اداکار شمعون عباسی کار حادثے میں زخمی ہوگئے

 لاہور: معروف پاکستانی اداکار شمعون عباسی کار حادثے میں زخمی ہوگئے جس میں اُن کا دانت بھی ٹوٹ گیا۔ شمعون عباسی نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کے حوالے سے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر تصاویر کے ساتھ اسٹیٹس شیئر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ میری گاڑی کو خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں دانت مزید پڑھیں

شمیم آراء کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس گزر گئے

 لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آراء کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7 برس گزر گئے۔  ممتاز اداکارہ کو فنی خدمات کے اعتراف میں چار مرتبہ نگار ایوارڈز سمیت متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ شمیم آرا کا اصل نام پتلی بائی تھا وہ 1938 ء میں علی گڑھ میں پیدا ہوئیں اور فلمی مزید پڑھیں

شوبز چھوڑ نے کی افواہوں پر رمشا خان کا ردعمل آگیا

پاکستانی اداکارہ رمشا خان ان کے شوبز چھوڑ دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ رمشا خان نے میزبان کے سوال کے جواب میں مستقبل میں صف اول کی اداکارہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ اس انٹرویو کے دوران اداکارہ کا یہ بھی کہنا مزید پڑھیں

آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلمساز حیا فاطمہ کی فلم ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد

کراچی: عالمی ایوارڈ یافتہ پاکستان فلمساز حیا فاطمہ اقبال کی ایک اور فلم ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد ہوگئی۔ حیا فاطمہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان کی فلم ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد ہوئی ہے۔ آسکرر ایوارڈ یافتہ فلمساز کی مختصر فلم ’As Far They Can Run‘ بہترین مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ نے 50 ٹرک ڈرائیورز کو 5 ملین ڈالرز کا بڑا بونس دے ڈالا

نیویارک: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے گرینڈ میوزک ٹور کا سازو سامان منتقل کرنے والے 50 ٹرک ڈرائیورز پر لاکھوں ڈالرز کی برسات کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اپنے کنسرٹ کے ساؤنڈ سسٹم کی وجہ سے امریکا کے شہر سیٹل میں 2.3 شدت کے زلزلے کی مزید پڑھیں

فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یوم آزادی پر ریلیز کی جائے گی

کراچی: مادرِملت فاطمہ جناح کی زندگی پر فلمائی گئی ویب سیریز یومِ آزادی کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ویب سیریز ’مادرِ ملت‘ میں فاطمہ جناح کے بچپن سے لے کر جوانی بڑھاپے اور سیاسی جدوجہد کے سفر کی کہانی دکھائی جائے گی۔ اور ڈیجیٹل پروڈکشن نے سوشل میڈیا پر اعلان مزید پڑھیں

بالی ووڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نے خودکشی کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

مہاراشٹرا: بالی ووڈ کے مشہور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی کی خودکشی کی وجہ سامنے آگئی۔ وہ گزشتہ روز اپنے اسٹوڈیو میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلموں کے 58 سالہ آرٹ ڈائریکٹر اور پروڈکشن ڈیزائنر نتن چندراکانت دیسائی نے ممکنہ طور پر خودکشی کروڑوں روپے کے مقروض ہونے مزید پڑھیں

عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا، مایوں کی تصاویر وائرل

کراچی: اداکارہ و گلوکارہ عنزیلہ عباسی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ جویریہ عباسی اور شمعون عباسی کی بیٹی عنزیلہ جلد پیا گھر سدھاریں گی۔  عنزیلہ نے انسٹاگرام پر اپنی رسمِ مایوں کی تصاویر اپ لوڈ کی ہیں جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ عنزیلہ نے اپنی مایوں کیلئے سفید رنگ مزید پڑھیں

30 سالہ میوزک کیریئر کو خراج تحسین ؛ اے آر رحمان کے نام پر فلم فیسٹیول ہوگا

 ممبئی: بھارت کے لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کے اعزاز میں ان کے نام پر فلم فیسٹیول منعقد کیا جائے گا۔  ’اے آر رحمان فلم فیسٹیول‘ کا انعقاد پی وی آر سینماز کی طرف سے نامور گلوکار کے 30 برس کے شاندار میوزک کیرئیر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ فلم فیسٹیول کو مزید پڑھیں

ایمان علی نے فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ کیوں چھوڑی؟ اداکارہ نے وجہ بتادی

  کراچی: سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بلاک بسٹر فلم ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ کیوں چھوڑ دی تھی۔  ’دی ٹاک ٹاک شو‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا ’پنجاب نہیں جاؤنگی‘ ابتداء میں ایک ڈراما تھا لیکن اسے ایک فلم کی شکل دے دی گئی۔ ایمان علی نے مزید پڑھیں