منی پور واقعہ؛ بھارتی اداکاراؤں نے خاموشی توڑ دی، انصاف کا مطالبہ

 ممبئی: منی پور میں خواتین سے انسانیت سوز سلوک پر بالی ووڈ کی اداکاراؤں نے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ  کی اداکارہ پریانکا چوپڑہ نے منی پور میں شرمناک واقعہ پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھیانک جرم ہونے کے 77 دن بعد ویڈیو وائرل ہوئی تو کارروائی کی گئی۔ مزید پڑھیں

نہیں چاہتی بیٹی اداکارہ بنے، عالیہ بھٹ

 ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی بیٹی کو اداکار نہیں بنانا چاہتیں۔ عالیہ بھٹ کا شمار بالی ووڈ کے منجھے ہوئے اداکاروں میں ہوتا ہے۔ فلموں میں اداکاری سے نام اور پہنچان بنانے والی عالیہ بھٹ اپنی بیٹی راحہ  کو اداکارہ نہیں بنانا چاہتیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نے ایک  تقریب میں بیٹی سے مزید پڑھیں

عمرے کے دوران شوہر کے انتقال کی خبر ملی، اداکارہ فہیمہ اعوان

  کراچی: اداکارہ فہیمہ اعوان کا کہنا ہے کہ شوہر کے انتقال کی خبر عمرے کی ادائیگی کے دوران ملی۔ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ فہیمہ خان نے بتایا کہ عمرے کے دوران  شوہر کے انتقال کی خبر ملنے پر صدمے میں چلی گئی۔ ایسا لگا جیسے جسم سے روح نکل گئی مزید پڑھیں

نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ شیئر کرنے والوں کیلئے بری خبر

نیٹ فلکس کے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ دوستوں یا رشتے داروں سے شیئر کرنے والے ہوشیار ،نیٹ فلکس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اس کی شروعات فروری میں کینیڈا ، نیوزی لینڈ ، پرتگال اور اسپین سے ہوئی ، جس کے بعد امریکا اور دیگر کئی ممالک مزید پڑھیں

یوٹیوبر اینا بیل 22 سال کی عمر میں چل بسیں

ایٹلانٹا: مشہور امریکی یوٹیوبر اینا بیل کا انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 22 سال تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق  یو ٹیوبر اینا بیل کی بہن نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اینا بیل کا تعلق امریکی ریاست ایٹلانٹا سے تھا اور وہ اپنے یوٹیوب چینل پر کالج کی روز مرہ زندگی اور بیوٹی اور فیشن مزید پڑھیں

فیس کے پیسے نہیں ہوتے تھے؛ اعلی تعلیم یافتہ نہیں، آغا علی

  کراچی: اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نہیں ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آغا علی نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ میرا شوق ہی میرے روزگار کا ذریعہ بن گیا۔ سچ بتاؤں تو اداکاری کے علاوہ میرے پاس کوئی اور آپشن تھا بھی نہیں۔ فیس مزید پڑھیں

رنبیر کپور نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فٹبال نہ کھیلنے کی وجہ بتا دی

 ممبئی: بالی ووڈ کے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے ساتھ فٹبال نہیں کھیلنا چاہتے۔ بالی ووڈ کے مقبول ہیرو رنبیر کپور نے نے ایک انٹرویو میں یہ انکشاف کیا کہ وہ بچپن سے  فٹبال کے دیوانے ہیں تاہم وہ چاہتے ہیں کہ انہیں کبھی اپنی بیوی اور اداکارہ مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کا باربی اوتار؛ ’یہ تو راکھی ساونت لگ رہی ہے‘

 ممبئی: آرٹی فیشل انٹیلی جنس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے، مشہور شخصیات کے مختلف اوتار میں بھیس اور طرح طرح کے نت نئے تجربات نے سوشل میڈیا صارفین کو مبہوت کرکے رکھ دیا ہے تاہم جہاں اسے پذیرائی مل رہی ہے وہیں تنقید بھی کی جا رہی ہے۔  انسٹاگرام پر ایک اکاؤنٹ سے بالی مزید پڑھیں

دوست نے 50 روپے ادھارمانگنے پر بھکاری ہونے کا طعنہ دیا تھا؛ منوج باجپائی

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار منوج باجپائی نے اپنے ابتدائی دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ دہلی آنے کے لیے ٹکٹ کے 50 روپے ادھار مانگنے پر دوست نے کہا تم بھیک منگے ہو، ادھار کیسے چکاؤ گے۔ میں 50 روپے تمھیں دان کرتا ہوں۔  اپنی اداکاری سے بھارتی فلم انڈسٹری میں دھاک مزید پڑھیں

اداکارہ زارا نے اپنی اولاد میں کس طرح کی خصوصیات کی خواہش کی ؟

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی اولاد میں شوہر جیسی خصوصیات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ زارا نور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب بھی مستقبل میں میری اولاد ہوگی، میں یہ چاہوں گی کہ اس کے اندر بالکل اپنے والد جیسی پیاری سی مسکراہٹ ہو، خصوصاً مزید پڑھیں