آسکر جیتنے والے ‘آر آر آر’ فلم کے گانے ‘ناٹو ناٹو’ میں خاص بات کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کی تیلگو فلم ’آر آر آر‘ کے گانے ’ناٹو ناٹو‘ کی کامیابیو ں کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں وائرل ہونے والے گانے نے 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین اوریجنل سونگ کا اعزاز اپنے نام کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ یہ بھارتی فلم انڈسٹری کی تاریخ کا پہلا گانا ہے مزید پڑھیں

مقبول ترین بھارتی گانے ناتو ناتو نے آسکر ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاس اینجیلس: دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے گانے ’ناتو ناتو‘ نے بہترین اوریجنل گانے کا آسکر ایوارڈ جیت لیا۔ مشہور ہدایتکار ایس ایس راجا مولی کی ہدایتکاری میں بننے والی تیلگو زبان کی ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہٹ فلم ’آر آر آر‘ کے گانے ناتو ناتو نے آسکر مزید پڑھیں

ہانیہ عامر اپنی پڑھائی مکمل کیوں نہیں کر سکیں؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر نے انکشاف کیا کہ انہیں معاشی مسائل کی وجہ سے کم عمری میں ہی اپنی پڑھائی چھوڑنی پڑگئی تھی۔ سال 2016 میں فلم جاناں سے پاکستان شوبز میں قدم رکھنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور ان کے حالیہ ڈرامے ’مجھے پیار ہوا مزید پڑھیں

بالی وڈ کے بھیانک چہرے سے پردہ اٹھانے والے 10 فنکار

 ممبئی: انڈین فلم انڈسٹری بالی وڈ ہمیں جتنا خوشنما اور اچھی نظر آتی ہے، اس کے اتنے ہی بھیانک راز پوشیدہ ہیں۔ متعدد فنکاروں نے مختلف اوقات میں کچھ رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کی ہے، آج ہم ان دس فنکاروں کا ذکر کریں گے جنہوں نے بالی وڈ کے کچھ بھیانک راز بے نقاب مزید پڑھیں

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کا گنڈاسا ایک کروڑ چالیس لاکھ میں نیلام

ٹورنٹو: سپر ہٹ فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی شوٹنگ میں استعمال ہونے والے گنڈاسوں میی سے ایک گنڈاسا چیرٹی شو میں  50 ہزار ڈالر میی نیلام ہوا ہے جو پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ چالیس لاکھ بنتے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میی سہارا فار لائف ٹرسٹ ہسپتال کی فنڈ مزید پڑھیں

دل کی سرجری کے بعد سشمیتا سین کی ایک مرتبہ پھر ریمپ پر شاندار انٹری

ممبئی: ماضی میں دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز رکھنے والی بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے صحتیاب ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر ریمپ پر جلوے بکھیر دیئے۔ حال ہی میں دل کا شدید دورہ پڑنے کی وجہ سے کئی دنوں اسپتال میں گزارنے کے بعد اداکارہ سشمیتا سین نے لیکمی فیشن ویک میں بطور مزید پڑھیں

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز2023 میں کس نے میدان مارا؟

لاس اینجلس: باکس آفس پر 100 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بزنس کرنے والی ہالی ووڈ فلم ’ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس‘ اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین فلم سمیت سات بڑے ایوارڈز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار کی شب لاس اینجلس میں 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کا رنگارنگ میلا سجا جس مزید پڑھیں

آسکرز میزبان کو ملالہ سے نامناسب سوال کرنا مہنگا پڑ گیا

لاس اینجلس: 95ویں اکیڈمی ایوارڈز میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے نامناسب سوال کیے جانے پر میزبان جمی کیمل کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آسکرز ایوارڈ کی تقریب میں پہلی مرتبہ فلم پروڈیوسر اورنوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی اپنے شوہر عصر ملک کے ساتھ  شریک ہوئیں جو سب کی توجہ کا مزید پڑھیں

گلوکارہ آئمہ بیگ پاک فیسٹ کے منتظمین پر برس پڑیں

 لاہور: گلوکارہ آئمہ بیگ نے ان کنسرٹ منتظمین پر سخت تنقید کی ہے جو ان کا نام استعمال کرکے ٹکٹ بیچ رہے ہیں۔ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سےپاک فیسٹ کے کنسرٹ میں جانے سے انکار کرچکی تھیں لیکن پھر بھی ان کے نام پر ایونٹ کے ٹکٹ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار، سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: شاہ رخ خان کی بالی وڈ میں شہنشاہی برقرار ہے اور ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ انہوں نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کنگ خان کی فلم ’پٹھان کے ساتھ دھماکہ خیز واپسی ہوئی ہے اور اس نے باکس آفس کے متعدد ریکارڈ توڑ ڈالے۔ ’پٹھان‘ پوری دنیا سے اب 1000 کروڑ انڈین روپے سے مزید پڑھیں