ممبئی: ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کام نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں جس کا انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کھل کر اظہار کیا۔ دیا مرزا جنہوں نے ہندی فلم انڈسٹری کو اپنے کیریئر کا دو دہائیوں سے زیادہ وقت دے دیا، اب خود مزید پڑھیں
زمرہ: شوبز
مکیش امبانی کے ‘شیف’ کی تنخواہ کئی قانون ساز اسمبلی ممبران سے زیادہ
ممبئی: دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک مکیش امبانی اپنی خوراک کے معاملے میں بہت حساس ہیں اور اسی حساسیت نے اُن کے ذاتی شیف کی تنخواہ کو اتنا بڑھا دیا جتنا کئی قانون ساز اسمبلی کے ممبران کی بھی نہیں ہے۔ مکیش امبانی خالصتاً سبزی خور ہیں اور یہ خوراک انہوں نے 1970 کی مزید پڑھیں
ٹک ٹاکر بننے سے پہلے ٹیچر تھی ، حریم شاہ
پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے نئی ویڈیو جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹک ٹاکر بننے سے قبل ایک استاد (ٹیچر) تھیں۔ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک انٹرویو کلپ شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی ہے ۔ اس مزید پڑھیں
اجے دیوگن کی ‘سنگھم اگین’ اور کارتک کی ‘بھول بھلیاں-تھری’ کی ریلیز میں کلیش
ویب ڈیسک — بالی وڈ کی دو بڑی فرنچائزز ‘سنگھم’ اور ‘بھول بھلیاں’ کی نئی آنے والے فلموں کی ریلیز کی تاریخ میں کلیش ہو گیا ہے۔ دونوں فلموں کو دیوالی کے موقع ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بالی وڈ میں عام طور پر بڑی فلموں کی ریلیز کے لیے خاص تہوار کا مزید پڑھیں
سنیل شیٹی کی ایکشن اور سنسنی سے بھرپور ویب سیریز کا ٹریلر جاری
ممبئی: بھارت کے مشہور اداکار سنیل شیٹی کی نئی ویب سیریز ’ہنٹر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور اس ویب سیریز میں سنیل شیٹی اے سی پی کی وردی میں دکھائی دیں گے۔ پرنس دھیمن اور الوک باترا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ ویب سیریز 8 قسطوں پر مشتمل مزید پڑھیں
شادی کیلئے لڑکے کا عمر میں لڑکی سے بڑا ہونا ضروری نہیں، سنیتا مارشل
کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ یہ لازمی نہیں کہ شادی کیلئے لڑکا ہی لڑکی سے عمر میں بڑا ہو، لڑکی بھی بڑی ہو سکتی ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل نے ہمارے معاشرے میں شادی کیلئے بڑی عمر کی لڑکی کے انتخاب کو بُرا سمجھے جانے پر اپنی رائے کا مزید پڑھیں
آئمہ بیگ کنسرٹ کیلئے اُن کے نام پر ٹکٹ فروخت کرنے والوں پر شدید برہم
لاہور: پاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نام پر کنسرٹ کے ٹکٹس فروخت کرنے والوں پر برس پڑیں۔ گلوکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ لاہور میں جاری کنسرٹ کی انتظامیہ کی جانب سے واجبات کی ادائیگی مکمل نہ ہونے کی وجہ سے کنسرٹ میں مزید پڑھیں
شوبز شخصیات عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر پھٹ پڑیں
کراچی: پاکستان شوبز شخصیات کی جانب سے تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔ فنکاروں کی ایک بڑی تعداد عمران خان کی حامی ہے اور موجودہ حکو مت کے خلاف آواز اُٹھاتی دکھائی دیتی ہے تاہم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے لاہور زمان پارک مزید پڑھیں
رونالڈو کی گرل فرینڈ نے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزنے سعودی عرب میں نیٹ فلکس شو کی شوٹنگ شروع کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دستاویزی فلم آئی ایم جارجینا کا عنوان جارجینا کی زندگی کے گرد گھومتا ہے، یہ شو 24 مارچ کو نشر ہوگا، جس کا ٹیزر جاری مزید پڑھیں
منشا پاشا نے شوبز فنکاروں اور کرکٹروں کو کیا مشورے دیئے؟
کراچی: پاکستانی اداکارہ منشا پاشا نے فلم انڈسٹری میں بڑھتے ہوئے جھگڑوں پر فنکاروں اور کرکٹروں کو مشورے دیے ہیں۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں اپنے ساتھی فنکاروں اور دیگر کو مفید مشورے دے ڈالے۔ انہوں نے فنکاروں کو مخاطب کرتےہوئے لکھا کہ اگر آپ چاہتے ہیں دنیا آپ مزید پڑھیں