مداح گھر بیچ کر کنسرٹ کیلیے مصر پہنچا لیکن کنسرٹ منسوخ ہوگیا

قاہرہ: ایک مداح نے اپنے پسندیدہ امریکی گلوکار کے مصر میں ہونے والے کنسرٹ میں شرکت کے لیے اپنا گھر تک بیچ دیا لیکن شومئی قسمت کہ عین موقع پر کنسرٹ ہی منسوخ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی گلوکار ٹریوس اسکاٹ کے نئے البم یوٹوپیا کی لانچنگ اہرام مصر میں ہونا تھی اور مزید پڑھیں

فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے فنکاروں کے لیے ہیلتھ انشورنس رجسٹریشن فارم کا اجرا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافیوں کی طرح فنکاروں کے کے لئے حکومت نے ہیلتھ انشورنس پروگرام شروع کر دیا ہے۔  مریم اورنگزیب نے کہا کہ پہلے صحافیوں کی ویلفیئر فنڈ تھا لیکن اس حکومت نے ہیلتھ انشورنس مزید پڑھیں

’غدر‘ کوریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے، امیشا پٹیل کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ امیشا پٹیل نے انکشاف کیا ہے کہ ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کو ریلیز سے قبل لوگ ’گٹر‘ کہتے تھے۔  بلاک بسٹر فلم ’غدر‘ کے سیکوئیل کی ٹریلر لانچ کی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ گٹر والی بات سن کر دکھی ہوجاتی لیکن پھر وہ مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ نے فلم ڈسٹری بیوٹرز اور ایگزی بیٹرز کو درندے قرار دے دیا

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور سینئر اداکار نصیر الدین شاہ شوٹنگ اسٹاف کے کم معاوضے کے معاملے پر پھٹ پڑے اور انہوں نے ڈسٹری بیوٹرز اور ایگزی بیٹرز کو اصل ملائی کھا جانے والے درندے قرار دیا ہے۔  دی فلم ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا وہ لوگ مزید پڑھیں

کیا تمنا بھاٹیہ کے پاس دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا موجود ہے؟

 ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی ایک وزنی اور قیمتی ہیرے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔  سوشل میڈیا پر یہ اطلاعات بھی گردش کررہی ہے کہ اداکارہ کے پاس دنیا کا پانچواں سب سے بڑا ہیرا موجود ہے جو انہیں رام چرن کی بیوی نے تحفے میں مزید پڑھیں

عالمی یہودی تنظیم نے بھارتی فلم پر پابندی کا مطالبہ کردیا

لاس اینجلس: عالمی یہودی تنظیم نے بھارتی فلم بوال کو ایمازون پرائم سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہودیوں کے حقوق کی تنظیم ’’سائمن ویسنتھل سینٹر‘‘ نے ایمازون پرائم کو خط میں اسٹریمنگ سروس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بالی ووڈ فلم بوال کو ہولوکاسٹ کی “غیر حساس تصویر” دکھانے پر مزید پڑھیں

ویوز کیلئے نادر علی اندھے ہوجاتے ہیں، متھیرا

پاکستانی اداکارہ اور میزبان متھیرا نے شو کے دوران یوٹیوبر نادر علی کو خواتین کے ساتھ غیر مناسب طریقے سے پیش آنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی میڈیا پر ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان و اداکارہ متھیرا نے مہمان مبین الحق سے نادر علی اور سنیتا مارشل کے درمیان حال ہی میں مزید پڑھیں

ہالی ووڈ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار جنسی زیادتی کے تمام الزامات میں بری

  لندن: ہالی ووڈ کی معروف فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اور آسکر ایوارڈ یافتہ کیوِن اسپیسی کو لندن کی ایک عدالت نے تمام جنسی زیادتی کے الزامات میں بری کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوِن اسپیسی پر 2004 سے 2013 کے درمیان جنسی حملے، ریب اور جنسی تشدد جیسے الزامات عائد تھے جن مزید پڑھیں

کبھی پابندی کبھی اعتراضات؛ باربی ڈول کی اپنی کہانی کیا ہے؟

کراچی —  دنیا بھر میں ا ن دنوں باربی ڈول کا کریز اپنے عروج پر ہے اور شائقین مارگو روبی کی فلم ‘باربی’ دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رخ کررہے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ باربی ڈول کو یہ مقبولیت کیسے حاصل ہوئی؟ نو مارچ 1959 کو پہلی بار منظر ِعام پر مزید پڑھیں

اوپن ہائمر: ایٹم بم کے خالق پر بننے والی فلم پر بھارت میں تنازع کیوں؟

کراچی —  معروف ہدایت کار کرسٹوفر نولن کی نئی فلم ‘اوپن ہائمر’ مختلف ممالک میں باکس آفس پر اچھا بزنس کیا ہے۔ لیکن بھارت میں اس پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ دنیا کے پہلے ایٹم بم کے خالق رابرٹ اوپن ہائمر کی زندگی پر بننے والی فلم پرکئی بھارتی شائقین یہ اعتراض کر رہے ہیں مزید پڑھیں