کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ صرحا اصغر نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر برس پڑیں۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستان شوبز کی اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ وائرل ہونے والی خبروں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاصم نامی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
کویت میں فلم ‘باربی’ پر پابندی عائد، لبنان میں نمائش روکنے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — کویت نے جمعرات کو ہالی وڈ فلم ‘باربی’ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پابندی ‘عوامی اخلاقیات اور سماجی روایات’ کے تحفظ کے لیے عائد کی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کویت کی جانب سے یہ اقدام لبنان کے فلم ‘باربی’ کی مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر رومیسہ خان کا ماضی سے متعلق اہم انکشاف
پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور اداکارہ رومیسہ خان نے اپنے ماضی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے ایک انٹرویو میں اپنے ماضی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاپا کے انتقال کے بعد گھریلو حالات بہت خراب ہو گئے تھے، میں نے مزید پڑھیں
گیارہ ممالک کی پولیس رنویرکی تلاش میں مگر شائقین کو صرف شاہ رُخ خان چاہیے
ممبئی: مشہور بالی ووڈ فلم سیریز ڈان کے تیسرے سیزن کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔ فرحان اختر کی ڈان 3 کے سنسنی خیز ٹیزر میں رنویر سنگھ ڈان کا مشہور کردار نبھاتے نظر آرہے ہیں جو شائقین کو متاثر نہ کرسکے۔ ٹیزر میں رنویر ڈان کا مشہور ڈائیلاگ کہتے دکھائی دے رہے ہیں ’11 ملکوں مزید پڑھیں
مجھ پر فیشن کیلئے حمل ضائع کرنے کا الزام لگایا گیا؛ آمنہ ملک
کراچی: اداکارہ آمنہ ملک نے انکشاف کیا ہے کہ لگاتار تین بار مس کیرج پر لوگوں نے مجھ پر فیشن کیلئے حمل ضائع کرنیکا الزام لگایا۔ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں نادر علی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے آمنہ ملک نے کہا کہ انکی شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی تھی اور اس وقت انکی سب مزید پڑھیں
صبا قمر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
دبئی: پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ صبا قمر نے منگل کو انسٹاگرام پر یو اے ای حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ میرے لیے اپنے گھر کے دروازے کھولنے پر یو اے ای کی شکر گزار مزید پڑھیں
غدر، مغل اعظم اور شعلے کو عزت نہیں دی گئی، انیل شرما
ممبئی: بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار انیل شرما نے فلم غدر کا مغل اعظم اور شعلے سے موازنہ کردیا۔ بلاک بسٹر فلم غدر اور غدر ٹو کے ہدایت کار انیل شرما نے ایک انٹرویو میں کہا کہ غدر فلم سپر ہٹ ہوئی تھی لیکن اس فلم کی قدر نہیں کی گئی، ایسا ہی مزید پڑھیں
ایمن خان کے بعد انکی بہن منال کے ہاں بھی ننھے مہمان کی آمد متوقع
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی خوشخبری سنادی۔ منال خان نے انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ دونوں انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ان تصاویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ؛ ’’دو دل تین بن رہے ہیں، ہمارے ننھے مہمان مزید پڑھیں
کلیسائے روم سے ناراضگی کے بعد مسلمان ہونے والی آئرش گلوکارہ کی موت پر لاکھوں مداح غمگین
ویب ڈیسک — آئرش گلوکارہ سینیڈ او کونر کو دنیا بھر میں لاتعداد لوگوں نے ان کی تدفین کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔ منگل کو ان کی آخری رسومات میں آئرلینڈ کے وزیرِ اعظم لیو وراڈکر اور صدر مائیکل ہگنس سمیت گلوکاری کی دنیا کی کئی نامور شخصیات نےشرکت کی۔ تدفین کے مزید پڑھیں
ڈان تھری میں شاہ رخ کی جگہ رنویر؛ ‘اس سے اچھا تھا فلم ہی نہ بناتے’
ویب ڈیسک — بالی وڈ کی مشہور فلم سیریز ‘ڈان’ کے تیسرے پارٹ کا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے اور شائقینِ فلم میں شاہ رخ خان کی جگہ رنویر سنگھ کو کاسٹ کرنے پر مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ پروڈکشن کمپنی ‘ایکسل انٹرٹینمنٹ’ نے مزید پڑھیں