طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے، اہلیہ کا انکشاف

پاکستان کے لیجنڈ میزبان طارق عزیز کی اہلیہ حاجرہ طارق عزیر نے انکشاف کیا ہے کہ طارق عزیز مرنے سے قبل اپنی آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے۔ حال ہی میں حاجرہ طارق عزیز شوہر کی تیسری برسی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےآبدیدہ ہوگئیں اور انہوں نے بتایا کہ انھیں لگتا تھا کہ مزید پڑھیں

اداکاری کے بعد دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کی دنیا میں بھی انٹری دے دی

ممبئی: بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی اداکاری اور ماڈلنگ کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں اُتر آئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خوبرو بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے نئی میوزک ویڈیو میں بطور ہدایتکارہ ڈیبیو دے دیا۔ ’کیوں کروں فکر‘ نامی اس گانے میں دیشا پٹانی نے ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ پرفارم بھی کیا ہے۔ اس گانے کو مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 برس بیت گئے

 لاہور: موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے مداحوں سے جدا ہوئے 26 برس بیت گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور موسیقار نصرت فتح علی خان نے اپنے طویل کیریئر کے دوران عارفانہ کلام، گیتوں، غزلوں اور قوالیوں سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنائے رکھا، مزید پڑھیں

سجل علی، جگن کاظم اور عدنان صدیقی کو تمغہ امتیاز سے نوازا جائے گا

لاہور: حکومت نے پاکستان سمیت بین الااقوامی سطح پر فن، تعلیم، ثقافت، صحافت سمیت دیگر شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والے 696 شخصیات کو سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان شوبز مشہور اداکارہ سجل علی، اداکارہ و میزبان جگن کاظم، عدنان صدیقی، واسع چوہدری، سرمد کھوسٹ اور اداکار عجب گل کو بھی ستارہ مزید پڑھیں

باربی کا کردار نبھانے والی اداکارہ کا فلم سے 5 کروڑ ڈالرز کمانے کا امکان

نیویارک: ہالی ووڈ اداکارہ اور پروڈیوسر مارگوٹ روبی کا اپنی بلاک بسٹر فلم ’باربی‘ سے 5 کروڑ ڈالرز کمانے کا امکان ہے۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’باربی‘ کے دنیا بھر میں خوب چرچے ہورہے ہیں اور یہ فلم دنیا بھر سے ایک ارب ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا گانا ’میرے ہو جاؤ‘ ریلیز کر دیا گیا

کراچی: پاکستان کے مشہور گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ’میرے ہو جاؤ‘ ریلیز کر دیا گیا۔ راحت فتح علی خان کی میوزک ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی اداکار کرن واہی نے ایک ساتھ پرفارم کیا ہے۔ کنزیٰ ہاشمی اور کرن واہی کی جوڑی کے پاکستان سمیت سرحد پار بھی خوب چرچے مزید پڑھیں

سندھ کے صحرا میں کوئی پھول کھلے۔۔ ۔قرة العین حیدر اور سندھی ادب

نیویارک —  یہ جنوری 1991 کے دن ہیں۔ قرول باغ دہلی میں قرةالعین حیدر کے فلیٹ کے دروازے پر دستک ہوتی ہے۔ پانچ سات منٹ بعد فلیٹ کا دروازہ آدھا کھلتا ہے اور وہ خود دروازے پر ہوتی ہیں۔ کہتی ہیں ” فرمائیے!” ” فرمانا کیا، آپ کے پڑھنے والے ہیں، سندھ سے آئے ہیں۔” مزید پڑھیں

شعیب اختر کی فلم کا تنازع، حکم امتناعی کیخلاف پروڈکشن کمپنی کی اپیل کی سماعت ملتوی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے تنازعہ سے متعلق حکم امتناعی کیخلاف کیو فلمز پروڈکشن کی اپیل کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے تنازعہ سے متعلق حکم مزید پڑھیں

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون کی نئی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا ٹیزر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون نے اپنی نئی آنے والی ایکشن فلم ’فائٹر‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا۔  بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر دونوں فنکاروں نے اپنے انسٹاگرام پر 59 سیکنڈ کا ٹیزر پوسٹ کیا جس میں ان کے ساتھ نامور اداکار انیل کپور بھی نظر آتے ہیں۔ یش مزید پڑھیں

پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو ایک اور عالمی اعزاز مل گیا

ٹورنٹو: پاکستانی فلمساز ضرار خان کی فلم ’اِن فلیمز‘ کو کینز فلم فیسٹیول میں پریمیئر کے بعد ایک اور عالمی اعزاز مل گیا۔  فلم ڈائریکٹر نے انسٹاگرام پر اعلان کیا ہے کہ ان کی فلم ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پریمیئر کیلئے پیش کی جائے گی۔ رواں برس مئی میں کینز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے موقع مزید پڑھیں