’غدر2‘ کا ریلیز کے پہلے دن 30 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کرنے کا امکان

 ممبئی: بالی وڈ کے ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل اپنی نئی فلم ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کرنے جارہے ہیں۔  فلم کے ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ رواں ہفتے کے آغاز میں ہوئی تھی اور اب تازہ اطلاعات کے مطابق صرف پہلے دن کیلئے پورے ملک میں اب تک 45 مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کی نئی ہارر کامیڈی فلم ’چندرمکھی2‘ کا پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم ’چندرمکھی2‘ میں اداکارہ کے کردار کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔  فلم میکرز کی جانب سے آفیشل طور پر جاری کیے گئے پوسٹر میں اداکارہ نے بھاری زیورات اور عمدہ ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور وہ کیمرے کی طرف دلفریب انداز میں دیکھ رہی ہیں۔ مزید پڑھیں

جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھادیا

 لاہور: پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ٹی وی شو میں تازہ گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ ان کا اپنی پہلی بیوی اداکارہ زینت منگی کو طلاق دینا، ان کی زندگی کی سب سے بڑی ندامت اور افسوس ہے۔ اداکار کا مزید پڑھیں

اکشے کمار کی دوستوں کے ساتھ رقص کی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہوگئی

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار اکشے کمار نے اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ ’فرینڈشپ ڈے‘ کے موقع پر ایک مزاحیہ ویڈیو بنائی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے جس میں انہیں اپنے دوستوں کے ساتھ مزاحیہ انداز میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ پوسٹ مزید پڑھیں

نامور اداکارہ ممتاز کے اعزاز میں تقریب، شوبز ستاروں کی شرکت

  کراچی: پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ممتاز کی کراچی آمد کے موقع پر آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور آرٹس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ان کے اعزاز میں  تقریب منعقد کی گئی۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے فلم اسٹار ممتاز نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں گزارے ہوئے مزید پڑھیں

میں پریوں اور جنات کو دیکھ سکتی تھی ، اداکارہ میرا کا دعویٰ

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پریوں اور جنات کو دیکھ سکتی تھی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں ۔شو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے اپنے خاندان کے مذہبی رحجان کے بارے میں بتایا۔ انہوں مزید پڑھیں

معروف اداکارشمعون عباسی کار حادثے میں زخمی

لاہور: (ویب ڈیسک )پاکستان کے معروف اداکار، ہدایتکار شمعون عباسی کو کار حادثہ پیش آیا ہے جس میں وہ زخمی ہوگئے ہیں ۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکار، ہدایتکار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی نے اپنے حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر بتایا ہے۔ معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر شمعون عباسی کی جانب مزید پڑھیں

ہریتھک روشن کی ’کرش4‘ بنانے میں بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ ڈائریکٹر نے بتادیا

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار ہریتھک روشن کی میگا فلم ’کرش4‘ کا جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، اس کے بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ سامنے آگئی ہے۔  اداکار کے والد راکیش روشن نے سائنس فکشن سپر ہیرو سیریز کی پہلی تین فلمیں ڈائریکٹ کی ہیں اور وہ اب انڈسٹری کی بحرانی کیفیت مزید پڑھیں

عامر خان کی ’لگان‘ کے ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی آخری رسومات میں شرکت

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ کے آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی آخری رسومات میں شرکت کی ہے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے جہاں معروف ڈائریکٹر کی موت پر دکھ کا اظہار کیا وہیں انہوں نے آخری رسومات میں بڑی شوبز شخصیات مزید پڑھیں

عالیہ اور رنویر کی نئی فلم نے ایک ہفتے میں 100 کروڑ کا بزنس کرلیا

 ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے ہی 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق نئی رومینٹک کامیڈی ڈراما فلم نے اپنی ریلیز کے ساتویں دن انڈین باکس آفس پر 6.25 کروڑ کا بزنس کیا مزید پڑھیں