عامر خان کا بیٹا جنید تھائی فلم کے انڈین ری میک میں نظر آئے گا

 ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری کے سپر اسٹار عامر خان کے صاحبزادے جنید خان ایک تھائی فلم کے ری میک میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔  بھاری میڈیا نے اپنے ذرائع سے دعوی کیا ہے کہ تھائی فلم کا نام ’ون ڈے‘ ہے اور یہ ایک رومانس ڈراما ہے، عامر خان نے اس کے ری میک رائٹس مزید پڑھیں

کیا اداکارہ ماہرہ خان شادی کرنے والی ہیں؟

کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں جن میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ آئندہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مختلف پیجز پر گردش مزید پڑھیں

اداکار بلال اشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار بلال اشرف کی والدہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ سوشل میڈیا پر ہدایتکار احتشام الدین نے بلال اشرف کی  والدہ کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ بلال اشرف کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے ان کی والدہ مزید پڑھیں

دورانِ پرواز بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے والا سابق پاکستانی ماڈل گرفتار

آسٹریلیا: سڈنی سے کوالا لمپور جانے والی بین الاقوامی پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف کو گرفتار کر لیا گیا۔ محمد عارف نے پرواز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلا کر جہاز کو واپس سڈنی ائیرپورٹ لوٹنے پر مجبور کیا اور مسافروں اور پرواز کے عملے کو ہراساں کیا۔ مزید پڑھیں

ڈان 3 میں رنویر کے ساتھ کونسی اداکارہ مرکزی کردار نبھائیں گی؟

ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور سیریز کی آنے والی فلم ’ڈان 3‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ کون ہوں گی فرحان اختر نے انکشاف کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلمساز فرحان اختر نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے ایک حالیہ انٹرویو میں ڈان 3 کی لیڈ ایکٹریس سے متعلق انکشاف کیا مزید پڑھیں

یہ جناح کا پاکستان نہیں! جڑانوالہ واقعے پر فن کاروں کا اظہار مذمت

لاہور: پاکستان شوبز کے فنکاروں کی جانب سے جڑانوالہ واقعے پر شدید مذمت کا اظہار کیا جارہا ہے، فنکاروں کا مطالبہ ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے متاثرین کو انصاف فراہم کیا جائے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے جڑانوالہ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں شرم آنی چاہیے۔ گلوکار اور سماجی مزید پڑھیں

بین الاقوامی فلائٹ میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق ماڈل عارف علی گرفتار

سڈنی: سڈنی سے کوالالمپور جانے والی بین الاقوامی فلائٹ میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر آسٹریلین پولیس نے 45 سالہ سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جہاز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلا کر جہاز واپس سڈنی ائیرپورٹ پلٹنے پر مجبور کرنے والے سابق پاکستانی ماڈل مزید پڑھیں

تماشا ہونے کو ہے! ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹیزر جاری

کراچی: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان جلد ایکسپریس انٹرٹینمنٹ ٹی وی کی آنے والی مختصر سیریز ’رضیہ‘میں جلوہ گر ہوں گی۔ رضیہ میں ماہرہ بہت مضبوط کردار میں نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے ماہرہ کو ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی ریلیز کا بےصبری مزید پڑھیں

منسا ملک نے علیزے شاہ کے خلاف ایف آئی آر کی درخواست جمع کرادی

 اسلام آباد: اداکارہ منسا ملک نے ساتھی اداکارہ علیزے شاہ کے خلاف تشدد کی ایف آئی آر درج کرادی۔ منسا ملک نے اسلام آباد کے ویمن پولیس اسٹیشن میں دی گئی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ علیزے شاہ نے 15 اگست کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ان کے اوپر جلتا ہوا سگریٹ پھینکا اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پشتو فلم ”بارود کا تحفہ“ کی پروڈکشن پارٹنر نکلی

 پشاور: جماعت اسلامی سوویت یونین اور افغانستان کی جنگ پر بننے والی پشتو فلم ”بارود کا تحفہ“ کی پروڈکشن پارٹنر نکلی۔ پشتو فلموں کے لیجنڈری اداکار آصف خان نے غیر ملکی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ 1990ء میں بننے والی فلم بارود کا تحفہ جماعت اسلامی کی مشترکہ پروڈکشن میں بنی تھی مزید پڑھیں