اداکارہ سوارا بھاسکر کے شادی کارڈ پر بھارتی انتہا پسند تلملا اٹھے

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے شادی کے کارڈ پر متنازع شہریت قانون کے حوالے سے نعرہ چھپوا کر انتہا پسندوں کو ایک بار پھر سے آگ بگولہ کردیا۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کی سماجی کارکن فہد احمد کے ساتھ بارہ مارچ کو شادی طے ہیں، انہوں نے اپنے شادی کے کارڈ پر منتازع شہریت قانون کیخلاف مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی

 ممبئی: شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘500 کروڑ کمائی کے ساتھ ہندی سینما کی کامیاب ترین فلم بن گئی۔ دیپیکا پڈوکون اور کنگ خان کی فلم نے میگا بلاک بسٹر فلموں ’باہو بلی2‘ اور ’ کے جی ایف چیپٹر 2 ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ’پٹھان‘ کی کامیابی کے ساتھ فلم ڈائریکٹر سدھارتھ مزید پڑھیں

حبیب جالب کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس گزر گئے

عظیم انقلابی شاعر حبیب جالب کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 30 برس گزرگئے۔ حبیب جالب کے بے باک قلم نے ظلم، زیادتی، بے انصافی اور عدم مساوات کے حوالے سے جو لکھا وہ زبان زدِ عام ہو گیا۔ حبیب جالب 24 مارچ 1928 کو ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام حبیب احمد تھا، مزید پڑھیں

موسیقی کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی 40 بہاریں دیکھ لیں

پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ عاطف اسلم نے زندگی کی چالیس بہاریں دیکھ لیں۔ عاطف اسلم نے جہاں اپنی سحر خیز آواز کے ذریعے ملک بھر میں اپنی پہچان بنائی وہیں  گلوکاری کے ذریعے بھارت اور یورپی ممالک سمیت دنیا بھر میں پاکستان کا نام بھی روشن کیا۔ اپنی سریلی اور سحرانگیز آواز مزید پڑھیں

اکیڈمی ایوارڈز: وہ دس واقعات جو آج بھی شائقین کو مسکرانے پر مجبور کردیتے ہیں 

کراچی —  امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں اتوار کو 95ویں اکیڈمی ایوارڈز کا میلہ سجے گا اور ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار، اداکارائیں اور فلمساز گزشتہ 12 مہینوں کی بہترین فلموں کو ایوارڈ ملتا دیکھیں گے اور جیتنے والے ساتھیوں کو سراہیں گے۔ گزشتہ سال مزید پڑھیں

ماہرہ خان کو اداکاری کیلئے فواد خان جتنے پیسے نہیں ملتے، عفت عمر

لاہور: پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو کسی بھی شعبے میں مردوں کے برابر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔ حال ہی میں لاہور میں عورت مارچ منعقد کیا گیا جہاں عام خواتین سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس سال عورت مارچ لاہور کا تھیم ’فیمینزم مزید پڑھیں

پاکستان کا نام نہ لکھنے پر مہوش حیات کی ’ایپل‘ پر تنقید

کراچی: پاکستان کی نامور اداکارہ مہوش حیات نے ’ایپل‘ کی سروسز آئی ٹیونز اور ایپل میوزک کو غلطی پر تنبیہ کی ہے۔ ایپل آئی ٹیونز نے پاکستانی کوک اسٹوڈیو کے مشہور گانوں کو ’انڈین پاپ‘ کی کیٹیگری میں دکھایا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر اسکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے ’ایپل‘ سےسوال کیا ہے کہ اس نے پاکستانی مزید پڑھیں

ماریہ بی نے منفی مہم پر ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

  کراچی: پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنے خلاف منفی مہم چلانے والے ’دیسی لبرلز‘ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ماریہ بی کو ’دیسی لبرلز‘ کی جانب سے بہاولپور کے شاہی قبرستان میں ایک تازہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ ڈیزائنر نے انسٹاگرام پر معافی مانگتے ہوئے اس مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر جنت مرزا کے فولورز کی تعداد 22ملین ہوگئی

پاکستانی ٹک ٹاکر سٹار جنت مرزا کی ٹک ٹاک پر فولورز کی تعداد 22ملین ہوگئی ہے ، ان کی جانب سے ایک ویڈیو کے ذریعے 2 کروڑ سے زیادہ فولورز ہو جانے کا جشن منایا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نوجوان ٹک ٹاکر جنت مرزا کے صرف ٹک ٹاک کے ہی پلیٹ فارم مزید پڑھیں

عاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ کب ریلیز ہوگی؟

کراچی: گلوکار و اداکار عاصم اظہر جلد ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔ اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نےفوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پرعاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس ‘ کا اعلان کرتے ہوئے ٹریلر شیئر کیا ہے۔ لکھاری علی اور باسط کی تحریر کردہ اس ویب سیریز کی مزید پڑھیں