بھاولپور: سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی کو ایک مرتبہ پھر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اظہارِ برہمی کیا جارہا ہے۔ بہاولپور کے مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ثقافتی طور پر ناقابل قبول ہے، عتیقہ اوڈھو
کراچی: پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ ٹی وی پر تیراکی کا لباس پہننا ترقی نہیں بلکہ یہ ثقافتی طور پر ناقابلِ قبول ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو ایک خصوصی انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ اپنی کرافٹ پر پورے دل سے کام کرتے ہیں تو آپ کیلئے مواقع کبھی ختم مزید پڑھیں
شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور ان کو انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا بزنس ہے اور اگر ہم اسے ذاتی طور پر نہ کریں تو اس میں کامیابی نہیں مل مزید پڑھیں
آسکرز 2023 کی تیاریاں
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کو آسکرز کی تقریب کا انعقاد ہو رہا ہے جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ تقریب کے لیے ریڈ کارپٹ بچھا دیے گئے ہیں اور اداکار، ہدایت کار اور دیگر افراد بھی آسکرز کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں۔
علیزے شاہ میرے لیے زیرو ہے، روبینہ اشرف کی ادکارہ پر تنقید
سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ میرے لیے زیرو ہے۔ پاکستان کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف ،عتیقہ اوڈھو اور نادیہ جمیل کے ہمراہ نجی ٹی وی شو کی مہمان بنیں جہاں میزبان نے ان تینوں اداکاراؤں کو علیزے شاہ کے ڈرامے’ چاند رات اور چاندنی ‘ پر مارکس دینے کو مزید پڑھیں
بالی وڈ کے مزاحیہ اداکار اور معروف ہدایت کار ستیش کوشک چل بسے
ویب ڈیسک — بالی وڈ کے مزاحیہ اداکار اور ہدایت کار ستیش کوشک کا دل کا دورہ پڑنے کے باعث جمعرات کو انتقال ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ستیش جمعرات کو اپنے کسی عزیز سے ملاقات کے لیے دہلی کے نواح جا رہے تھے کہ انہیں گاڑی میں دل کا دورہ پڑا مزید پڑھیں
بالی ووڈ کے کامیڈی اداکار ستیش کوشک انتقال کرگئے
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار ستیش کوشک 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار کے اہلِ خانہ نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ستیش کوشک کو نئی دہلی میں کار میں سفر کے دوران دل کا دورہ پڑا جس سے وہ موقع پر مزید پڑھیں
عامر لیاقت ویڈیوز کیس; دانیہ شاہ کی بریت کی درخواست واپس لینے پر خارج
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں دانیہ شاہ کی بریت کی درخواست وکیل صفائی کی جانب سے واپس لینے پر خارج کردی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر مزید پڑھیں
آج کل کے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے باآسانی شہرت مل جاتی ہے، کرشمہ کپور
ممبئی: بھارت کی خوبرو اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے وقت میں شہرت حاصل کرنے کیلئے بہت محنت کرنی پڑتی تھی مگر اب حالات پہلے جیسے نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران کرشمہ کپور کا کہنا تھا کہ آج کل کے نئے اداکاروں کو سوشل میڈیا کی وجہ سے بےحد آسانی سے شہرت مزید پڑھیں
ایرانی نژاد ڈائریکٹر کی آسکرز کے لیے نامزد فلم کی کہانی کیا ہے؟
No media source currently available