سلمان خان خفیہ مشن پر پاکستان آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ میں سنی دیول کی نئی فلم ’غدر2‘ کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور صرف پانچ دن میں اس کا بزنس 200 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔  اداکارہ اپنے آئیکونک کردار ’تارا سنگھ‘ کی شکل میں پاکستان آتے ہیں اور اپنے بیٹے کو واپس لے جانے کی کوشش کرتے ہیں، بھارتی شائقین کی مزید پڑھیں

اکشے کمار کا کینیڈا کو خیر باد، انڈین شہریت اختیار کرلی

 ممبئی: بھارتی سپراسٹار اکشے کمار نے اپنی کینیڈین سیٹیزن شپ چھوڑ کر باضابطہ طور پر انڈین شہریت اختیار کرلی۔  اداکار کو انڈسٹری میں حب الوطنی پر مشتمل بہترین فلمیں کرنے کے باوجود اکثر ٹرول کیا جاتا تھا کہ وہ انڈین باشندے نہیں ہیں۔ انڈیا کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر اداکار نے ٹویٹر پر مزید پڑھیں

‘شعلے’، ریلیز ہوتے ہی فلاپ قرار دی جانے والی فلم کیسے بلاک بسٹر بن گئی؟

کراچی —  بھارت، پاکستان اور مختلف ممالک میں ہندی فلموں کے شوقین افراد کی اکثریت نے رمیش سپی کی فلم ‘شعلے’ تو دیکھی ہو گی۔ ممبئی کے منروا سنیما میں مسلسل پانچ سال تک نمائش کے لیے پیش ہونے والی اس فلم کو جب 15 اگست 1975 کو ریلیز کیا گیا تو بعض مبصرین نے مزید پڑھیں

معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

فیصل آباد : بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے۔ گلوکار اسد عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،انہوں نے علاج کے لیے کئی بار حکومت ،فنکاروں اور شہریوں سے مدد کی اپیل کی تھی.اس حوالے سے انہوں نے بتایا تھا کہ ان کا ہفتے میں چار بار ڈائیلاسز ہوتا ہے۔ وہ مزید پڑھیں

بلیک انٹرٹینمنٹ کے ’گاڈ فادر‘ کلیرنس اوونت 92 برس کی عمر میں چل بسے

لاس اینجلس: ہالی ووڈ انڈسٹری میں سیاہ فام فنکاروں کیلئے پلیٹ فارم فراہم کرنے والے لیجنڈری پروڈیوسر کلیرنس اوونت 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کلیرنس اوونت کے اہلِ خانہ کی جانب سے ان کی موت کی تصویق کی گئی ہے۔ آنجہانی پروڈیوسر کے داماد اور نیٹ فلکس کے شریک مزید پڑھیں

وائلڈ کارڈ انٹری کرنے والے ایلوش یادو نے بگ باس جیت کر تاریخ رقم کر دی

ممبئی: سلمان خان نے مشہور رئیلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتـح کا اعلان کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق وائلڈ کارڈ انٹری دے کر ایک مرتبہ پھر رئیلٹی شو کا حصہ بننے والے مشہور اُمیدوار ایلوش یادو نے بگ باس کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔ بگ باس او ٹی مزید پڑھیں

ن لیگ کی سپورٹر ہوں، لوگ کہیں گے اسی لیے ایوارڈ دیا گیا، عفت عمر

لاہور: اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ وہ ن لیگ کی سپورٹر ہیں سب کہیں گے کہ اس ہی لئے ایوارڈ دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز لاہور میں نیشنل آئکون ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، فواد خان، ہمایوں سعید، وہاج علی، اداکارہ ریشم، جگن کاظم، اداکارہ عفت مزید پڑھیں

مہوش حیات ہتک عزت کیس، ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم عدالت طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواست پر آئندہ سماعت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم کو طلب کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پر جھوٹی مہم چلانے سے مزید پڑھیں

معروف پاکستانی گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے

 اسلام آباد: پاکستان کے معروف گلوکار اسد عباس گردے ناکارہ ہونے کے سبب انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے سبب وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ان مزید پڑھیں