ممبئی: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل کی ’غدر2‘ کے ساتھ انڈین سینما میں واپسی ہوئی ہے اور اس سے قبل وہ تقریباً انڈسٹری سے غائب تھیں لیکن اس کے باوجود ان کے پرتعیش طرز زندگی نے مداحوں کو حیران کیا ہوا ہے۔ اداکارہ اکثر سوشل گیدرنگ میں مہنگے ترین لگژری ہینڈ بیگز کے ساتھ نظر آتی مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
شاہد آفریدی کی بالی ووڈ سُپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
نیویارک: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بالی ووڈ فلموں کے سُپر اسٹار سنیل شیٹھی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ شاہد آفریدی اور سنیل شیٹھی کی ملاقات امریکہ میں ہوئی جب وہ ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھے۔ شاہد آفریدی نے سنیل شیٹھی سے کہا کہ ’آپ کو ٹی وی مزید پڑھیں
ساتھی اداکارہ منسا ملک کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
کراچی: ساتھی اداکارہ منسا ملک کی جانب سے عائد کئے گئے الزامات پر اداکارہ علیزے شاہ کا ردِعمل سامنے آگیا۔ علیزے شاہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بلاگر عائشہ جہانگیر کی اسٹوری کو ری پوسٹ کیا ہے جس میں عائشہ نے واقعے سے متعلق انکشافات کئے ہیں۔ عائشہ جہانگیر نے اپنی انسٹا اسٹوری میں واقعے سے مزید پڑھیں
ہدایت کار جمال شاہ نے وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد: معروف فنکار، فلم پروڈیوسر اور ہدایت کار، جمال شاہ نے عبوری حکومت میں حلف اٹھانے کے بعد عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت نے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد قومی ورثہ و ثقافت کا دورہ کیا، وزارت میں سیکرٹری فارینہ مظہر اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے مزید پڑھیں
شادی سے قبل میں اور منظر گھنٹوں فون پر باتیں کرتے تھے، ثمینہ احمد
کراچی: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد کا کہنا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب منظر صہبائی سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انہوں نے شادی کی پیشکش کی۔ حال ہی میں اداکارہ ثمینہ احمد ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے پہلی مرتبہ منظر صہبائی اور اپنی شادی مزید پڑھیں
سیم اصغری نے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی
نیویارک: ایران نژاد امریکی ماڈل سیم اصغری نے امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ سیم اصغری نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ سیم نے پیغام میں لکھا کہ میں اور میری بیوی نے ایک ساتھ اپنا سفر ختم کرنے کا مزید پڑھیں
سچ کبھی چھپتا نہیں، منشیات کے استعمال اور تشدد کے الزامات پر علیزے شاہ کا ردعمل
لاہور:(پبلک نیوز) پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ نے ساتھی اداکارہ منسا ملک کی جانب سے لگائے مبینہ طور پر بدترین تشدد کا نشانہ بنانے کے سنگین الزامات پر لب کشائی کردی ۔ خیال رہے کہ 16 اگست کو ابھرتی ہوئی اداکارہ منسا ملک نے اسلام آباد کے تھانہ ویمن مرکز جی سیون میں علیزے مزید پڑھیں
رنویر سنگھ نے بالی وڈ کے لیجنڈری خانز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
ممبئی: بالی وڈ انڈسٹری میں خانز کا نام ہی باکس آفس پر کامیابی کا راز سمجھا جاتا ہے لیکن اب ایک نئے اسٹار نے امریکی باکس آفس پر شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کو اپنی کامیابیوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی سپر اسٹار رنویر سنگھ کی امریکی باکس آفس پر پانچ فلمیں ریلیز مزید پڑھیں
سام اصغری کا شادی کے 14 ماہ بعد برٹنی اسپیئر سے علیحدگی کا فیصلہ
کیلی فورنیا: نامور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر اور ان کے شوہر سام اصغری کے درمیان 14 ماہ بعد علیحدگی ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 29 سالہ اصغری نے 41 سالہ گلوکارہ کی ذہنی صحت کے حوالے سے ان کی بہت مدد کی اور دونوں کی ملاقات 2016 میں ایک میوزک ویڈیو کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
300 کروڑ کے ساتھ ’جوان‘ شاہ رخ خان کی مہنگی ترین فلم بن گئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرل ایکشن فلم ’جوان‘ کی ریلیز قریب آرہی ہے اور مداحوں کا جوش و خروش بڑھتا جارہا ہے۔ جولائی میں فلم کے مختصر ٹیزر کی ریلیز کے بعد فلمی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ کنگ خان کی نئی فلم بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کو بھی پیچھے چھوڑ مزید پڑھیں