’ڈان3‘ میں رنویر سنگھ کی ہیروئن کون سی اداکارہ بنیں گی؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار رنویر سنگھ ڈان فرنچائز کی اگلی فلم میں امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کے آئیکونک کردار کو آگے بڑھائیں گے اور فلمی شائقین منتظر ہیں کہ نئے ڈان کی ہیروئن بننے کا اعزاز کس اداکارہ کو ملے گا۔  فلمساز فرحان اختر نے اپنی نئی فلم ’ڈان3‘ کا ٹیزر جاری کیا جس مزید پڑھیں

رانی مکھرجی کے پانچ ماہ کا حمل ضائع ہونے کا انکشاف

 ممبئی: بالی وڈ کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی نے انکشاف کیا ہے کہ 2020 میں ان کا پانچ ماہ کا حمل ضائع ہوگیا تھا۔  اداکارہ نے انڈین فلم فیسٹیول میلبرن کے خصوصی ایونٹ میں گفتگو کے دوران اپنے شوبز کیریئر کے مختلف مراحل بیان کیے ہیں۔ رانی مکھرجی نے بتایا کہ انہوں نے اپنی نئی فلم مزید پڑھیں

’غدر2‘ کے 20 لاکھ ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم

 ممبئی: بالی وڈ ایکشن ہیرو سنی دیول اور امیشا پٹیل کی نئی فلم ’غدر2‘ نے 20 لاکھ سے زائد ایڈوانس سینما ٹکٹ فروخت کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔  2001 کی بلاک بسٹر فلم ’غدر: ایک پریم کتھا‘ کے سیکوئیل کے ساتھ اداکار کی تارہ سنگھ کے آئیکونک کردار کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

عدالت نے بھارتی اداکارہ کو قید کی سزا سنادی

 چنئی: ماضی کی معروف اداکارہ جیا پرادا کو چنئی کورٹ نے چھ ماہ جیل اور پانچ ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کیس کئی برس پرانا ہے اور اس میں اداکارہ کے بزنس پارٹنر رام کمار اور راجا بابو بھی مجرم پائے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چنئی میں اداکارہ ایک سینما ہال مزید پڑھیں

نجیبہ کے ساتھ وائرل ویڈیوز پر ، فیروز خان کا ردعمل آگیا

پاکستانی اداکار فیروز خان نے اداکارہ نجیبہ فیض کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں اپنی دوست قرار دیا ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار فیروز خان اور اداکارہ نجیبہ فیض کے معاملے کا سلسلہ سوشل میڈیا پر وائرل ایک اسکرین شاٹ سے شروع ہوا کہ جس میں ایک مداح نے اداکار سے کہا کہ مزید پڑھیں

’جوان‘ میں شاہ رخ خان کا پسندیدہ گانا کون سا ہے؟ اداکار نے پردہ اٹھا دیا

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی میگا ایکشن تھرلر ’جوان‘ کی ریلیز میں ایک مہینہ باقی ہے اور مداحوں کی بے تابی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔  اداکار نے بدھ کے روز فلم کے مرکزی کرداروں پر مشتمل ایک نیا پوسٹر جاری کیا ہے جس میں ان کے ساتھ وجے سیتھوپتی اور نیانترا مزید پڑھیں

رجنی کانت کی فلم کی بُرائی کرنے پر مداحوں کا دو فلم شائقین پر تشدد

تامل ناڈو: چنئی کے ایک سنیما گھر کے باہر رجنی کانت کے مداحوں نے فلم جیلر کی بُرائی کرنے پر دو مداحوں کو تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ سنیما گھر کے باہر اس وقت پیش آیا جب دو فلمی شائقین نے رجنی کانت کی فلم کے حوالے سے میڈیا کو مزید پڑھیں

فلم فیسٹیول میں مداح نے کارتک آریان کو شادی کی پیشکش کر دی

میلبرن: اسٹارڈم اور بہترین اداکاری سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے کارتک آریان کو فلم فیسٹیول میں مداح نے شادی کی پیشکش کر دی۔ کارتک آریان ان دنوں آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے انڈین فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے موجود ہیں جہاں ان کی فلم ستیا پریم کی کتھا کی نمائش جاری مزید پڑھیں

ندا یاسر اپنے بچوں کو میڈیا سے دور کیوں رکھتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

کراچی: نامور میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر اور انہوں نے مل کر فیصلہ کر رکھا ہے کہ وہ اپنے بچوں کو میڈیا پر نہیں لائیں گے۔ حال ہی میں ندا یاسر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت سماجی مسائل پر کھل کر گفتگو کی۔ میزبان مزید پڑھیں