حمائمہ نے محسن عباس کیلئے سخت الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی

اداکارہ حمائمہ ملک نے پبلک نیوز کے شو’پبلک ڈیمانڈ‘میں میزبان و اداکار محسن عباس حیدر سے ماضی میں ان کیلئے سخت الفاظ استعمال کرنے پر بلواسطہ طور پر معافی مانگ لی ہے۔ حال ہی میں میزبان و اداکار محسن عباس حیدر کے پروگرام ’پبلک ڈیمانڈ‘ میں اداکارہ حمائمہ ملک نے بطور مہمان شرکت کی۔ حمائمہ مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم کیلیے شائقین پرجوش، کمپنیوں نے چھٹی دیدی

 چنئی: بھارت کے میگا اسٹار رجنی کانت کی نئی فلم کی ریلیز پر تامل ناڈو اور کرناٹک میں کچھ کمپنیوں نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  بھارتی میگا اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’  10 اگست کو ریلیز ہوگی۔  بھارتی ریاستوں کرناٹک اورتامل ناڈو کی بیشتر کمپنیوں کے ملازمین کی بڑی تعداد مزید پڑھیں

فرحان اختر کی ’ڈان3‘ سے شاہ رخ آؤٹ، کنگ خان کے مداح سیخ پا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی، فلمساز فرحان اختر نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا کہ ’ڈان3‘  میں کنگ خان موجود نہیں ہوں گے۔  فرحان اختر نے ٹویٹر پر ڈان فرنچائز کے متعلق اعلان لگایا اور بتایا کہ امیتابھ بچن سے شروع ہونے والی ڈان فلم مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار عالیہ بھٹ نے اپنے متعلق سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوال پر خاموشی توڑ دی۔  بھارتی میڈیا سے تازہ گفتگو میں ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی اداکارہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ خوش ہیں؟ تو اداکارہ اس سوال پر بہت حیران ہوئیں۔ عالیہ بھٹ نے جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نئی ایکشن فلم کیلئے سلمان خان اور کرن جوہر کا 25 برس بعد اشتراک

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور معروف فلمساز کرن جوہر 25 برس بعد ایک میگا ایکشن فلم کیلئے مل کر کام کریں گے۔  بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق نئی ایکشن فلم کو وشنو وردھان ہدایت کاری دیں گے اور اس کی شوٹنگ کا آغاز رواں برس نومبر جبکہ ریلیز اگلے برس کرسمس کے موقع مزید پڑھیں

صرف اچھی باڈی بنانے سے کوئی اداکار نہیں بن جاتا، ابھیشیک بچن

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے نوجوان اداکاروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ صرف سکس پیکس بنالینے سے کوئی اداکار نہیں بن جاتا۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے وضاحت کے ساتھ بتایا کہ انڈسٹری میں نوجوان آج کل کامیاب ہونے کیلئے اپنی باڈی پر محنت کررہے ہیں حالاں کہ کامیابی کیلئے مزید پڑھیں

بیٹی کی شادی میں غیر حاضری، شمعون کی غصے سے بھری ذو معنی پوسٹ کا اسکرین شاٹ وائرل

پاکستان کے مشہور اداکار ، ہدایتکار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے فیس بک پر غصے سے بھری ایک ذو معنی پوسٹ شیئر کی، بعدازاں اداکار نے پوسٹ کو حذف کردیا لیکن اس کے اسکرین شاٹس سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہیں۔ حال ہی میں شمعون عباسی اور ان کی سابقہ اہلیہ جویریہ عباسی کی مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اُسکے دل میں 2 سوراخ ہیں، بپاشا باسو

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اپنی بیٹی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں۔  حال ہی میں بپاشا باسو نے ساتھی اداکارہ نیہا دھوپیا کو ویڈیو لنک کے زریعے انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش اور ماں بننے سے متعلق اپنے تجربے پر گفتگو کی۔     مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا ’جوان‘ کی کامیابی کیلئے ’پٹھان‘ کی حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ کی ریلیز میں ایک مہینہ باقی رہ گیا ہے اور مداح فلم کا شدت سے انتظار کررہے ہیں۔  ایکشن تھرلر ’جوان‘ کے دھماکا خیز ٹیزر اور پھر پہلے گانے ’زندہ بندہ‘ کی ریلیز کے ساتھ ہی مداحوں کا جوش وخروش آسمان پر پہنچ گیا مزید پڑھیں

اسٹار بننے کیلئے بڑے نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، وویک اوبرائے

 ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار وویک اوبرائے نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں اسٹار بننے کیلئے بڑے نفسیاتی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔  ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے شوبز انڈسٹری میں اپنی ان رکاوٹوں کا ذکر کیا ہے جس سے گزر کر وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچے ہیں۔ اداکار نے بتایا مزید پڑھیں