کنگنا رناوت کا رنویر سنگھ کو نارمل انسانوں والے کپڑے پہننے کا مشورہ

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت مشہور فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ پر برس پڑیں اور اسے ہندی سینما کی تنزلی قرار دے دیا۔  انسٹاگرام پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ لوگ تین گھنٹے پر مشتمل فلمیں دیکھ رہے ہیں جس میں نیوکلیئر بم بنانے اور اس کے مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’گھومر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’گھومر‘ 18 اگست کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔  فلم کو آر بلکی نے ہدایت کاری دی ہے جبکہ ابھیشیک بچن کے ساتھ سیامی کھیر اور شبانہ اعظمی بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی بہت جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے نامور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’ڈبل آئی اسمارٹ‘ کی بہت جھلک سامنے آگئی۔  سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر) پر جاری پوسٹر میں اداکار بہت دبنگ نظر آتے ہیں، انہوں نے مہنگی گھڑی، انگوٹھیاں اور بالیاں پہنی ہوئی ہیں جبکہ ان کے چہرے اور انگلیوں پر ٹیٹوز بنے مزید پڑھیں

کشمیری محلے کا ونود بالی وڈ کا کامیاب پروڈیوسر کیسے بنا؟

کراچی —  بالی وڈ کی سپر ہٹ فلموں تھری ایڈیسٹس، منا بھائی ایم بی بی ایس، پی کے، سنجو اور پرینیتا سے تو زیادہ تر فلم بین واقف ہیں۔ تاہم بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ ان تمام فلموں کے پیچھے ایک ہی پروڈیوسر ہے، ودھو وِنود چوپڑا, جن کے بطور ہدایت کار اپنے مزید پڑھیں

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ سے زلزلہ

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کنسرٹ امریکا کے شہر سیٹل میں زلزلے کی وجہ بن گیا۔ ماہرِ سیسمولوجی کے مطابق کنسرٹ کے دوران مسلسل ڈانس سیٹل میں 2.3 شدت کے زلزلے کا سبب بنا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیٹل میں 2.3 شدت کا زلزلہ 22 اور 23 مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں عالیہ بھٹ اور رنویر کی ’پریم کہانی‘ کے چرچے

ممبئی: بالی ووڈ میں آج کل ہر جانب بس عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی پریم کہانی کے چرچے ہیں جس پر کرن جوہر بھی زیر لب مسکرا رہے ہیں جب کہ دونوں کی اس پریم کہانی پر عالیہ کے شوہر رنبیر کپور اور رنویر سنگھ کی اہلیہ اداکارہ دپیکا پڈوکون بھی کافی خوش ہیں۔  بھارتی مزید پڑھیں

ہما قریشی نے موٹاپے پر منفی تبصرے کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

 ممبئی: ہما قریشی نے اپنے وزن  پر ٹرولنگ کرنے والوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کسی پر ذاتی کمنٹس کرنے کے بجائے اگر فلم پسند نہ آئے یا اداکارہ اچھی نہ لگے تو فلم نہ دیکھیں۔  سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کوئی نئی بات نہیں اور معاملہ باڈی شیمنگ کا ہو تو تبصرے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ کے طاقتور ساؤنڈ سسٹم سے ’زلزلہ‘ آگیا

 واشنگٹن: امریکا کے شہر سیٹل میں پوپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں ایک لاکھ 44 ہزار شائقین نے شرکت کی اس میں جدید طاقتور ساؤنڈ سسٹم بھی کام کر رہا تھا۔ تماش بینوں کے شور اور ساؤنڈ سسٹم کی دھمک سے اسٹیڈیم میں 2.3 شدت کے زلزلے جیسی کیفیت پیدا ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

’’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘‘ کے پروڈیوسر پر اداکارہ نے نئے الزامات عائد کردیئے

بھارت کے معروف ڈرامہ سیریل تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے پروڈیوسر اسیت کمار مودی کیخلاف نئے الزامات عائد کردیئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جینیفر بنسیوال نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی پر الزام عائد کیا ہے کہ ’’وہ جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مزید پڑھیں

نوجوان جوڑوں کا شادی کو برقرار رکھنا بھی ایک آرٹ ہے، طوبیٰ انور

  کراچی: پاکستانی اداکارہ طوبٰی انور نے کہا ہے کہ نئے شادی شدہ جوڑوں کا اپنی رشتے کو برقرار رکھنا بھی ایک آرٹ ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے میرج کاؤنسلنگ اور تھیراپی کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے نئے ڈرامے ’بے بی باجی‘ کے تجربات شیئر کیے ہیں۔ طوبیٰ انور کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں