لاہور: پاکستانی گلوکار اور ادکار فرحان سعید نے عمران خان کی متوقع گرفتاری اور زمان پارک میں پولیس کی چھاپہ کارروائی کی سخت مذمت کی ہے۔ فرحان سعید نے ٹویٹر پر پولیس کارروائی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے لکھا کہ قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
’دی ایلیفینٹ وسپررز‘؛ آسکر جیتنے والی ڈاکیومینٹری کے حقیقی کردار مکمل فلم دیکھنے سے محروم
ویب ڈیسک — ہالی وڈ کا سب سے معتبر ایوارڈ آسکر جیتنے والی بھارت کی دستاویزی فلم ‘دی ایلیفینٹ وسپررز’ کے حقیقی کرداروں نے اب تک مکمل ڈاکیومینٹری نہیں دیکھی۔ اکیڈمی ایوارڈ میں’دی ایلی فینٹ وسپررز’ نے پیر کو بیسٹ ڈاکیومینٹری شارٹ فلم کی کیٹیگری میں ایوارڈ حاصل کیا تھا۔ اس ڈاکیومینٹری کی کہانی بھارت مزید پڑھیں
پچھلے گناہوں کو دھونے کیلئے اس رمضان عمرے پر جارہی ہوں، راکھی ساونت
ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اعلان کیا ہے کہ روا ں سال رمضان میں عمرے کیلئے جانے والی ہیں۔ راکھی سا ونت کی ایک نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر خو ب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ماہِ رمضان میں عمرے کیلئے روانہ ہونے کے حوالے سے اعلان کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ مزید پڑھیں
بچی کا ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے، رنبیر کپور کا پروگرام میں دلچسپ تبصرہ
ممبئی: بھارتی اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے بعد ڈائپر تبدیل کرنا سیکھ لیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر کرینہ کپور کی میزبانی میں نئے پروگرام ’What Women Want‘ کا ٹیزر شیئر کیا گیا جس میں ان کے کزن رنبیر کپور نے بطور مہمان شرکت کی۔ مزید پڑھیں
کیا بھارت نے آسکرز ایوارڈ خریدے ہیں؟ بالی ووڈ آرٹسٹ کا انکشاف
ممبئی: بھارتی خوبر و اداکار جیکولین فرنینڈس کے میک اپ آرٹسٹ نے بھارتی فلم انڈسٹری پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے اکیڈمی ایوارڈز خریدے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ جیکولین فرڈنینڈس کے میک اپ آرٹسٹ شان متتھل نے الزام لگایا ہے کہ تامل فلم کے ’ناٹو ناٹو‘ گانے کا آسکرز ایوارڈ خریدا مزید پڑھیں
سلمان خان نے کس بھارتی اداکارہ کے والد سے رشتہ مانگا تھا؟ تازہ انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان شادی نہ کرنے پر مشہور ہیں لیکن ماضی میں وہ معروف اداکارہ جوہی چاؤلہ کے والد سے شادی کی درخواست کرچکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر نوے کی دہائی کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہیں جس میں سلمان خان بتاتے ہیں کہ وہ جوہی چاؤلہ سے شادی کے خواہشمند تھے۔ اداکار مزید پڑھیں
انڈیا کیلئے 2 آسکر ایوارڈ، شاہ رخ خان خوشی سے جذباتی ہوگئے
ممبئی: شاہ رخ خان نے انڈین فلم انڈسٹری کیلئے دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے فلمسازوں کو جذبات سے بھرپور مبارکباد دی ہے۔ فلم ’آر آر آر‘ کے گانے اور ’دی ایلیفنٹ وسپرز‘ ڈاکیومینٹری نے بھارت کیلئے دوآسکر انعام جیتے ہیں۔ بالی وڈ کنگ نے ٹویٹر پر دونوں فلموں کی ٹیم کو گلے لگانے کی خواہش کا مزید پڑھیں
اُردو بھارت کی زبان ہے اور رہے گی، جاوید اختر کا ایک اور متنازع بیان
ممبئی: بھارت کے نغمہ اور نامہ نگار جاوید اختر کا کہنا ہے کہ اُردو بھارتی زبان ہے اس کا جنم پاکستان یا مصر میں نہیں بلکہ علیحدگی سے قبل بھارت میں ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاعری کے مجموعے ’شاعرانہ سرتاج‘ کی لانچنگ کی تقریب میں گفتگو کے دوران جاوید اختر کا کہنا تھا مزید پڑھیں
ستیش کوشک کے قتل کا الزام، دہلی پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ویب ڈیسک — بالی وڈ کے مزاحیہ اداکار ستیش کوشک کے انتقال کے بعد بھارت کی ایک کاروباری شخصیت کی بیوی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے شوہر کی وجہ سے ستیش کوشک کا قتل ہوا ہے۔ اس معاملے پر اب دہلی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔ اداکار مزید پڑھیں
سانولے رنگ کی وجہ سے انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، آمنہ الیاس
کراچی: اداکارہ آمنہ الیاس کا کہنا ہے کہ رنگ گورا نہ ہونے کہ وجہ سے اُن جیسے اداکاروں کو انڈسٹری میں امتیازی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں خوبرو اداکارہ آمنہ الیاس ایکسپریس انٹرٹیمنٹ کے پروگرام دی ٹاک ٹاک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنے کیریئر میں پیش آنے والی مشکلات مزید پڑھیں