لاہور: تھیٹر ڈراموں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے والے افراد کے گرد شکنجہ کسنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کا کہنا ہے کہ تھیٹر سے بیہودہ ڈائیلاگ اور اخلاق باختہ گانے ورقص پر تھیٹر مالک اور مینیجر کیخلاف ایف آئی آر درج ہوگی جبکہ تنبیہ کے باوجود مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پاکستانی گلوکارہ کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی
نیویارک: عالمی میوزک اسٹریمنگ سروس اسپاٹیفائی کی جانب سے جولائی کے مہینے کیلئے ’ایکول پاکستان ایمبیسڈر‘ منتخب ہونے پر پاکستانی گلوکارہ انورال خالد کی تصویر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر سج گئی۔ پاکستانی گلوکارہ کے گانے ’ٹرسٹ ایشوز‘ کو بھی اسٹریمنگ سروس کے ’ایکول پاکستان‘ پلے لسٹ کے اندر شامل کیا گیا ہے۔ انورال خالد نے مزید پڑھیں
کاجول کے ساتھ بوس و کنار کے مناظر، علی خان کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی: نامور پاکستانی اداکارعلی خان نے اپنی نئی ویب سیریز ’دی ٹرائل‘ میں بالی وڈ سپراسٹار کاجول کے ساتھ بوس وکنار کے مناظر شوٹ کرانے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ معروف پاکستانی ماڈل متھیرا کے شو میں گفتگو کے دوران اداکار کا کہنا تھا کہ انہیں اپنی ویب سیریز کی کامیابی سے بہت زیادہ خوشی ہے مزید پڑھیں
قابل اعتراض حصے سنسر، فلم باربی کو پنجاب کے سینما گھروں میں نمائش کی اجازت دیدی گئی
لاہور: پنجاب فلم سنسر بورڈ کے فل بورڈ نے ہالی وڈ فلم باربی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے کلئیر کر دیا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کا کہنا ہے کہ پنجاب فلم سنسر بورڈکے فل بورڈ نے ہالی وڈ فلم باربی کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے کلئیر کر مزید پڑھیں
تل ابیب کے محنت کش کو اپنے منفرد مکان سے بے دخلی کا سامنا کیوں؟
ویب ڈیسک — کیا آپ آج کے دور میں کسی ایسے غار کا تصور کر سکتے جسے کسی تنہا شخص نے کسی دور دراز ساحل پر ایک سخت چٹان کو کھود کر بنایا ہو ، پھر اس غار میں پچاس سال تک اکیلے ہی کام کر کے اسے ایک ایسی منفرد رہائش گا ہ کی مزید پڑھیں
روکی رانی کی پریم کہانی؛ کیا فلم 100 کروڑ کلب میں شامل ہو سکے گی؟
ویب ڈیسک — فلم ساز کرن جوہر کی رومینٹک کامیڈی ڈرامہ فلم ‘روکی رانی کی پریم کہانی’ نے پہلے ہی ویک اینڈ پر بھارت سے 45.9 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے جب کہ فلم نے دنیا بھر سے 88.4 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ بھارتی اخبار ‘انڈین ایکسپریس’ نے میڈیا کمپنی ‘سیک نلک’ کی مزید پڑھیں
’اندازہ نہیں تھا کہ ڈرامہ بے بی باجی اتنا مقبول ہوگا‘
No media source currently available
ناسا کا اس سال کے آخر میں اپنی اسٹریمنگ سروس”ناسا پلس” شروع کرنے کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال کے آخر میں ناسا پلس (NASA+)کے نام سے اپنی اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جو کہ اشتہارات سے پاک، بلکل مفت ہوگی ،جس میں مستقبل کے لانچوں کی براہ راست کوریج، دستاویزی فلموں اور نئی اصل سیریز کو فیچر کیا مزید پڑھیں
راکی رانی کی پریم کہانی؛ ’فلم 100 کروڑ روپے کما سکتی ہے‘
ویب ڈیسک — فلم ساز کرن جوہر کی رومینٹک کامیڈی ڈرامہ فلم ‘راکی رانی کی پریم کہانی’ نے پہلے ہی ویک اینڈ پر بھارت سے 45.9 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا ہے جب کہ فلم نے دنیا بھر سے 88.4 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ بھارتی اخبار ‘انڈین ایکسپریس’ نے میڈیا کمپنی ‘سیک نلک’ کی مزید پڑھیں
فردین خان کا اہلیہ نتاشا سے شادی کے 18 برس بعد علیحدگی کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ اداکار فردین خان اور ان کی اہلیہ نتاشا مادھنوی نے شادی کے 18 برس بعد اپنے راستے الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق دونوں ایک برس سے علیٰحدہ رہ رہے ہیں اور انہیں اپنے خانگی مسائل کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے اسی لئے طلاق کا فیصلہ مزید پڑھیں