟ اداکارہ کا نیا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی سپراسٹار کاجول نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ساتھی اداکار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی کون سی عادت ناپسند ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ وہ اپنے دوست شاہ رخ خان کی کون سی باتیں پسند اور ناپسند کرتی ہیں۔ کاجول مزید پڑھیں

ریڈیو پاکستان میں نورجہاں آڈیٹوریم کو نئے پورٹریٹس سے سجانے کا فیصلہ

 لاہور: ریڈیو پاکستان لاہور سینٹر میں ملکہ ترنم نور جہاں کے نام پر قائم آڈیٹوریم ہال میں لیجنڈری گلوکارہ کے نئے پورٹریٹ لگائے جائیں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ملکہ ترنم کے نئے پورٹریٹ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لیجنڈری گلوکارہ کے عمدہ اور بہترین پورٹریٹ آڈیٹوریم میں سجانے کیلئے مصور ریڈیو مزید پڑھیں

جاوید اختر کو ہالی وڈ فلم ’اوپن ہائمر‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی

 ممبئی: معروف انڈین شاعر جاوید اختر کو ہالی وڈ فلم ’اوپن ہائمر‘ کی تعریف مہنگی پڑ گئی اور سوشل میڈیا پر ان کی ٹرولنگ جاری ہے۔  جاوید اختر نے سینما جاکر کرسٹوفر نولن کی فلم کو دیکھا اور واپسی پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر فلم کے متعلق اپنا تبصرہ شیئر کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

جانی ڈیپ اور امبرہرڈ کی زندگی پر نیٹ فلکس دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار

لاس اینجلس: ہالی وڈ تاریخ کا سب سے ہائی پروفائل کیس ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بننے جارہا ہے، جانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کی زندگی پر نیٹ فکس کی دستاویزی فلم ریلیز کیلئے تیار ہے۔  ڈیپ ورسس ہرڈ‘ نامی ڈاکیومینٹری تین اقساط پر مشتمل ہے اور اس کے ذریعے دونوں اداکاروں کے مشہور مقدمے پر مزید پڑھیں

نئے میوزک پراجیکٹس کیلیے بلال سعید اور آئمہ بیگ کے ساتھ کام کروں گا، گلوکار عمار بیگ

لاہور: نامور گلوکارعمار بیگ کا کہنا ہے کہ اپنے نئے میوزک پراجیکٹس کے لیے بلال سعید اور آئمہ بیگ کے ساتھ کام کرنے جا رہا ہوں، خوشی ہے کہ میں نے مقامی میوزک انڈسٹری میں قدم رکھا ہے اور پہلے ہی گانوں کی 6 ویڈیوز ریلیز کر چکا ہوں۔ ایکسپریس سے خصوصی بات چیت میں گلوکار مزید پڑھیں

ہالی وڈ کے اسکرپٹ رائٹرز کی ہڑتال؛ ایمی ایوارڈز کے ملتوی ہونے کی اطلاعات

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ میں ٹیلی ویژن کی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈز ‘ایمی’ امریکہ کی فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار اور اسکرپٹس رائٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے ملتوی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی نشریاتی اداروں کی رپورٹس کے مطابق رواں برس ستمبر میں شیڈول ایمی ایوارڈز کو ملتوی کر مزید پڑھیں