ہالی ووڈ اسٹار بروس ویلیس ڈیمنشیا میں مبتلا ہوگئے

نیویارک: ہالی ووڈ کی مشہور سیریز ڈائی ہارڈ کے اسٹار بروس ویلیس ڈیمنشیا کے مرض کا شکار ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار کے اہل خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس بروس ویلیس افیسیا میں مبتلا ہوئے تھے اداکار کی حالت میں بہتری آ رہی تھی تاہم اب وہ ڈیمنشیا کا شکار مزید پڑھیں

سلمان خان نے پاکستان کی جاسوسی کرنے سے انکار کر دیا

ممبئی: بالی ووڈ  کے سُپر اسٹار سلمان خان نے پاکستان کی جاسوسی پر مبنی فلم کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے جاسوس رویندرا کوشک کی زندگی پر بننے والی بائیوپک ’بلیک ٹائیگر‘ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ سلمان خان کا مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ پر حملہ کرنے کے الزام میں اداکارہ گرفتار

ممبئی: پولیس نے بھارتی کرکٹر پرتھوی شاہ پر حملہ کرنے کے الزام میں بھوجپوری اداکارہ سپنا گِل کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کھلاڑی پرتھوی کی شکایت پر گزشتہ روز نجی ہوٹل کے باہر پرتھوی شاہ اور ان کی گاڑی پر حملہ کرنے والی اداکارہ ثناء عرف سپنا گل کو گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

 انقرہ: ترکیہ کی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں نے ایک امدادی مہم میں زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے چھ ارب ڈالر سے زیادہ رقوم جمع کرلی۔ ’ترکی ون ہارٹ‘ کے نام سے مہم میں ملک کے آٹھ قومی نشریاتی اداروں نے حصہ لیا اور مشہور شوبز ستاروں کے ذریعے عطیات جمع کیے گئے۔ ملک گیر فنڈ ریزنگ مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہونے چاہئیں، عتیقہ اوڈھو

جدہ: چیئرپرسن ایکٹ اور سابق چیئرپرسن یو پی اے عتیقہ اوڈھو نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے سعودی عرب میں نشر ہونے چاہئیں۔ جدہ میں اپنے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسے ڈرامے اور فلمیں بنانے کی اشد ضرورت ہے جو نہ صرف ثقافتی طور پر قابل قبول مزید پڑھیں

سوارا بھاسکر کی مسلمان سیاسی کارکن سے شادی

ویب ڈیسک —  سیاسی اور سماجی معاملات میں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کرنے والی بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے شادی کی تصدیق کی ہے۔ سوارا بھاسکر نے جمعرات کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنی شادی کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ایک مسلمان سیاسی کارکن فہد ضرار سے رشتہ مزید پڑھیں

پاکستانیو! تم 500 روپے لیٹر پیٹرول بھی ڈلوا لوگے، فرحان سعید کا قوم پر طنز

پاکستان میں پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اداکار فرحان سعید سمیت دیگر اداکاروں نے اپنے غصے کا اظہار کیا۔ فرحان سعید نے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتے ہوئے نرخ پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے پاکستانی قوم سے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ افسوس ہے کہ پاکستانی مزید پڑھیں

’پاکستان 1992 کا ورلڈ کپ 2006 میں جیتا تھا‘، ندا یاسر کی ایک اور ویڈیو وائرل

کراچی: پاکستانی شوبز کی اداکارہ اور میزبان ندا یاسر کے انٹرویو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ حال ہی میں میزبان و اداکارہ ندا یاسر اور شائشتہ لودھی اسٹار فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے17 فروری سے شروع ہونے والے ڈیجیٹل پلیٹ فارم اردو فلکس کے پروگرام ’دی شعیب اختر شو‘ میں شریک ہوئیں جس کا  مزید پڑھیں

ہارر فلم گلابو رانی کے اداکار اُسامہ جاوید حیدر نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: فلم گلوبو رانی کے اداکار اُسامہ جاوید حیدر نے بہترین اداکار کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا۔ اداکارہ و ہدایتکار عثمان مختار کی ہارر فلم ’گلابو رابی‘ کے اداکاراُسامہ جاوید حیدر نے ’Bucharest Shortcut Cinefest‘ میں بہترین اداکار کا بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ فلم کے ہدایتکار عثمان مختار نے انسٹاگرام پر اُسامہ جاوید مزید پڑھیں

ویڈیو: اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی میٹرو ٹرین میں عوام کے ساتھ سواری

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور عمران ہاشمی نے میٹرو ٹرین میں سفر کر کے مسافروں کو حیران کر دیا۔ عمران ہاشمی اور اکشے کمار جلد اپنی نئی فلم’ سیلفی‘ میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے اور ان دِنوں یہ سُپر اسٹار جوڑی اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف ہے۔ اپنی مزید پڑھیں