کراچی — ہالی وڈ فلم ‘ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس’ بہترین فلم کا آسکر جیتنے میں کامیاب ہو گئی ہے جب کہ یہ فلم دیگر سات بڑے ایوارڈز بھی اپنے نام کر کے سب سے نمایاں رہی۔ امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کی شب آسکرز کی رنگا رنگ مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
آسکرز 2023 کی جھلکیاں
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں اتوار کی شب آسکرز کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی جس میں ہالی وڈ کے اداکاروں، ہدایت کاروں اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں فلم ‘ایوی تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس’ سب سے نمایاں رہی جس نے سات آسکرز اپنے نام کیے۔ مزید پڑھیں
فلموں کی باکس آفس پر ناکامیوں پہ کپل شرما کا شدید ردعمل
ممبئی: بھارت کی متعدد فلموں میں کام کرنے والے اور معروف کامیڈین کپل شرما نے باکس آفس کی ناکامیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ ایک ایونٹ میں کپل شرما کپل نے کہا کہ شاہ رخ خان کی فلم ’’پٹھان‘‘ کو زبردست پذیرائی ملی اور یہاں تک کہ فلم ’’کنتارا‘‘ نے بھی کچھ پروموشنز مزید پڑھیں
کیا بھارتی فلمساز ستیش کوشک کو قتل کیا گیا؟
نئی دہلی: بھارتی فلمساز اور اداکار ستیش کوشک کی موت کے معاملے پر چونکا دینے والی پیش رفت سامنے آرہی ہے۔ ستیش کوشک کی اچانک موت کے چند دن بعد ایک خاتون نے دہلی پولیس میں شکایت درج کروائی جس میں الزام لگایا گیا کہ فلمساز کو اس کے شوہر نے 15 کروڑ روپے کے تنازع مزید پڑھیں
’روحانی پاکیزگی‘ کیلئے انوشے اشرف کا سوشل میڈیا سے وقفہ
کراچی: پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے رمضان سے قبل ’روحانی پاکیزگی‘ کے حصول کیلئے سوشل میڈیا سے وقفہ لیا ہے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو خبر سے آگاہ کرتے ہوئے انوشے اشرف نے لکھا کہ میں اپنے دل و دماغ اور روح کو پاک صاف کرنے کیلئے سوشل میڈیا سے ایک ہفتے کا وقفہ لے مزید پڑھیں
اگر میرے شوہر نے بیوفائی کی تو اسے چھوڑ دوں گی، منگیتر عاصم اظہر
نیویارک: پاکستانی اداکارہ میرب علی نے کہا ہے کہ اگر ان کے ہونے والے شوہر عاصم اظہر نے بیوفائی کی تو وہ اسے چھوڑ دیں گی۔ ایک تازہ انٹرویو میں معروف اداکارہ نے اپنے نئے رشتے اور سوشل میڈیا کے زندگی پر منفی اثرات کے متعلق کھل کر گفتگو کی ہے۔ جب سے گلوکار عاصم اظہر مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے انوشکا اور ویرات کو شام 6 بجے ڈنر کیوں دیا؟
ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل نے ویرات اور ان کی ڈنر کی دعوت کی تھی۔ کترینہ اور کوشل شادی کے بعد نئے گھر میں منتقل ہوئے ہیں اور وہ ویرات اور انوشکا کے پڑوسی ہیں۔ انوشکا شرما اور کترینہ کیف آپس میں سہیلیاں ہیں اور فلم مزید پڑھیں
عظیم ہدایت کار۔۔۔۔ محبوب خان
جن فلم بیں حضرات کو پرانی ہندوستانی فلموں سے دل چسپی ہے اور جنھوں نے ہدایت کار محبوب خان کی فلمیں دیکھی ہیں۔ انھیں یہ یاد ہوگا کہ محبوب کی فلم کی کاسٹ پردۂ سیمیں پر دکھانے سے پیش تر ان کے ادارے محبوب پکچرز کا Logo دکھانے کے بعد اداکار مراد کی گونجیلی آواز مزید پڑھیں
غنی خان
کہتے ہیں کہ زندگی سے حظ اور لطف اٹھانے کے لیے موزوں ترین شخص وہ ہے جس میں جذبے کی گرمی ہو، بے باک ہو اور جسے کسی چیز کا خوف نہ ہو اس کے علاوہ انسان کی پختہ خوبیاں تین بتائی جاتی ہیں، جن میں دانش، رحم دلی اور جرأت اظہار شامل ہے۔ اگر مزید پڑھیں
22 برس میں پہلی بار پریانکا چوپڑا کو مرد اداکار کے مساوی معاوضہ ملنے لگا
نیویارک: بھارت کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ 22 سال کے فلمی کیریئر میں پہلی مرتبہ ان کو اپنے پروجیکٹ میں مرد اداکار جتنا معاوضہ مل رہا ہے۔ اداکارہ فلم انڈسٹری میں خواتین فنکاروں کے کم معاوضے پر متعدد مرتبہ اپنے خیالات کا سب کے سامنے اظہار کرچکی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو مزید پڑھیں