شردھا کپور لیجنڈری لتا منگیشکر کی بائیوگرافیکل فلم کرنے کی خواہشمند

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ شردھا کپور نے لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کی بائیوگرافیکل فلم میں کام کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کردیا۔  اداکارہ نے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر سوال جواب کا سیشن کیا جس میں ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ وہ کس تاریخی کردار پر فلم کرنا چاہتی ہیں۔ مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون کا عالمی یوم دوستی پر رنویر سنگھ کیلئے خاص پیغام

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے عالمی یوم دوستی کے موقع پر اپنے شوہر رنویر سنگھ کیلئے خصوصی پیغام لکھا ہے۔  انسٹاگرام پر اپنے طویل پیغام میں اداکارہ نے مداحوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کریں۔ انہوں نے لکھا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے مزید پڑھیں

ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر دوسری بچی کی پیدائش

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر دوسری بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔  ایمن خان کی بہن منال خان نے اپنے انسٹاگرام پر خوشی کی خبر کو شیئر کیا اور بتایا کہ بچی کی پیدائش سات اگست کو ہوئی ہے جبکہ اس کا  نام میرال منیب رکھا گیا مزید پڑھیں

فلم باربی: گریٹا گیروگ ‘ون بلین کلب’ میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہدایت کار

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ فلم ‘باربی’ گزشتہ تین ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے جس نے دنیا بھر سے اب تک ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ‘وارنر برادرز’ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ فلم نے اس ویک اینڈ پر مقامی سنیما مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ الیانا ڈی کروز کے یہاں بیٹے کی پیدائش

الیانا ڈی کروز نے چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کرکے اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور اب اداکارہ نے ماں بننے کی خوشخبری دینے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ نے ایک پوسٹ میں اپنے بچے فوٹو شیئر مزید پڑھیں

اداکار سمیع خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

کراچی: پاکستان شوبز کے مشہور اداکار سمیع خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سمیع خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری دی کہ ان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ اداکار نے اپنے نومولود نے ننھے پیروں کی تصویر شیئر کرتے مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش کے تیسرے روز معلوم ہوا کہ اُسکے دل میں سوراخ ہیں، بپاشا باسو

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ بپاشا باسو اپنی بیٹی کی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں۔  حال ہی میں بپاشا باسو نے ساتھی اداکارہ نیہا دھوپیا کو ویڈیو لنک کے زریعے انٹرویو دیا جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش اور ماں بننے سے متعلق اپنے تجربے پر گفتگو کی۔     مزید پڑھیں

عنزیلا عباسی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی کی بیٹی عنزیلا عباسی پیا گھر سدھار گئیں۔ سوشل میڈیا پر عنزیلا عباسی کی شادی کے خوب چرچے ہورہے ہیں ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ عنزیلا عباسی نے اپنے خاص دن کیلئے سفید رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا جبکہ ان کے مزید پڑھیں

کنزیٰ ہاشمی نے بھارتی اداکار کے ساتھ اپنے پراجیکٹ کی پہلی جھلک جاری کر دی

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے بھارتی اداکار کے ساتھ اپنے پراجیکٹ کی پہلی جھلک جاری کر دی۔ اب سے کچھ دن قبل بھارتی اداکار کرن واہی نے پاکستان کی ایک اداکارہ کے ساتھ اپنی چند تصاویر شیئر کی تھیں جبکہ اداکارہ کی پہچان کو خفیہ رکھا گیا تھا۔ تاہم اب اداکارہ کنزیٰ مزید پڑھیں

فلم باربی: گریٹا گیروگ ‘ون بلین کلب’ میں شامل ہونے والی پہلی خاتون ہدایت کارہ

ویب ڈیسک —  ہالی وڈ فلم ‘باربی’ گزشتہ تین ہفتوں سے باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے جس نے دنیا بھر سے اب تک ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا ہے۔ فلم کے ڈسٹری بیوٹر ‘وارنر برادرز’ نے اتوار کو جاری بیان میں کہا ہے کہ فلم نے اس ویک اینڈ پر مقامی سنیما مزید پڑھیں