علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی خبروں پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے شادی نہیں کی ہے۔  سوشل میڈیا پر یہ خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے ’گے میرج‘ کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ 39 سالہ مزید پڑھیں

اسٹیج پر فحش ڈانس اور اشارے کرنے پر 2 اداکاراؤں پرپابندی لگا دی گئی

 لاہور: الحمرا میں نازیبا ڈانس پر وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر نے سخت ایکشن لیتے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر اور ڈانسر پر پابندی کے احکامات جاری کردیئے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈانسر شمع رانا پر ڈرامہ ’چاند کی چاندنی‘ کے دوران نازیبا ڈانس اور اداکارہ کہکشاں عرف پائل چوہدری پر ڈرامہ ’نوکر ووہٹی دا‘ میں بیہودہ اشارے کرنے مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا

  کراچی: اپنی ریلیز کے ایک برس کے قریب پہنچنے پر بھی عمارہ حکمت اور بلال لاشاری کی بلاک بسٹر ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی کامیابیاں بند نہیں ہوئیں۔  ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو پچھلے برس 13 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا تھا اور یہ پاکستانی فلم انڈسٹری کی کامیاب ترین فلم ثابت ہوئی۔ فلم کی مزید پڑھیں

حریم شاہ نے نگراں وزیر خارجہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

 لاہور: ملک میں نگراں سیٹ اپ لانے کی تیاریاں ہورہی ہیں اور نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے بھی نگراں سیٹ اپ میں شامل ہونے کی خواہش کا اظہار کردیا۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پوسٹ میں اداکارہ نے لکھا کہ اگر انہیں صرف 6 ماہ کے لیے پاکستان کی نگراں وزیر خارجہ بنا دیا مزید پڑھیں

معروف پلے بیک سنگر نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے

  کراچی: پاکستان میں شعبہ موسیقی کو جدت دینے والی صدارتی تمغہ یافتہ پلے بیک سنگر نازیہ حسن کی 23 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ موسیقار سہیل رعنا کے ٹی وی پروگرام ’سنگ سنگ چلے‘ سے فنکارانہ سفر شروع کرنے والی نازیہ حسن کا نام احمد رشدی، عالمگیر اور محمد علی شہکی سمیت ان گلوکاروں مزید پڑھیں

ڈرامہ ‘کابلی پلاؤ’  شائقین کو کیوں پسند آ رہا ہے؟

کراچی —  حال ہی میں لانچ ہونے والے ٹی وی چینل ‘گرین انٹرٹینمنٹ’ کا نیا ڈرامہ ‘کابلی پلاؤ’ اس وقت شائقین کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ اس ڈرامے کی کہانی ایک افغان پناہ گزین لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنے ملک میں خراب حالات کی وجہ سے اپنے خاندان کے ہمراہ پاکستان آجاتی مزید پڑھیں

’انڈر ورلڈ مافیا‘ کے خوف سے ممبئی منتقل نہیں ہوا، اے آر رحمان

 ممبئی: بھارت کے شہرہ آفاق میوزک ڈائرکٹراے آر رحمان کا کہنا ہے کہ انڈر ورلڈ مافیا کی وجہ سے وہ ممبئی منتقل نہیں ہوئے۔ بھارتی اخبار کو انٹرویو میں 2  مرتبہ آسکرز اور 6 قومی ایوارڈز جیتنے والے اے آر رحمان نے کہا کہ معروف ڈائرکٹر اور فلم پروڈیوسر سبھاش گھئی نے ہندی سیکھنے اور اور مزید پڑھیں

سلمان خان نے سنی دیول کو مبارکباد کیوں دی؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے بھائی جان نے اداکار سنی دیول کو دبنگ انداز میں مبارک باد دے دی۔ اداکار سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ساتھی اداکار سنی دیول کو ان کی فلم ’غدر 2‘ کی ریلیز پر مبارکباد دیتے ہوئے سنی دیول کا ہی ڈائیلاگ استعمال کیا۔ سلمان خان نے اپنی پوسٹ میں سنی دیول مزید پڑھیں

’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں شاہ رخ خان کیوں نظر نہیں آئے؟ کرن جوہر نے بتادیا

 ممبئی: کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی اور نئی فلم کے ساتھ انڈسٹری میں ان کے بطور فلمساز 25 برس مکمل ہوگئے۔  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کرن جوہر کی فلموں میں اکثر کومیو جھلک دکھاتے ہیں لیکن عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی مزید پڑھیں