ممبئی: لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی نئی فلم ’جیلر‘ نے ابتدائی تین دنوں میں دنیا بھر سے 200 کروڑ سے زائد کا بزنس کرلیا۔ ’جیلر‘ تامل فلم انڈسٹری کی اوورسیز میں اوپننگ ڈے کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم بن کر سامنے آئی ہے۔ رجنی کانت کی فلم نے انٹرنیشنل باکس آفس پر 12.20 ملین مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ کا پاکستان میں 26 کروڑ کا بزنس
لاہور: پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل پنجابی فلم ’کیری آن جٹا 3‘ نے پاکستان میں 26 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔ فلم کی شاندار کامیابی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں نامور فلم ڈائریکٹرز سید نور، صفدر ملک، شیخ عابد رشید، امجد رشید سمیت نامور فنکاروں اور مزید پڑھیں
بھارتی انتہاپسندوں کی سیما حیدر کو فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں
ممبئی: بھارتی انتہاپسند لیڈر راج ٹھاکرے کی تنظیم نے پاکستانی خاتون سیما حیدر کو بالی وڈ فلم بنانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔ مہاراشٹرا نیونرمن سیوا کے جنرل سیکرٹری امیا کھوپر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لکھا کہ ان کی تنظیم کا یہ موقف ہے کہ انڈین فلم انڈسٹری میں پاکستانی شہری کا مزید پڑھیں
‘تارا سنگھ کی ‘غدر ٹو ‘ میں واپسی: ‘ڈھائی کلو کا ہاتھ 40 کروڑ روپے کی اوپننگ کے برابر ہے’
کراچی — سال 2013 کے آغاز میں جب بھارت کے شہر لکھنؤ کے مشہور کالج ‘لا مارٹینئر’ میں ایک رشتے دار کے ساتھ جانا ہوا تو وہاں انہوں نے فخریہ انداز میں وہ مقام دکھایا جہاں اداکار سنی دیول کی فلم ‘غدر، ایک پریم کتھا’ کا وہ سین فلمایا گیا تھا جس میں ان کے مزید پڑھیں
معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا نگران وزیر بننے کی خواہش کا اظہار
لاہور: معروف ٹاک ٹاکر حریم شاہ نے نگران وزیر بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ ملک میں عام انتخابات کے باعث وفاق سمیت ملک کے تمام صوبوں میں نگران سیٹ اپ بنانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ، اب اسی دوران معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے بھی نگران وزیر بننے کی خواہش کا اظہار کیا مزید پڑھیں
آتے آتے ہنر آتا ہے گرہ بندی کا
شاعری کی اصناف میں قدرے مشکل تصور کی جانے والی اصناف میں تضمین و گرہ بندی سرفہرست ہیں، مگر ہر دور میں چند ایسے نام وارن سخن رہے ہیں جن کے دم سے اس صنف کی تابندگی برقرار رہی۔ ایسے ہی کاملانِ فن کے ذکر پر مبنی مضمون کا دوسرا حصہ ادب پسندوں کی ضیافت مزید پڑھیں
آمنہ الیاس کے ڈانس نے ’’عالیہ بھٹ‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کے رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔ کم عمری میں بطورِ ماڈلنگ اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اپنے رقص کی منفرد ویڈیو شیئر کی، جو دیکھتے دیکھتے وائرل مزید پڑھیں
ایک وقت ایسا آیا جب میرے پاس صرف 4 ہزار روپے رہ گئے تھے، پوجا بھٹ
ممبئی: مہیش بھٹ کی بیٹی، اپنے دور کی مقبول اداکارہ اور فلم ساز پوجا بھٹ نے اپنے مشکل دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کہ زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب میرے بینک اکاؤنٹ میں صرف 4 ہزار روپے رہ گئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار سڑک، دل مزید پڑھیں
جواد احمد نے اپنے گیت ’’دوستی‘‘ کا ری میک جاری کردیا
کراچی: گلوکار جواد احمد نے اپنے مشہور گیت دوستی کو ری میک کرلیا، اس کی ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ دوبارہ کی گئی ہے۔ ایکسپریس کے مطابق گلوکار جواد احمد نے ماضی کے ملی نغمے کو یوم آزادی کی مناسبت سے ری میک کیا ہے، گانے کی ریکارڈنگ بادشاہی مسجد، شاہی قلعہ، مینار پاکستان سمیت دیگر تاریخی مزید پڑھیں
اپنی شادی سے متعلق افواہوں کو علی سیٹھی نے جھوٹ قرار دیدیا
لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے ہر دل عزیز گلوکارعلی سیٹھی نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرتی افواہوں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں سامنے آرہیں تھیں کہ گلوکارعلی سیٹھی نے اپنے ایک دوست سلمان طور سے شادی کر لی ہے اسی مزید پڑھیں