ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پروڈکشن کمپنی ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ اور ان کی بیوی گوری خان نے میگا فلم ’جوان‘ کے مناظر آن لائن لیک کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق مبینہ چوری کی باضابطہ شکایت انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا فارسی زبان میں ایرانی سینماؤں کی زینت بننے کا امکان
لاہور: پاکستانی دورے پر آئے ایرانی کے اعلیٰ سطح ثقافتی وفد نے پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو فارسی زبان کے ساتھ ایران سینماؤں میں ریلیز کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وفد کی سربراہی ایران کے وفاقی وزیر سید عزت اللہ زرغامی کررہے ہیں اور انہوں نے ایرانی اور پاکستانی مزید پڑھیں
غدار نہیں ہوں، شوہر کو لیکر بھارت واپس جاؤں گی، انجو
کراچی: پاکستانی لڑکے کی محبت میں خیبرپختون خوا آنے والی بھارتی لڑکی فاطمہ (انجو) نے کہا ہے کہ میں غدار نہیں ہوں اور جلد اپنے شوہر نصراللہ کے ساتھ بھارت جاؤں گی۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ویڈیو میں فاطمہ نے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ یہاں آکر میں صرف پاکستان کی تعریفیں کررہی مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا کے منگیتر راگھو چڈھا کی اسمبلی رکنیت معطل
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے منگیتر سیاستدان راگھو چڈھا کی اسمبلی رکنیت معطل کردی گئی۔ بھارتی سیاستدان کی اداکارہ سے منگنی رواں برس مئی کے مہینے میں ہوئی تھی اور اس حوالے سے میڈیا میں بڑا چرچا ہوا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عام آدمی پارٹی کے صدر راگھو چڈھا کو اختیارات سے تجاوز مزید پڑھیں
ارطغرل کے ’عبدالرحمٰن غازی‘ کا یوم آزادی پر پاکستانیوں کو خصوصی پیغام
استنبول: دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں عبدالرحمٰن غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال آل نے پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو اردو زبان میں خصوصی مبارکباد دی ہے۔ انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام میں اداکار کہا کہ وہ ترکیہ کے اچھے مزید پڑھیں
باربی سمیت متعدد فلموں پر ویت نام کی پابندی کا چین کی متنازعہ نائن ڈیش لائن سے کیا تعلق ہے؟
"باربی’ وہ تازہ ترین فلم ہے جس پر ویت نام میں چین کی متنازعہ نائن ڈیش لائن کی عکاسی کرنے کی وجہ سے پابندی لگائی گئی ہے۔ غیر ملکی فلموں کو لائسنس دینے اور سینسر کرنے کے انچارج وارنر برادرز نے فوری طور پر تبصرہ کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ فلم باربی کے اس مزید پڑھیں
یومِ آزادیٔ پاکستان پر فنکاروں کا جشن، مبارک باد کے پیغامات
کراچی: ملک بھر میں اور بیرون ملک موجود پاکستانی فن کاروں نے جشنِ آزادی کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ پاکستان کے 76 ویں یومِ آزادی پر جہاں پوری قوم اور دنیا بھر میں موجود پاکستانی جشن منا رہے ہیں، وہیں فنکار بھی کسی سے پیچھے نہیں، جو 14 اگست کے موقع پر مختلف مزید پڑھیں
وہ نامور فن کار جنہوں نے قیامِ پاکستان کے وقت ہجرت کرنے کا فیصلہ کیا
کراچی — معروف بالی وڈ اداکار سنجے دت نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ کبھی کبھی ان کے والد سنیل دت اپنے گھر کو یاد کرکے افسردہ ہوجاتے تھے، جب سنجے دت نے انہیں دلاسہ دینے کے لیے کہا کہ وہ اپنے گھر میں ہی تو بیٹھے ہیں تو سنیل دت مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ’جوان‘ کے نئے رومینٹک گانے کا ٹیزر جاری کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے سپراسٹار شاہ رخ خان نے اپنی میگا تھرلر فلم ’جوان‘ کے نئے رومینٹک گانے کا ٹیزر جاری کردیا۔ نئے ٹیزر میں پہلی مرتبہ شاہ رخ خان اور نیانترا ایک ساتھ نظر آئے ہیں اور نیا گانا ’چلیا‘ 14 اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔ ایکشن تھرلر ’جوان‘ کا اس سے قبل ’زندہ مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی فلم ’OMG-2‘ نے دو دن میں 25 کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی نئی کامیڈی فلم ’اوہ مائے گاڈ 2‘ نے ریلیز کے ابتدائی دو دنوں میں 25 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کے روز فلم کا بزنس مزید بڑھ جائے گا اور فلم کو اوپننگ ویک اینڈ تک 40 کروڑ مل جائیں گے۔ اکشے مزید پڑھیں